سیاسی و مذہبی مضامین

بلاؤں کے سایہ میں

اس وقت دنیا ناگفتہ بہ حالات سے دو چار ہے، سب کی پریشانیاں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، ہر کوئی ڈر اور خوف کی زد میں ہے، ہر طرف مہاماری کا ماحول ہے، اموات کی بہتات ہے، ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے خطرناک ثابت ہورہا ہے ،…

مزید پڑھیں »

مدارس اسلامیہ پرکورونا کے اثرات

مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ آج جبکہ پوری دنیا میں تعلیم نے صنعت و تجارت کی حیثیت حاصل کرلی ہے، مدارس اسلامیہ متوسط اور غریب خاندانوں کی تعلیم کا واحد ذریعہ ہیں،یہاں لیا نہیں؛بلکہ سب کچھ دیا جاتا ہے، تعلیم بھی، تربیت بھی،…

مزید پڑھیں »

اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی

اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی  رنجیت رامچندرن کے والد ٹیلر ہیں اور رنجیت کی ماں مانریگا کی مزدور ہیں۔ رنجیت کے والد کی تین اولادیں ہیں اور رنجیت ا ن میں سب سے بڑا ہے۔ ان لوگوں کا جو گھر ہے دنیا اس کو جھونپڑی کہتی ہے کیونکہ…

مزید پڑھیں »

تراویح میں قرآن کا خلاصہ: پہلے دس پاروں کی تفسیر

پہلا پارہ (سورۃ الفاتحہ – سورۃ البقرہ 141 تک) اس پارے میں پانچ باتیں ہیں: 1۔اقسام انسان 2۔اعجاز قرآن 3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام 4۔احوال بنی اسرائیل 5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام 1۔اقسام انسان تین ہیں: مومنین ، منافقین اور کافرین۔مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں: ۱۔ایمان بالغیب ۲۔اقامت صلوۃ ۳۔انفاق…

مزید پڑھیں »

تربیت اولاد کی ذمہ داری ماں باپ کی-محمد مصطفی علی سروری

کیونکہ اولاد کی تربیت فرض ہے۔

مزید پڑھیں »

اسلام کا پیغام قرآن میں اور قرآن ہمارا جزدان میں,محمد مصطفی علی سروری

لیکن سوشیل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کی سزا بہت ساری نوجوان لڑکیاں بھگت رہی ہیں

مزید پڑھیں »

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے۔ امیر شریعت مولانا ولی رحمانی رحمہ اللہ۔

  امام علی مقصود فلاحی۔ متعلم:۔ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد۔ امیرشریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا ہفتے کے دن 3اپریل کو دو بج کر 50 منٹ پر انتقال ہوگیا ہے ۔ مولانا گذشتہ کئی دنوں سے سخت علیل تھے اور کرونا سے…

مزید پڑھیں »

بھارت کی موجودہ صورتحال اور دوعالمی اداروں کی تشویشناک رپورٹ  

سرفراز احمدقاسمی،حیدرآباد    اپنے ملک بھارت میں ان دنوں جس طریقے سے افراتفری اورجھوٹ کا بازار گرم کیاجارہا ہے،جس طرح تانا شاہی کا مظاہرہ ہورہا ہے اور جس طریقے سے جمہوریت کو ختم کرنے اور جمہوری اداروں پر شب خون ماری جارہی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے،اسکا احساس ملک کے…

مزید پڑھیں »

ممبئی یونیورسٹی کے شعبہ ء اردو میں سب سے زیادہ داخلوں کا اندراج

محی الدین التمش (ممبئی) کورونا وائرس کے بحرانی دور میں جہاں ہر قسم کے شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے ہیں اس درمیان تعلیمی شعبوں کو بھی نقصان جھیلنا پڑا ہے۔ تاہم کورونا وائرس کے ایسے مشکل ترین دور میں بھی ممبئی یونیورسٹی کے شعبہء اردو نے دیگر تعلیمی و لسانی…

مزید پڑھیں »

قصہ جالوت و طالوت اور حضرت داؤد علیہ السلام

حضرت داؤد علیہ السلام کو حکومت کیسے ملی اس کے بارے مفسرین نے لکھا ہے کہ جب طالوت علیہ رحمہ جو کہ بنی اسرائیل کے ایک نیک شخص تھے وہ جب بادشاہ بن گئے تو طالوت علیہ رحمہ نے بنی اسرائیل کو جہاد کے لئے تیار کیا اور ایک کافر…

مزید پڑھیں »
Back to top button