قومی خبریں

فلمی اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم کا اقبال جرم

ممبئی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیف علی خان پر حملہ کیس میں آئے روز نئی اپ ڈیٹس آ رہی ہیں۔ پولیس نے ملزم محمد شریف الاسلام کو چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے سیف کے گھر پر کرائم سین کریٹ کیا تھا۔ پولیس نے چاقو کا تیسرا ٹکڑا بھی برآمد…

مزید پڑھیں »

اناؤ عصمت دری : متاثرہ کے والد کی موت کے معاملہ میں سینگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کے معاملے میں ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو دوبارہ عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے ایمس میں سرجری کے لیے سینگر کو 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے پر عبوری…

مزید پڑھیں »

غیرقانونی ہندوستانی تارکین وطن کی قانونی واپسی کیلئے ہندوستان تیار:جے شنکر

واشنگٹن،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جن لوگوں کے پاس ویزا کی مکمل دستاویزات نہیں ہیں وہ خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا، سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان…

مزید پڑھیں »

جے پی سی کو وشو ہندو پریشد کا خط،تمام مذاہب کیلئے ایک وقف قانون ہو

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے وقف بورڈ پر قائم جے پی سی (Joint Committee of Parliament) کو تجاویز دی ہیں۔ جس میں تمام مذاہب کی املاک کے تحفظ کے لیے یکساں قانون بنایا جائے تاکہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہ ہو۔ وی ایچ…

مزید پڑھیں »

منی پور میں جے ڈی یو نے بی جے پی سے اپنی حمایت واپس حمایت لے کر دیا جھٹکا

امپھال ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نتیش کمار کی قیادت والی جنتا دل (یونائیٹڈ) نے منی پور میں این بیرن سنگھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی ہے۔ اگرچہ اس پیش رفت سے حکومت کے استحکام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، لیکن یہ ایک مضبوط پیغام…

مزید پڑھیں »

سیف نے مجھے اسپتال لے جانے پر شکریہ ادا کیا: آٹو ڈرائیور بھجن سنگھ رانا

ممبئی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آٹو رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا، جو زخمی اداکار سیف علی خان کو اسپتال لے گئے تھے انہوں نے بتایا کہ کس طرح اداکار اور ان کے اہل خانہ نے انہیں ان سے ملنے کے لیے بلایا اور انہیں بہت عزت دی۔ اس دوران سیف علی خان نے…

مزید پڑھیں »

سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں پھر پہنچا بلڈوزر

سنبھل ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جامع مسجد کی تین خستہ حال دکانوں کو منہدم کرنے کے بعد بلدیہ کا بلڈوزر موقع پر پڑا ملبہ ہٹانے پہنچ گیا۔ بلڈوزر کو چلتا دیکھ کر جامع مسجد کے سربراہ موقع پر پہنچے اور بلڈوزر کو روک کر ایس ڈی ایم کو بلایا۔ پھر انہوں نے…

مزید پڑھیں »

لودھی دور کی عمارت کو خالی کرنے کا عدالت عظمیٰ نے دیا حکم

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے لودھی دور کی شیخ علی گمٹی کو خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے ڈیفنس کالونی ویلفیئر ایسوسی ایشن کو 2 ہفتوں میں اسے خالی کرنے کا کہا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے آثار قدیمہ کی اہمیت کے حامل 500 سال پرانی…

مزید پڑھیں »

متھراشاہی عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی جاری

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔درحقیقت، عدالت نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن آرڈر: 20 ہزار سے زائد ہندوستانی اس امیگریشن آرڈر سے متأثر ہو سکتے ہیں

نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی امیگریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے پر بے چینی پائی جاتی ہے۔ ہندوستانیوں کو H-1Bویزا ملتا ہے اور امریکہ میں ایک اندازے…

مزید پڑھیں »
Back to top button