قومی خبریں

48 ہزار کروڑ کے بڑے سودے پر کابینہ کی مہر

نئی دہلی: (ایجنسیز)دفاعی امور کی کابینہ کمیٹی (CCS) نے بدھ کو فضائیہ میں 83 تیجس ہلکے جنگی طیاروں کے شامل ہونے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ ہندستان ایروناٹکس لمٹیڈ کے ذریعہ بنائے گئے ان طیاروں کے لئے 48 ہزار کروڑ روپئے کا سودا کیا گیا ہے۔ یہ ہندستان کی…

مزید پڑھیں »

ناندیڑاسلحہ ضبطی معاملہ: انشاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے، گلزار اعظمی

استغاثہ اور دفاعی وکلاء نے تحریری بحث خصوصی عدالت میں داخل کردی مقدمہ آخری مراحل میں، انشاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے، گلزار اعظمی ممبئی:13جنوری (اردودنیانیوز) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ میں سرکاری اور دفاعی گواہوں…

مزید پڑھیں »

مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ:خصوصی این آئی اے عدالت میں پنچ گواہ نے گواہی دی

ممبئی :(اردودنیانیوز)مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میںآج گواہ نمبر 145 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایاسال2008 میں وہ کچھ کام کے سلسلہ میں کالاچوکی پولس اسٹیشن کے پاس گیا تھا اس وقت اسے وہاں ایک پولس والے…

مزید پڑھیں »

ڈیزل پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی: حکومتی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پانچ دن کے بعدچہارشنبہ کے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 91 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی اور یہاں ریکارڈ قیمت سے محض 27 پیسے کم ہے۔ ممبئی میں…

مزید پڑھیں »

فصل بیمہ یوجنا کے 5سال مکمل ہونے پر مرکزی وزیرکااظہار خیال

نئی دہلی:(ایجنسیز)مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہاہے کہ ہندستان کازرعی نظام مسلسل ترقی کررہاہے ۔کسان کوان کی فصل کوہرآفت سے بچانے کیلئے بیمہ اسکیم نافذکی گئی ہے ۔جس کے تحت کسانوں کوکسی بھی طرح کاخسارہ ہونے پراس کاتدارک کیاجاتا ہے۔ نریندرسنگھ تومرنے کہاکہ ہندستان جیسے زرعی ملک میں…

مزید پڑھیں »

بابری مسجد انہدام نظرثانی کیس ,اڈوانی جوشی سمیت تمام 32 ملزموں کو بری کردیا

الہ آباد:(ایجنسیز)ایودھیا کے متنازعہ ڈھانچہ انہدام کیس کی سماعت منگل کو ہائی کورٹ کے لکھنؤ بنچ میں,ایودھیا کے رہائشیوں حاجی محبوب احمد اور سید اخلاق احمد کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست میں 30 ستمبر 2020 کو خصوصی عدالت کے اس کیس کے تمام 32 ملزموں کو بری کرنے کے…

مزید پڑھیں »

وارانسی پہنچے اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی

 وارانسی: (ایجنیساں) یوپی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل پروانچل کی سیاسی زمین کو تلاش کرنے کے لئے اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی وارانسی پہنچ گئے ہیں۔ یہاں آتے ہی اسدالدین اویسی نے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو پر سیدھے…

مزید پڑھیں »

مارکیٹ میں 1000 روپے میں ملے گی ’کوویشیلڈ‘

دہلی:(ایجنسیاں) ملک میں کورونا وائرس کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کی شروعات سے چار دن قبل ‘کوویشیلڈ’ ویکسین کی پہلی کھیپ منگل کی صبح پنے سے دہلی پہنچ گئی ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے مالک اور سی ای او ، ادر پونا والا نے اسے ایک تاریخی لمحہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش نہیں دِکھے کسان، کہا- قانون واپسی تک نہیں کریں گے گھر واپسی

دہلی : (ایجنسیز) زرعی قوانین کے خلاف گذشتہ 48 روز سے جاری احتجاج کا حل تلاش کرنے کے بجائے ، اب حالات مزید خراب ہوتے جارہے ہیں۔ دونوں فریقوں نے اپنی ناک کا سوال بنا لیا ہے۔ نہ ہی کسان پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں اور نہ ہی حکومت پیچھے…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم مودی پہلے خود ویکسین لے کر کووڈ ویکسین مہم کی شروعات کریں: نواب ملک

ممبئی:(اردودنیانیوز) ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسین مہم 16 جنوری سے شروع ہونے والی ہے اور تمام ریاستوں میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، لیکن ان سب کے درمیان ویکسین کی سیاست ہو رہی ہے۔ این سی پی رہنما اور مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button