صحت اور سائنس کی دنیا
- اگست- 2021 -14 اگست
گنج پن کا شرطیہ علاج تلاش کرلیا-سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جھڑتے بالوں اور گنج پن کا علاج اب ممکن ہو سکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ’نینو پارٹیکل سیرم‘ پر مشتمل ایک محلول بنایا گیا ہے جس کے ذریعے چوہوں پر حاصل ہونے والے نتائج…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بات کرنے اور سانس لینے سے کورونا پھیل سکتا ہے: تحقیق میں خطرناک انکشاف
واشنگٹن ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوویڈ19 تقریبا 170 ممالک کو اپنی گرفت میں لے چکا ہے اور اس کے باعث اب تک لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ #کورونا #وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اس سے بھی ذیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
برش پر ٹوتھ پیسٹ کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟ خطرناک انکشاف
نیویارک ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جدید سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برش پر ضرورت سے زیادہ ٹوتھ پیسٹ لگانا صرف دانتوں کے لئے ہی نہیں بلکہ انسانی صحت کے لئے بھی انتہائی خطرناک ہے۔زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ ٹوتھ پیسٹ ہوتا ہے یہ دانتوں کی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ تیار
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ ’پلس ویو‘ تیار کرلیا۔ بلند فشار #خون یا ہائی #بلڈ پریشر کی بیماری آج کل بے حد عام ہوتی جارہی ہے لیکن لوگوں کو بلڈ #پریشر چیک کرنے میں خاصی مشکل پیش آتی ہے لیکن اب نیدرلینڈ کی #ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
واٹس ایپ کے حذف شدہ پیغامات ، تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرنے کا طریقہ
فلوریڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چاہے وہ ڈیلیٹنگ فیچر ہو یا گروپ کال کے لیے اپ گریڈ ، فیس بک کی ملکیت والی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس #ایپ باقاعدگی سے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹس کو صارف کے تجربے کے لیے ریلیز کرتے رہتے ہیں۔ حذف کرنے کی خصوصیت بھیجنے والے کو اپنے بھیجے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
کانوں کی صفائی کیسے کریں۔میل یا ایئر ویکس کا کام کیا ہوتا ہے
ہم میں سے اکثر لوگ کانوں کی صفائی کا ذکر کرنا پسند نہیں کرتے اور زیادہ تر اس چیز کے بارے میں اتنا زیادہ سوچتے بھی نہیں ہیں۔ مگر ہم اس سے متعلق کچھ ایسے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے جو اتنے عام نہیں ہیں۔بہت سے لوگوں کو کان کے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
آئی فون کا نیا سیکیورٹی فیچر بچوں کیلیے تیار
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی #فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنےیا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی جبکہ یہ فیچرز ابتدائی طورپر امریکہ، پھرجلد دنیا بھراسٹورز میں دستیاب ہوں گے۔بین…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
میتھی دانہ کے پانی کے کرشماتی فوائد
صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور #میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سمیت کینسر جیسی خطرناک بیماریوں سے…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
مٹن یا بیف، کونسا گوشت کتنا فائدہ مند؟
گوشت انسانی غذا کا ایک اہم حصہ ہے جس کے استعمال سے بنیادی جز پروٹین سمیت متعدد منرلز بھی حاصل ہوتے ہیں، ماہرین کی جانب سے صحت برقرار رکھنے کے لیے غذا میں زیادہ سبزیاں، پھل اوردالوں کو اہمیت دینا تجویز کیا جاتا ہے مگر گوشت کی اپنی ہی افادیت…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تیزپات کے صحت سے متعلق طبی فوائد
تیز پات جسے تیز پتہ بھی کہا جاتا ہے، ایشائی ممالک میں عام طور پر کھانوں میں محض خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر خواتین اس کے دیگر طبی فوائد سے آگاہ ہی نہیں ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز پات ذہنی…
مزید پڑھیں »









