مکان بنانے والے مستری مزدور غیرتعلیم یافتہ، کار، بائک ٹھیک کرواتے ہیں غیرتعلیم یافتہ۔ گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو غیرتعلیم یافتہ سے۔ مکان رنگ روغن کروانا ہو تو غیرتعلیم یافتہ۔ گھر کی ٹی وی، واشنگ مشین، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ’’لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ‘‘ تمہارے لئے رسول اللہ ﷺ کی سیرت میں بہتر نمونہ ہے۔ کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح وقلم تیرے ہیں رحمۃ للعالمین کا…
مزید پڑھیں »پستی کی جانب لگی دوڑ ، جو ان دنوں ہندوستانی سیاست کا شیوہ ہے— اس کو عام آدمی پارٹی کے اروند کیجریوال اپنے عجیب و غریب دعوے کے ساتھ اور نیچے لے گئے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر کرنسی نوٹوں پر لکشمی اور گنیش کی تصویریں ہوں گی تو…
مزید پڑھیں »طاقتور ملک کا معیار عالمی سطح پر اس ملک کی معیشت پر منحصر ہوتا ہے، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر امریکہ عالمی سطح پر سب سے بڑا جنگی اعتبار سے طاقتور ترین ملک بن کر دنیا پوری میں اجاگر ہوا، جاپان پر اٹیمی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ نے کیا…
مزید پڑھیں »اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنا رفیق نہ بنائو۔ یہ آپس ہی میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں۔ اور اگر تم میں سے کوئی ان کو اپنا رفیق بناتا ہے تو اس کا شمار بھی پھر انہی میں ہے، یقیناً اللہ ظالموں کو اپنی رہنمائی…
مزید پڑھیں »جدید اعلی تعلیم یافتہ لوگوں ، ہیرو، ہیروئنوں اور بڑے کاروباریوں میں پہلے سے یہ برائی ہوتی چلی آرہی ہے، جس میں پیار محبت اور عشق کی کارفرمائی ہوا کرتی تھی ایسے ہی کریکٹر لیس لوگوں کی دیکھا دیکھی یہ وباء اب عام ہوتی جارہی ہےمگر افسوس اس کا ہے…
مزید پڑھیں »سرفراز احمد مغل اللہ عزوجل نے حضرت آدم علیہ ا لسلام کی تخلیق یعنی پیدائش کے بعدتمام فرشتوں اور ابلیس کو حکم دیا کہ انہیں سجدہ کریں تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا ، مگر ابلیس نے انکار کر دیا اور تکبر کر کے کافروں میں شامل ہو گیا ۔…
مزید پڑھیں »امیرشریعت سابع مفکراسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کی حیثیت عرفی، باکمال عالم دین،شاندارمنتظم،بہترین مدبر،تحریکی شخصیت ،قانونی باریکیوں کے ماہر، سجادہ نشیں، ماہرتعلیم ،مرشد،بے باک،خطیب العصراورمنفردسیاسی رہنماکی رہی ہے،لیکن ان کی شخصیت کایہ پہلوزیادہ عام نہیں ہے کہ وہ بے باک صحافی،صاحب طرز مصنف، منفرد نثر نگاراورشاعر بھی تھے۔انھوں نے…
مزید پڑھیں »نئے برطانوی وزیراعظم رشی سونک (Rishi Sunak)کو لے کر ہندوستان میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ اس معاملے میں حکمراں بی جے پی بہت آگے دکھائی دیتی ہے۔ وزیراعظم سے لے کر عام سیاست داں، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین، فلم اداکار اور مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں »ہندوستان میں اگر تعلیمی مراکز کا جائزہ لیں تو پتہ چلتا ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، عثمانیہ یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جے این یو کے ساتھ ساتھ انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ احمدآباد عالمی سطح پر باوقار تعلیمی مراکز تسلیم کئے جاتے ہیں۔ ان اداروں کے ساتھ دوسرے ہندوستانی تعلیمی…
مزید پڑھیں »









