سیاسی و مذہبی مضامین

عالمی برادری کا مسلمانوں سے تعصب

بلال احمد تانترے سال 2022ء میں افغانستان سخت جدوجہد کررہا ہے، افغانستان میں ایک بالکل ہی ناتجربہ کار طالبان حکومت، یونیورسٹیز دوبارہ کھولنے کے اقدامات کررہی ہے جبکہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں جنس کی بنیاد پر طلباء و طالبات کو علیحدہ کرنے کے اصول کا سختی سے نفاذ…

مزید پڑھیں »

پنجاب میں عآپ اور یوپی میں بھاجپا-✍️روش کمار

یہ ایسے الیکشن رہے کہ جو اکثر غلط ہورہے تھے، وہ صحیح ہوگئے۔ ان کے غلط ہونے کی تاریخ اتنی طویل اور ’’حال ‘‘ فی الحال کا تھا۔ ان کے صحیح ہونے پر ان کا خوش ہونا لازمی تھا۔ میں ایگزٹ پول والوں کی بات کررہا ہوں۔ 12 ایگزٹ پولس…

مزید پڑھیں »

کیوں بن رہے ہیں بیٹے رحمت سے زحمت-✍️محمد مصطفی علی سروری

یہ 21؍ فروری 2022ء کی بات ہے۔ پیر کا دن تھا۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مہاتما گاندھی میڈیکل میں امتحانات جاری تھے۔ دوسرے امتحانات کی طرح اس امتحان طلبہ کی تلاشی کا عمل جاری تھا۔ حالانکہ یہ طلبہ امتحان کامیاب کرنے کے بعد ڈاکٹر بننے والے تھے…

مزید پڑھیں »

خوابوں کی تعبیر اور ان حقیقت

ایک زاہد کا خواب کسی شہرمیں ایک زاہد رہتا تھا اللہ تعالی نے خواب میں مطلع کیا کہ میں اس شہر پر آفت بھیج رہاہوں ایک شخص بھی اس آفت سے نہیں بچے گا۔ زاہد نے پوچھا خداوندا! کونسی آفت بھیجے گا۔ اللہ نے فرمایا کہ آگ بھیجوں گا تاکہ…

مزید پڑھیں »

مفادات کی جنگ سے لرزتی زمین-✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

تخلیق کائنات وکرہ ارض انسان کو قلیل مدت تک ٹھرنے دیگر آزمائش سے گزرنے کے لئے اللہ نے بنائی ہے، اس زمین کی تخلیق کا مقصد انسان کو پناہ گاہ فراہم کرنا، جہاں انسانی جسم وجان زندہ رہ سکے مذید اللہ نے ہر وہ شے اس زمین پر رکھی جس…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات کے۲۰؍ سال: دو دہائیوں کی جدوجہد اور امید

مجھے تاریخ یاد ہے۔ مجھے خوشبو یاد ہے۔ مجھے وہ آواز یاد ہے جب میرے سینڈل شیشے کے ٹکڑوں پر سے گزر رہے تھے۔ مجھے جلے ہوئے اور مٹی کے تیل سے بھیگے ہوئے ربڑ کے ٹائروں کی بو یاد ہے۔ یہ تاریخ میں کبھی نہیں بھولوں گی، 4 مارچ…

مزید پڑھیں »

ری پبلک آف ہندوتوا: ایک ایسی کتاب جو سنگھ کے اسٹرکچر اور طور طریقوں کے بارے میں بتاتی ہے

حالیہ چند سالوں میں آر ایس ایس (سنگھ)کے بارے میں لوگوں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ 1925 میں قائم ہونے والے سنگھ کے بارے میں2014 سے پہلے تک چند کتابیں ہی موجود تھیں جو اکیڈمک اورکبھی کبھی مقبول طریقے سے سنگھ کی تاریخ ، اس کے نظریات اور اس…

مزید پڑھیں »

نشہ خوری کا بڑھتا رجحان اسباب اور علاج

نشہ خوری کا بڑھتا رجحان:نشہ ایک زہر ہے، ناسور ہے، انتہائی گھنائونا مرض ہے،ایک عذاب ہے، ذلت ہے،جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے۔کسی بھی قوم کی ترقی و عروج میں نوجوان ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی لیے نوجوانوں کو قوم کی ریڑھ کی ہڈی سے متشابہت دی گئی…

مزید پڑھیں »

یوگی مخالف لہر پر مودی قابو کر رہے ہیں

بدری نارائن کورونا کی وجہ سے لگائے گئے تین لاک ڈاؤنس نے ہندوستانی معیشت کی کمر توڑ دی ہے اور اترپردیش کے دور دراز کے مقامات کے لاکھوں تارک وطن مزدوروں کو شدید معاشی مشکلات میں مبتلا کردیا ہے ۔ تاہم ایسا لگتا ہے کہ اس کے باوجود دیہی ووٹر…

مزید پڑھیں »

یوکرین ۔ روس تصادم سے چین کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا

ذاکر حسین روس ۔ یوکرین تصادم اب ایک تشویشناک حد تک پہونچ گیا ہے اور یوکرین کے صدر نے بیلاروس میں بات چیت سے بھی اتفاق کرلیا ہے ۔ تاہم ابھی یہ دیکھنا ہوگا کہ آئندہ دنوں میں کیا صورتحال پیدا ہوتی ہے ۔ جب مغربی طاقتوں سے امید تھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button