قومی خبریں

جیل میں بند اوکھلا سے مجلس کے امیدوار شفاء الرحمن کو ملا حراستی پیرول

نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں انتخابی تشہیرکے لئے آل انڈیا مجلس اتحدا المسلمین کے ٹکٹ پر اوکھلا سے امیدوار شفاء الرحمن کو انتخابی تشہیر کے لئے حراستی پیرول مل گئی ہے۔ یہ پیرول انہیں انتخابی تشہیر کے لئے دی گئی ہے۔ حالانکہ عدالت نے اس پر کچھ…

مزید پڑھیں »

اسرو کا 100 واں مشن مکمل: NVS-02 نیوی گیشن سیٹ لائٹ کی کامیاب لانچنگ

سری ہری کوٹا، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان کی خلائی ایجنسی ISRO نے بدھ کی صبح آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ وہیکل GSLV-F15 کے ذریعے اپنا 100 واں مشن NVS-02 نیوی گیشن سیٹ لائٹ لانچ کیا۔ دراصل، GSLV-F15 راکٹ نے صبح 6:23 بجے ٹیک آف کیا، جس میں NVS-02…

مزید پڑھیں »

مہا کمبھ میں مچی بھگدڑ، 30 افراد کی موت، درجنوں زخمی

پریاگ راج، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اترپردیش کے پریاگ راج میں کمبھ میلے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں مبینہ طور پر 30 کی موت ہو گئی جب کہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے، حالانکہ سرکاری طور پر تاحال اموات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ دراصل ہندو مذہب میں…

مزید پڑھیں »

دہلی اسمبلی الیکشن: کانگریس کا انتخابی منشور جاری,خواتین کو 2,500 روپئے فی ماہ، 300 یونٹ مفت بجلی کا ’حسین‘ وعدہ

نئی دہلی ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی اسمبلی الیکشن میں صرف ایک ہفتے کا وقت باقی بچا ہے۔ اسی درمیان کانگریس نے آج بدھ کے روز (29 جنوری) کو اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔انتخابی منشور میں خواتین کو 2,500 روپئے فی ماہ کے اقتصادی امداد، 25 لاکھ روپئے تک کا مفت…

مزید پڑھیں »

گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ، سپریم کورٹ کی قانون بنانے کی سفارش

نئی دہلی ، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے گھریلو ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کو منظم کرنے کے لیے قانون بنانے کی سفارش کی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ گھریلو ملازمین کے ریگولیشن اور تحفظ کے لیے قانونی اقدامات تجویز کرے۔ اس کے لیے…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر تخلیقی ویڈیو بنانے والوں کے لئے ایواڈز کا اعلان

نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی عالمی آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ سے پہلے، مرکزی حکومت نے ویوز ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کو مدعو کیا ہے۔ ان ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا آغاز 15 فروری سے ہوگا۔ اس میں 20 کیٹیگریز میں ایکسیلنس ایوارڈز دیے جائیں گے۔ مرکزی وزارت…

مزید پڑھیں »

سیف علی خان پرحملہ کیس،ملزم کو کورٹ نے بھیجا جیل

ممبئی، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم پولیس نے پکڑ لیا۔ ملزم شریف الاسلام شہزاد اب تک پولیس کی حراست میں تھا لیکن اب اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ مجسٹریٹ نے کہا کہ تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ اب لگتا ہے…

مزید پڑھیں »

 عدالت عظمیٰ کا سوال ، طلاقِ ثلاثہ کے موضوع پر کتنی ایف آئی آر ہوئی؟

نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تین طلاق کو جرم قرار دینے والے قانون کو چیلنج کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے حکومت سے پوچھا ہے کہ تین طلاق قانون کے تحت مسلم مردوں کے خلاف کتنی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ عدالت نے مرکز سے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام پانچ سال بعد بھی جیل میں ہیں۔

2020 میں گرفتاری کے وقت امام ممتاز سے پی ایچ ڈی کر رہے تھے۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)۔کارکن اور طالب علم رہنما شرجیل امام منگل 28 جنوری کو جیل میں پانچ سال مکمل کر گئے۔ انھیں 28 جنوری 2020 کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل…

مزید پڑھیں »

بہار کے مظفر پور میں ملکارجن کھرگے کیخلاف درج شکایت

مظفر پور ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں ’’اسنان‘‘ کے متعلق بیان پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ ان کیخلاف مظفر پور میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مظفر پور سول کورٹ کے ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل…

مزید پڑھیں »
Back to top button