سیاسی و مذہبی مضامین

بڑھتی نفرت کا ماحول دستور ِہند کو خطرہ

رام پنیانی جیسے کہ ہم 2022ء میں داخل ہوچکے ہیں اور جیسے ہی اس سال میں داخل ہوئے ہم تمام نفرت پر مبنی تقاریر کا مشاہدہ کررہے ہیں اور یہ دیکھ رہے ہیں کہ اس قسم کی تقاریر خطرناک شکل اختیار کرتی جارہی ہیں جبکہ زعفرانی لباس میں ملبوس کئی…

مزید پڑھیں »

ہندوتوا ہورہا ہے بدنام

راج موہن گاندھی تبدیلیاں بہت دُور ہوسکتی ہیں لیکن اس کی خوشبو ہمیں محسوس ہوسکتی ہے۔ میں پانچ ریاستوں کے مجوزہ اسمبلی انتخابات یا ان کے امکانی نتائج کی بات نہیں کررہا ہوں بلکہ صرف ہندوستان میں ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں اور مساوات کی بات کررہا ہوں۔ موجودہ حکومت…

مزید پڑھیں »

اروند کجریوال پہلے جیسے ’’سکیولر ‘‘نہیں رہے

راج دیپ سردیسائی آخر گزشتہ دہے کے انتہائی کامیاب سیاسی اسٹارٹ اَپ کیلئے کوئی ایوارڈ ہوتا تو اس معاملے میں اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی سب سے آگے رہتی کیونکہ کوئی اور سیاسی جماعت اس قدر مختصر مدت میں ڈرامائی طور پر اثرانداز نہ ہوسکی جتنی کجریوال کی قیادت…

مزید پڑھیں »

یوپی الیکشن : اب بی جے پی نے متھرا شاہی عید گاہ کو بنایا انتخابی حربہ

الاس دیر پال و سوربھ شرما ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کافی اہمیت کے حامل ہیں اور نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی میڈیا ان انتخابات کو بہت زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔ اترپردیش میں 10 فروری سے سات مرحلوں کی…

مزید پڑھیں »

مجھے بہتر ہے کچی قبر اپنی- ✍️محمد مصطفی علی سروری

اُم علی کے شوہر کا چار برس پہلے انتقال ہوگیا۔ وہ خود گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھی۔ اس کے علاوہ اب پانچ بچوں کی کفالت کی ذمہ داری بھی انہی کے کاندھوں پر آنپڑی تھی۔ ام علی کو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ اب اپنی…

مزید پڑھیں »

شارٹ ویڈیو!

سوشل میڈیا کا دور ہے ہر خاص و عام استعمال کررہا ہے اسکے فوائد تو ہیں ہی پر نقصانات بھی کسی سے مخفی نہیں ہیں ۔ادھر کچھ سالوں سے دجالی تنظیموں نے شارٹ ویڈیو کے نام پر ایسا کھیل رچایا کہ ہمارے دلوں سے شرم و حیاء ختم  ہوگئی ۔ نہ…

مزید پڑھیں »

آج کا نوجوان موبائل فون کو لیکر مجنونانہ کیفیت کا شکار ہوچکا ہے!

وقت اللہ تعالی کی ایک ایسی عام نعمت ہےجو انسانی معاشرہ میں یکساں طور پر امیر، غریب، عالم، جاہل، کبیر،صغیر سب کو ملی ہے، وقت کی مثال تیز دھوپ میں رکھی ہوئی برف کی اس سِل سے دی جاتی ہے کہ جس سے اگر فائدہ اٹھا یا جائے تو بہتر…

مزید پڑھیں »

شادی ایک چیلینج ہےاور اس چیلینج کو قبول کرنے کا جو عزم کر لیتے ہیں انکی شادیاں کامیاب رہتی ہیں!!

حافظ محمد الیاس چمٹ پاڑہ مرول ناکہ ممبئی ہرماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے جگر کے ٹکڑے کو کسی اچھی فیملی کسی اچھے لڑکے کے ساتھ شادی کیلئے منسوب کریں اور جب ایسا ہو جاتا ہےتو ان کا دل دوسرے وسوسوں میں گھرنے…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتیاں کیوں نہیں کرتی؟

روش کمار ہمارے ملک میں انتخابات کے دوران اکثر دیکھا جاتا ہے کہ مختلف ذات پات اور برادری کے لیڈر ناراض ہوتے ہیں۔ دوسری پارٹیوں میں شامل ہونے کے بارے میں سوچتے ہیں اور پھر انہیں منانے کیلئے وزراء اور دوسرے اہم سینئر قائدین کی قطاریں لگی ہوتی ہیں لیکن…

مزید پڑھیں »

ہندو۔ مسلم اتحاد کیلئے گاندھی جی کی زندگی اور موت

وینکٹ پارسا بابائے قوم مہاتما گاندھی کا 30 جنوری کو یوم شہادت ہے۔ اس روز ہندوستان کے پہلے دہشت گرد ناتھو رام گوڈسے نے اُن کے جسم میں بے شمار گولیاں اُتار دی تھیں اور وہ ’’ہے رام‘‘ کہتے ہوئے زمین پر ڈھیر گئے تھے۔ باپو کا یوم شہادت جاریہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button