ناری شکتی پرسکار‘کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)خواتین اور بچوں کی فلاح وبہبود کی وزارت نے پروقار’ ناری شکتی پرسکار-2020‘ کے لیے نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کرکے اسے 6 فروری 2021 کردیا ہے۔ ’ناری شکتی پرسکار‘ ہر سال 8 مارچ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
وزیراعظم4 فروری کو’چوری چورا‘ صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے نئی دہلی : (اردودنیا.اِن)وزیراعظم نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 4 فروری 2021 کی صبح 11 بجے اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے مقام پر ’چوری چورا‘ـصد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ یہ دن چوری چورا واقعہ…
مزید پڑھیں »لال قلعہ غیر معینہ مدت تک بند ،برڈ فلوکا حوالہ دیاگیا نئی دہلی : (اردودنیا.اِن) دہلی میں قومی یادگار لال قلعہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کے احکامات آ گئے ہیں۔ محکمہ قومی آثار قدیمہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ لال…
مزید پڑھیں »گرفتارکسانوں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی میں 26 جنوری کو ہونے والے تشدد کے بعد کسانوں کی تحریک میں بہت کچھ بدلاہے۔ اگر دہلی بارڈر پر سیکیورٹی اور سختی میں اضافہ ہوا ہے تو بہت سے لوگوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بات چیت کے…
مزید پڑھیں »رام کے بھارت میں 93 ، سیتا کے نیپال میں 53اور راون کے لنکا میں 51‘ پیٹرول کی بڑھتی شرحوں پربی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کاطنز،حکومت کی دلیل سے مطمئن نہیں چنئی:(اردودنیا.اِن) ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔ حکومت نے عام بجٹ میں ڈیزل اور…
مزید پڑھیں »اعظم خان اورعبداللہ اعظم کی عدالت میں پیشی مرادآباد:(اردودنیا.اِن)اعظم خان اوران کے بیٹے عبد اللہ اعظم ،جواتر پردیش کی سیتا پورجیل میں بندہیں ،کو منگل کے روز مراد آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں لایا گیا ہے۔ عدالت کے باہر سکیورٹی انتظامات کے پیش…
مزید پڑھیں »سی بی ایس ای امتحانات کاشیڈول جاری نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن(سی بی ایس ای)نے منگل کو دسویں اوربارہویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ مرکزی وزیرتعلیم رمیش پوکھریال نشانک نے سوشل میڈیا پر یہ اطلاع دی۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 10 ویں اور بارہویں کے امتحانات…
مزید پڑھیں »ملک کاپہلا نیکسٹ جنریشن اینٹی ریڈی ایشن میزائل ’رودرم‘ 1 نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)چین اور پاکستان کی مسلسل ناپاک کوششوں کا سامنا کرنے والی ہندوستانی فوج کو ایک اور طاقتور ہتھیار مل گیا ہے۔ بنگلور میں ایرو انڈیا شو کے دوران ملک کا پہلا نیکسٹ جنریشن اینٹی ریڈی ایشن میزائل رودر…
مزید پڑھیں »آزاد صحافی مندیپ پونیا کوملی ضمانت ، دہلی پولیس کے ساتھ بدسلوکی کا تھا مبینہ الزام نئی دہلی : (اردودنیا.اِن) کسان کے احتجاج کے دوران سنگھو بارڈر پر دہلی پولیس کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے الزام میں ہفتے کے روز گرفتار کیے گئے آزاد صحافی منڈیپ پونیا کو منگل کے…
مزید پڑھیں »عام بجٹ 2021 : انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں ، 75 سال سے اوپر والوں کو ITR سے چھوٹ نئی دہلی: (ایجنسیاں) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش ہوئے عام بجٹ میں انکم ٹیکس سلیب پر نوکری پیشہ لوگوں کی نظریں مرکوز تھی ، لیکن اس…
مزید پڑھیں »


