عدالت نے واٹس ایپ کو بتایا:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی ، لیکن صارفین کی رازداری اہم ہے نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے پیر کو واٹس ایپ کو بتایا کہ آپ کی نئی پرائیویسی کے بعد ہندوستانی صارفین میں رازداری کے متعلق بہت زیادہ خدشات پائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن): ا س وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر…
مزید پڑھیں »ملک کی جیلوں میں قید 27.37فیصد قیدی ناخواندہ ،اترپردیش سرفہرست:وزارت داخلہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک کی جیلوں میں قید 478600 قیدیوں میں سے 132729 (27.37 فیصد) ناخواندہ ہیں جبکہ 5،677 تکنیکی ڈگری یا ڈپلوما رکھتے ہیں۔ مرکزی وزیر برائے امور داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار میں یہ معلومات دی…
مزید پڑھیں »ہم دو،ہمارے دو والے سن لو،سی اے اے نافذنہیں کرنے دیں گے،آسام میں راہول گاندھی کاچیلنج گوہاٹی : (اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہل گاندھی آسام کی انتخابی ریاست پہنچ گئے ہیں۔ یہاں انہوں نے اسمبلی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ راہل گاندھی نے ضلع سیواساگر میں شیو نگر بورڈنگ فیلڈ سے…
مزید پڑھیں »لگاتار چھٹے دن پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آج مسلسل چھٹے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راجستھان میں پٹرول کی قیمت 99 روپے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت 91 روپے تک پہنچ گئی۔ آج پٹرول کی قیمت میں 29 پیسے اور ڈیزل…
مزید پڑھیں »جموں و کشمیر تنظیم نو ( ترمیمی ) بل 2021 لوک سبھا میں پاس نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کے روز کہاہے کہ جموں کشمیر تشکیل نو (ترمیمی) بل کا ریاست کی حیثیت سے کوئی تعلق نہیں ہے اورمناسب وقت پر جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی حیثیت…
مزید پڑھیں »شاہین باغ احتجاج پر عدالت ِ عظمیٰ کا ’ بیان‘: حق احتجاج کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جب اور جہاں چاہیں بیٹھ جائیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) دہلی کے شاہین باغ میں شہری ترمیمی ایکٹ(سی اے اے) کے خلاف احتجاج پر سپریم کورٹ نے اپنے پہلے فیصلے پرنظرثانی سے انکار…
مزید پڑھیں »دلت اسلام یا عیسائیت قبول کرنے والے کو کوٹہ نہیں ملے گا: وزیر قانون روی شنکر نئی دہلی۔ (اردودنیا.اِن) وزیر قانون روی شنکر پرساد نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ دلت کو اسلام یا پھر عیسائی مذہب قبول کریں گے وہ تحفظات کے فوائد کے…
مزید پڑھیں »لاک ڈاون میں امیروں کی دولت کیسے بڑھی اورغریب کیسے مزیدغریب ہوئے؟ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) کانگریس نے ہفتہ کو لوک سبھا میں وزیرخزانہ نرملا سیتارمن پرپلٹ وارکیاہے ۔اس نے الزام لگایاہے کہ سیتارمن ہندوستان کی معیشت کے لیے مضرہیں۔ حکومت کامقصدہم دواورہمارے دوہیں۔لوک سبھا میں پارٹی کے رہنما ادھیر رنجن…
مزید پڑھیں »رنکوکے قتل پرسیاست تیز،متعددسیاسی جماعتیں گھرپہونچیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مغربی دہلی کے منگول پوری پولیس اسٹیشن میں ، بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کے کارکن رنکو شرما کو چاقووں سے مارنے کا معاملہ اب گرما گرم ہوگیا ہے۔اس پرسیاست جاری ہے۔جولوگ اخلاق،جنیدماب لنچنگ پرکچھ نہیں کہہ رہے تھے،وہ ابھی اب بیانات…
مزید پڑھیں »




