اسپورٹس

ٓآسٹریلیا اب دنیا کی بہترین ٹیم نہیں انگلینڈ کو ہندوستان کو شکست دینے پر توجہ دینی چاہئے: گریم سوان

ٓآسٹریلیا اب دنیا کی بہترین ٹیم نہیں انگلینڈ کو ہندوستان کو شکست دینے پر توجہ دینی چاہئے: گریم سوان لندن،22؍جنوری (اردودنیا.ان ) انگلینڈ کے سابق اسپنر گریم سوان کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں تاریخی ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہندوستان کی ٹیم تقریباً ناقابل تسخیرنظر آتی ہے اور اگر…

مزید پڑھیں »

بڑودہ نے کھیل کی توہین کرنے پر دیپک ہڈا کو گھریلو سیزن کے لیے معطل کیا

بڑودہ نے کھیل کی توہین کرنے پر دیپک ہڈا کو گھریلو سیزن کے لیے معطل کیا بڑودہ ،22؍جنوری (اردودنیا.ان) بڑودہ کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) نے سینئر پلیئر دیپک ہڈا کو موجودہ ڈومیسٹک سیزن سے نظم ونسق اورکھیل کی توہین کرنے پر معطل کردیا ہے۔ ہڈا سید مشتاق علی…

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا عالمی ریکارڈ:رونالڈو کے نام فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ 760 گول

رونالڈو کے نام فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ 760 گول روم،21؍جنوری ( ایجنسی ) پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کے پاس فٹ بال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ ہوگیاہے۔ اس معاملے میں وہ آسٹریا کے جوزف بکان ، برازیل کے لیجنڈ پیلے اور…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے خلاف فاتح اننگز کھیلنے والے رشبھ پنت کو ملاانعام، بڑی کمپنی نے کیا معاہدہ

نئی دہلی،21؍جنوری (ایجنسی) برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور اہم ٹیسٹ میچ میں میچ وننگ اننگز کھیلنے والے رشبھ پنت نے جے ایس ڈبلیو اسپورٹس کے ساتھ معاہدہ کیا۔ اس کے تحت اب کمپنی رشبھ کے تجارتی اور مارکیٹنگ کے حقوق دیکھے گی۔ جے ایس ڈبلیو اسپورٹس نے رشبھ…

مزید پڑھیں »

ناظرین کی غیر موجودگی میں ہوگا ٹوکیواولمپک؟ سابق آئی او سی نائب صدر نے دیاجواب

ناظرین کی غیر موجودگی میں ہوگا ٹوکیواولمپک؟ سابق آئی او سی نائب صدر نے دیاجواب ٹوکیو،21؍جنوری ( ایجنسی ) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے سابق نائب صدر ڈک پاؤنڈز نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم میں شائقین کی عدم موجودگی میں ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد ہوسکتا ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی پنت کا جلوہ، بنے دنیا کے نمبر ون وکٹ کیپر

نئی دہلی،20؍جنوری (ایجنسیاں) دورہ آسٹریلیا کے دوران رشبھ پنت کا نام ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل نہیں تھا۔ یہاں تک کہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لئے بھی انہیں چھوڑ دیا گیا تھا ، لیکن موقع ملتے ہی انہوںنے اپنا رنگ دکھایا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کی…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی کے بعد ٹیم انڈیا کا اگلا کپتان کون ہوگا! ششی تھرور نے کی پیش گوئی

  نئی دہلی،20؍جنوری ( ایجنسی ) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جس طرح ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس کی وجہ سے ہر کوئی ٹیم کی تعریف کر رہا ہے۔ اسی دوران کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے ٹیم انڈیا کی تعریف کے ساتھ ہی اوپنر…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی تاریخی جیت پرکرکٹ آسٹریلیا نے لکھا بی سی سی آئی کو خط

سڈنی،20؍جنوری ( ایجنسی ) کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ میزبان ٹیم پرٹیسٹ سیریز میں تاریخی جیت کے دوران دکھائے جانے والی ہمت ، استقامت اور مہارت کے لیے ہندوستانی ٹیم کی تعریف کی۔اس مقابلے کاباضابطہ انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا شکریہ ادا…

مزید پڑھیں »

چنئی سپرکنگز کے ساتھ ختم ہوا ہربھجن سنگھ کا معاہدہ

نئی دہلی،20؍جنوری ( ایجنسی) فبروری میں آئی پی ایل 2021 کے منی نیلامی سے قبل ہربھجن سنگھ کا سفر چنئی سپر کینگز کے ساتھ ختم ہوگیا ہے۔ ہربھجن نے خود ٹویٹ کرکے معلومات دی ، واضح رہے کہ ہربھجن اپنی ذاتی وجوہات کی بناء پر 2020 کے آئی پی ایل…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ٹیم نے توڑا آسٹریلیائی ٹیم کا غرور ، برسبین میں رقم کی تاریخ

برسبین،19؍جنوری (اردودنیانیوز) ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کا غرور توڑدیا ہے۔ آسٹریلیائی ٹیم کو غرور تھا کہ وہ 32 سال سے برسبین میں کبھی بھی میچ نہیں ہارا ہے اور نہ ہی وہ گابا گراؤنڈ میں ہندوستان کے خلاف ایک بھی میچ ہارا ہے ، لیکن اجنکیا رہانے کی قیادت والی…

مزید پڑھیں »
Back to top button