قومی خبریں

آسارام کو ملنی والی ضمانت پر متاثرہ کے والد کا سازش رچنے کا اندیشہ

شاہجہاں پور،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اپنے آشرم کی ایک لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور مذہبی پیشوا آسارام کو منگل کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر آسارام کو 31 مارچ تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔…

مزید پڑھیں »

سنبھل شاہی مسجد تنازعہ: ضلعی عدالت کی سماعت پر روک، ہائی کورٹ نے مقرر کی نئی تاریخ

الٰہ آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں واقع سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں ضلع عدالت میں چل رہی سماعت پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں تمام فریقوں کو ایک ماہ کے اندر اپنا جواب داخل کرنا ہوگا۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ریلوے خود کو مستقبل کے لیے تیار کر رہا ہے 76 فیصد بجٹ خرچ، مسافروں کو عالمی معیار کا سفری تجربہ ملے گا

نئی دہلی ،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی ریلوے ملک کے کروڑوں مسافروں کو محفوظ، تیز رفتار اور عالمی معیار کا سفری تجربہ فراہم کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کر رہی ہے۔ ریلوے نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ اور چار دنوں میں اپنے بجٹ کا 76 فیصد خرچ…

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو متوقع

نئی دہلی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو کرے گی۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فروری میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ نئے قانون پر جلد پابندی…

مزید پڑھیں »

سلطان پور کورٹ میں وزیر داخلہ امیت شاہ کیخلاف شکایت درج

سلطان پور،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کیخلاف سلطان پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ یہ شکایت امیت شاہ کے آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کیے گئے تبصرے سے متعلق ہے۔اسپیشل مجسٹریٹ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں HMPV کیسز میں مسلسل اضافہ، 5 نئے کیس آئے سامنے

نئی دہلی، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان میں ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے پانچ مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے کوویڈ 19 جیسے وباء پھیلنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ درحقیقت کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے کے صرف پانچ سال بعد چین ایک بار پھر وائرس سے نبرد آزما ہے۔ہیومن میٹاپنیووائرس…

مزید پڑھیں »

داؤد ابراہیم کے قریبی اقبال مرچی کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

ممبئی ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھی اقبال مرچی کے خاندان کو بڑادھچکاپہنچا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں اقبال مرچی کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ ضبط کی گئی جائیدادوں میں دہلی دربار ہوٹل کے قریب ممبئی کے کھیت…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ کی جامع مسجد کی جگہ شیو مندر ہونے کا دعویٰ، 15 فروری کو سماعت متوقع

علی گڑھ ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی میں مندر۔مسجد تنازعہ شباب پر ہے۔ حالیہ دنوں میں سنبھل، باغپت، بدایوں، فیروز آباد اور بریلی میں مسجدوں کے مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اب اس فہرست میں علی گڑھ کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ یہاں کے تاریخی اپرکوٹ کی جامع…

مزید پڑھیں »

مجرموں کی رہائی پر سخت شرائط نہ عائد کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا پانے والے مجرموں کو معافی دینے کے حوالے سے کہا کہ انہیں رہا کرتے وقت سخت شرائط عائد نہ کی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ معافی کی پالیسی کے تحت قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کرتے وقت سخت…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند آسارام کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت

نئی دہلی ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2013 کے عصمت دری کیس میں طبی بنیادوں پرجیل میں بند بابا آسارام باپو کو عبوری ضمانت دے دی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ عبوری ضمانت پر رہا ہونے کے بعد آسارام ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہیں کریں…

مزید پڑھیں »
Back to top button