سبھاش گٹاڈے ’’حجاب‘‘ کی جب بات آتی ہے تو بی جے پی اسے سکیولر اسکولوں میں دراندازی قرار دیتی ہے۔ حجاب کرنے والی طالبات کو اسکولوں اور کالجوں میں داخل ہونے سے روکنے کی تائید کرتی ہے، لیکن اُنہیں سکیولر تعلیمی اداروں میں جب بھگوت گیتا پڑھانے کی بات آتی…
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
پروفیسر احتشام احمد خاں اردو صحافت، جو 1882میں ہری ہر دت کے پہلے اردو اخبار ’ جام جہاں نما ‘ کے باوصف صحافتی افق پر نمودار ہوئی، کا ایک روشن ماضی رہا ہے۔ ہندوستان کے دیگر حصوں کے مقابلے میں جنوب میں اس وراثت کو کافی حد تک اب بھی…
مزید پڑھیں »ظفر آغا ’اللہ حافظ‘ عمران خان! جی ہاں، پاکستانی فوج نے عمران خان کو ’اللہ حافظ‘ کر دیا۔ اتوار یعنی آج تین اپریل کو پاکستانی پارلیمنٹ میں جس No-Confidence Motion پر ووٹنگ ہونے والی ہے، اس میں عمران ہار جائیں گے اور آپ جب یہ مضمون پڑھ رہے ہوں گے…
مزید پڑھیں »✍️محمد مصطفی علی سروری وی بھوپتی کی عمر 29 برس ہے۔ وہ تاملناڈو کے گاندھی میدان واقع اماں پیٹ شہر کا رہنے والا ہے۔ بھوپتی بنیادی طور پر ایک کمپیوٹر آپریٹر ہے۔ ہزاروں نوجوانوں کی طرح اس کا بھی خواب ہے کہ وہ ایک بائیک خریدے۔ اس نے ایک مرتبہ…
مزید پڑھیں »نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد! توفیق الٰہی سے حضرت مسیح الامت وحضرت حاذق الامتؒ اور پیر ومرشد حضرت حبیب الامت نور اللہ مرقدہ کی برکتوں سے عرض کرتا ہوں کہ: حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایاکہ اللہ سے ڈرو میں تم لوگوں کو خاص طور پر اللہ تعالیٰ…
مزید پڑھیں »تاریخ بہت دکھ دینے والی ہوتی ہے۔ اس کو یاد کرتے ہوئے کئی زخم ابھرآتے ہیں۔ فلم ‘The Kashmir Files‘ نے کشمیری پنڈتوں کے زخموں کو تازہ کردیا ہے۔ فلم دیکھنے کے بعد جس طرح کے ردعمل سامنے آرہے ہیں، اس سے لگتا ہے کہ کشمیری پنڈتوں نے 1990 جیسے برے…
مزید پڑھیں »اللہ کا فرمان ہے ” اگر کائنات میں دو الہ ہوتے تو کائنات میں فساد برپا ہوجاتا” اللہ اپنی لاثانی قوت و طاقت کا مظاہرہ اسی طرح کرتا ہے، کائنات اللہ کی ملکیت اس کو چلانے والا بھی اللہ نیز چلانے کا انداز صرف لفظ "کن” نہ کوئی اللہ کے…
مزید پڑھیں »پروفیسر اخترالواسع (مضمون نگار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر ایمریٹس (اسلامک اسٹڈیز) ہیں۔) اردو، جس کا جنم خانقاہ میں ہوا۔ جو بازار میں پلی، بڑھی اور ایک دن خانقاہوں کے روحانی تصرف اور بازاروں کی عوامی مقبولیت کے سہارے اتنی طاقتور ہو گئی کہ اس نے چھ سو سال سے…
مزید پڑھیں »طلبہ کوئی بھی ہو لڑکے یا لڑکیاں، دنیا بھر میں یہ دونوں صنف پڑھنے کی جانب بھرپور انداز سے مائل ہیں اور اپنی ترقی کے لیےکوشاں ہیں۔ سب اپنے اپنے طور پر مصروف عمل ہیں لیکن ہمیں یہ بات کہنے میں کوئی عار نہیں کہ لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں…
مزید پڑھیں »پرانیت پاٹھک عام آدمی پارٹی کے بارے میں کچھ سال قبل یہی تاثر پایا جاتا تھا کہ یہ ایک ایسی پارٹی ہے جو بلدیات تک ہی محدود ہے، لیکن اس پارٹی نے سارے ملک کو بتا دیا کہ بلدیات سے ریاستوں تک کس طرح اپنی سرگرمیوں کو وسعت دی جاسکتی…
مزید پڑھیں »








