سیاسی و مذہبی مضامین

سال بھر کے تحائف جو حکومت نے دیئے

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر فینانس یہ سال کا ایک ایسا وقت ہے جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ سانتاکلاز تحفے تحائف کے ساتھ گھروں میں آتے ہیں۔ اس مرتبہ اگر وہ تحائف لئے گھروں کو آئیں گے تو ہوسکتا ہے کہ وہ کئی لوگوں کو مایوس کریں…

مزید پڑھیں »

ضروری ہے کمانا اچھا نہیں ہے کورونا کا بہانہ

محمد مصطفی علی سروری کیتھرینا امالیا پٹرکسن کارمن وکٹوریہ نے اس مہینے اپنی عمر کے 18 برس مکمل کرلیے قارئین یہ اتنے لمبے نام والی لڑکی کون ہے۔ وہ بھی جان لیجئے۔ کیتھرینا کا تعلق نیدر لینڈ سے ہے اور وہ وہاں کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور…

مزید پڑھیں »

جن کوکورونا نہیں ہے-نعیمہ احمد مہجور

اس وائرس نے انسانی روح کو اتنا زخمی کر دیا کہ جان و مال، عیش و عشرت، سیرو تفریح کی شاید ہی کوئی وقعت رہی ہے۔ دنیا کی ساڑھے سات ارب آبادی میں تقریبا ساڑھے چھ کروڑ افراد کورونا وائرس میں اب تک مبتلا ہوچکے ہیں۔ آبادی کا بڑا حصہ…

مزید پڑھیں »

ویکسین کو لازمی بنانے کا وقت آگیا

برکھا دت سارے ملک میں ڈاکٹر حضرات ہم سے یہی کہہ رہے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، احتیاط لازمی ہے۔ ڈاکٹروں کے اس مشورے کی ایک وجہ بھی ہے اور وجہ یہ ہے کہ حالیہ عرصہ کے دوران اومیکرون جیسی کورونا وائرس کی قسم…

مزید پڑھیں »

یو پی میں انتخابات نہیں انتخابی مہابھارت ہوگا

ظفر آغا اتر پردیش میں گھبرائی بھارتیہ جنتا پارٹی نے سماجوادی پارٹی کے خلاف چناوی جہاد چھیڑ دیا ہے۔ اس کالم لکھے جاتے وقت لکھنو سے یہ خبریں آرہی تھیں کہ وہاں اکھلیش یادو کے قریبی ساتھیوں کے گھروں پر انکم ٹیکس کی ریڈ چل رہی تھی۔ یہ اس بات…

مزید پڑھیں »

کیا اب متھرا کی باری ہے ؟ کرشنا جنم بھومی مسئلہ پھر زندہ

رام پنیانی اترپردیش کے اسمبلی انتخابات آئندہ چند ماہ میں ہونے والے ہیں۔ اترپردیش کی سیاست اور وہاں کے موجودہ حالات پر قریبی نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ نگار اس خیال کے حامی ہیں کہ بی جے پی، مودی ۔ یوگی کی مقبولیت میں بڑی تیزی سے گراوٹ آرہی ہے…

مزید پڑھیں »

میڈیا تو جھوٹا ہے۔ مگر مسلمان

محمد مصطفی علی سروری واجد حسین کی عمر 37 برس ہے۔ لاکھوں ہندوستانیوں کی طرح وہ بھی روزگار کی تلاش میں دوبئی گیا تھا جہاں پر اس کو بطور سیکوریٹی گارڈ نوکری مل گئی۔ کافی عرصہ دوبئی میں نوکری کرنے کے بعد واجد دسمبر 2021ء میں اپنے وطن ہندوستان واپس…

مزید پڑھیں »

حرام مال کی ممانعت – باطل طریقہ سے مال نہ کھاؤ

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کے مال باطل طریقوں سے نہ کھاؤ، مگر یہ کہ تجارت باہمی رضا مندی سے ہو۔ اپنے آپ کو قتل نہ کرو، بے شک اللہ تم پر مہربان ہے۔‘‘ (سورۃ النساء: 29)

مزید پڑھیں »

اصلاح ضروری ہے اس برائی کی جو مسلمانوں میں بھی در آئی ہے ۔محمد مصطفی علی سروری

سنی کی عمر 12 برس تھی اور وہ ساتویں کلاس میں پڑھتا تھا۔ دوستوں کے ساتھ اس کو پہلی مرتبہ شراب نوشی کرنے کا موقع ملا اور سنی جب 9 ویں کلاس میں گیا تو تب تک وہ باضابطہ طور پر پابندی سے شراب پینے لگا تھا۔ سب کچھ ایسے…

مزید پڑھیں »

ترقی پسند شاعرساحرلدھیانوی

شخصیت وشاعری سےمتعلق اہم حقائق ساحر کی شاعری نے ہندوستانی فلم انڈسٹری خاص طور پر ہندی فلموں کو زبردست انداز میں متاثر کیا۔ گلزار سے پہلے بھی ساحر بالی ووڈ میں گیت کے شہنشاہ تھے۔ ان کی لکھی ہوئی غزلیں لوگ آج بھی بڑے پیار سے گنگناتے ہیں۔معروف شاعر و…

مزید پڑھیں »
Back to top button