سیاسی و مذہبی مضامین

ذات پات کا نظام سب سے بڑی رکاوٹ ،رام پنیانی

رام پنیانی ہندوستان میں کمزور طبقات کی سماجی و اقتصادی حالت میں بہتری لانے یا اسے بہتر بنانے میں جو سب سے بڑی رکاوٹ ہے، یہاں کا ذات پات کا نظام ہے۔ ذات پات کی جو درجہ بندی ہے، اس میں سب سے نچلے حصے میں پائے جانے والی ذات…

مزید پڑھیں »

ابن آدم ہوں خطا میرے خمیر میں ہے, محمد مصطفی علی سروری

ابن آدم ہوں خطا میرے خمیر میں ہے, محمد مصطفی علی سروری جون کا مہینہ چل رہا ہے۔ ریاست تلنگانہ میں لاک ڈائون جاری تھا۔ ایک حافظ صاحب بھی دو بجے سے پہلے پہلے اپنے گھر واپسی کے لیے سفر کر رہے تھے۔ ابھی وہ ایک مسلم بستی سے گذر…

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کے بلند بانگ دعوے اور معیشت کا زوال

وینکٹ پارسا ایسا لگتا ہے کہ اقتصادی شعبہ میں بدانتظامی، مودی حکومت کی واحد اور تاریخی علامت بن گئی ہے اور فی الوقت ہندوستان، مودی حکومت کے تحت اقتصادی شعبہ میں تاریخ کے اس بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی یہی چاہتے ہیں کہ لوگ انہیں ایک…

مزید پڑھیں »

کورونا سے نمٹنے نامعقول طریقوں کا استعمال حکمراں طبقہ کا مقبول رجحان

رام پنیانی کووڈ ۔ 19 وباء کے پھوٹ پڑنے کے بعد اس کے علاج کے جن لوگوں نے سب سے پہلے دعوے کئے، ان میں بابا رام دیو بھی شامل ہیں۔ بابا رام دیو ایک سرفہرست بابا ہیں، ساتھ ہی حکمراں جماعت سے ان کے قریبی اور گہرے تعلقات ہیں۔…

مزید پڑھیں »

کاش! حکومت ہٹ دھرمی نہ کرتی

پی چدمبرم,سابق مرکزی وزیر فینانس رائسیناہل کے اوپر کونے کے دفتر سے دیکھنے پر وہاں کا نظارہ دلکش نظارہ ہوسکتا ہے اور خاص طور پر اگر تصاویر اور مناظر کی چھان بین یا جانچ چیف اکنامک اڈوائزر نے کی ہو۔ مثال کے طور پر روزگار سے محرومی کا رجحان غائب…

مزید پڑھیں »

اب مجھے تھوڑی سی غفلت سے بھی ڈر لگتا ہے,محمد مصطفی علی سروری

محمد مصطفی علی سروری یہ 29؍ اپریل 2017ء کی بات ہے جب بابو رائو نام کے ایک شخص نے مادھوپور پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت درج کروائی۔ بابو رائو کا تعلق اصلاً وشاکھا پٹنم، آندھرا پردیش سے تھا۔ ان کا ایک لڑکا جس کا نام وی پرشانت ہے لاپتہ ہوگیا…

مزید پڑھیں »

صلاح الدین ایوبی اور دریائے نیل

اسد علی سنہ 1181 ہے اور ماہ ستمبر کا ایک دن۔ قاہرہ کو پانی فراہم کرنے والی نہر ابو مناجہ کا بند توڑنے کا وقت قریب آ رہا تھا اور شہر کے باسی بیتابی سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے جب دریاِئے نیل کا ٹھاٹھیں مارتا پانی اس…

مزید پڑھیں »

فلسطین کے ساتھ کونسا ملک اتحاد کرسکتاہے؟

 عرفان آفتاب  اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ سے واشنگٹن میں ملاقات کی تاکہ ان ممالک کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں۔ اس معاہدے پر دستخط ہوتے ہی غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران میں مودی حکومت کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان

روش کمار  میں آپ کو حکومت ِ ہند کی دو وزارتوں کی کہانی بتاتا ہوں۔ ڈاکٹر ہرش وردھن وزیر صحت ہیں اور رمیش پوکھریال نشانک وزیر تعلیم ہیں۔ رمیش پوکھریال کوئی ڈاکٹر نہیں ہیں لیکن علیحدہ طور پر وہ دوا تقسیم کروا رہے ہیں اور اس دوا کو مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »

فلسطین پر اسرائیلی حملہ : سامراجی عزائم

رام پنیانی فلسطین ۔ اسرائیل تنازعہ حالیہ عرصہ کے دوران اس وقت نقطہ عروج پر پہنچا۔ جب مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوکر اسرائیلی فورسیس نے فلسطینیوں کو اپنے ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی ’’حماس‘‘ نے اسرائیل پر میزائیلوں کی بارش کردی…

مزید پڑھیں »
Back to top button