قومی خبریں

سپریم کورٹ سے مختار انصاری کو کوئی راحت نہیں

عدالت کاپنجاب حکومت کو حکم ،2 ہفتوں میں یوپی کریں منتقلی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ایم ایل اے مختار انصاری کو سپریم کورٹ کی جانب سے ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے انصاری کو پنجاب سے اتر پردیش جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت…

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسینیشن: اب تک 5.5 کروڑ لوگوں کوکورونا ویکسین کی خوراک دی گئی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)نیشنل کورونا ویکسی نیشن مہم میں اب تک 2358731 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ جن میں سے 2154934 افراد کو پہلی خوراک اور 203797 کوکورونا کی دوسری خوراک دی گئی۔ جمعہ کے روز 53698 ہیلتھ ورکرز اور 121503 فرنٹ لائن ورکرز نے پہلی خوراک لی ۔ ان کے…

مزید پڑھیں »

سرکار کے کچھ افسران اورشرپسند تنظیمیں چاہتی ہیں مرتد وسیم رضوی دوبارہ شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین بن جائے : مولانا کلب جواد نقوی

لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)سرکار کے ذریعہ راتوں رات شیعہ وقف بورڈ کے الیکشن کے اعلان اور مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ چئیرمین بنائے جانے کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج اپنے بیان میں کہاکہ توہین قرآن کے مجرم مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ شیعہ…

مزید پڑھیں »

سیتاپور لوجہادمعاملہ: ٹرائل کورٹ سے دو خواتین سمیت چھ ملزمین کی ضمانت منظور

ہم ضمانت سے مطمئن نہیں ،مقدمہ خارج ہونا چاہئے تھا: مولانا سید ارشد مدنی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)یوپی کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ چار ماہ سے جیل میں مقید 6 ملزمین جس میں دو خواتین بھی شامل ہیںکو آج ستیاپورکی ٹرائل کورٹ نے مشروط…

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ میں پی ایم مودی کابنگالی عوام سے اظہارِ تشکر

میری ابتدائی تحریک میں سے ایک تحریک آزادیٔ بنگلہ دیش تھی : پی ایم مودی ڈھاکہ:(اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی 50 سالہ آزادی کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔ مودی دو روزہ دورے پر آج صبح بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچے۔…

مزید پڑھیں »

 آر ایس ایس کو ’سنگھ پریوار‘ کہنا مناسب نہیں،راہول گاندھی

راہبات کے ساتھ بدسلوکی اقلیتوں کے خلاف پیروپیگنڈے کاشاخسانہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر آر ایس ایس کونشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اب آر ایس ایس کو ’سنگھ پریوار‘ نہیں کہیں گے۔راہول گاندھی نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے بنگال میں پانچ افسران کاتبادلہ کیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (اے ڈی جی) سمیت پانچ افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ ان عہدیداروں کو انتخابات سے متعلق کوئی ذمہ داری نہیں دی جانی چاہیے۔سرکاری ذرائع نے جمعرات کے روز بتایاہے کہ افسران میں…

مزید پڑھیں »

جمعیۃ علماء ہند کی قانونی چارہ جوئی :شیووہار کی مدینہ مسجد کے اصل مجرم جلد بے نقاب ہو ںگے

ایک سال بعد کورٹ کی ہدایت ملی تو نارتھ ایسٹ ڈی سی پی نے اس سے متعلق رپورٹ داخل کی۔ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی فساد میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ شیووہار میں واقع مدینہ مسجد میں فرقہ پرست عناصر کی توڑ پھوڑ کے ایک سال بعد بالآخر آج دہلی کی…

مزید پڑھیں »

جموں میں حراست میں لیے گئے روہنگیا لوگوں کارہائی کا مطالبہ

سپریم کورٹ نے کل تک سماعت ملتوی کردی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جموں سے حراست میں لیے گئے168 روہنگیا افراد کی رہائی کے مطالبے پر سماعت کل کے لئے ملتوی کردی ہے۔ وکیل پرشانت بھوشن کے توسط سے دائر درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہولڈنگ سینٹر میں…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 53476 نئے کیسز،251اموات

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 53476 نئے کیسز سامنے آئے جو رواں سال میں اب تک ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں انفیکشن کے کل کیسز11787534 پر پہنچ گئے ہیں۔ جمعرات کو وزارت صحت کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button