اسپورٹس

بارٹی پہلی بارومبلڈن کی نئی چیمپیئن

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی نمبرایک خاتون کھیلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی  (Ashleigh Barty)نے آٹھویں سیڈ یافتہ چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلسکووا کو تین سیٹوں کے سخت مقابلے میں 6-3، 6-7، 6-3 سے ہرا کر سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن (Wimbledon) ٹینس چیمپیئن شپ کا ویمنز سنگلز کا خطاب پہلی بار جیت…

مزید پڑھیں »

عرب ملک سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس پلیئر نے تاریخ‌ رقم کر دی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب ملک تونس سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی نے پہلی بار ومبلڈن #ٹینس #ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں جاری ٹینس چیمپئن شپ میں تونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پولینڈ سے تعلق رکھنے والی…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کم بلے بازوں کے ساتھ کھیلا ہندوستان : عرفان پٹھان

ممبئی، یکم جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق #ہندوستانی آل راؤنڈر  عرفان #پٹھان نے ہندوستانی ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) فائنل میں ہوئی شکست کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی ٹیم، ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کم بلے بازوں کے ساتھ میدان اتری عرفان نے جمعرات کو اسٹار اسپورٹس کے پروگرام…

مزید پڑھیں »

بارسلونا کے ساتھ لیونل میسی کا رشتہ ختم ، 20 سال تک رہاساتھ

بارسلونا/یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #دنیا کے مشہور فٹ بال #کھلاڑی لیونل میسی کے بارے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹاپ ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا 30 جون کی ڈیڈ لائن سے پہلے لیونل میسی کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی میسی…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی سی فائنل : میچ ڈرا ہونے پر فاتح کے انتخاب کا فارمولہ تیار کرے آئی سی سی : گاواسکر

ساوتھمپٹن ،22؍ جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)سابق ہندوستانی کپتان سنیل گواسکر کا خیال ہے کہ اگر بارش کی وجہ سے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا فائنل ڈرا ہوا تو آئی سی سی کو فاتح کے انتخاب کے لئے کوئی راستہ تلاش کرنا چاہئے۔یہاں جاری میچ کے…

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بیٹنگ کوچ یونس خان عہدے سے برطرف، 2022 تک تھا معاہدہ

کراچی ،22؍ جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو بتایا کہ بورڈ اور یونس نے باہمی رضامندی سے اس کا…

مزید پڑھیں »

اسنیہ رانا کے بلے اور گیند کی افادیت نے ان کا انتخاب کرایا: متالی

برسٹل، 20 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) ٹسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والی اور پانچ برسوں سے زیادہ وقت کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے والی اسنیہ رانا نے اس وقت کی تلافی کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں چار وکٹ لئے اور فالو آن کے بعد ہندوستان کی دوسری…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی سی فائنل: آئی سی سی کے ہر بڑے مقابلے کے فائنل میں کھیلنے والے وراٹ کوہلی دنیا کے پہلے کھلاڑی

نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر میں مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ جونہی وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں داخل ہوئے انہوں نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وراٹ کوہلی اب آئی سی سی کے ہر…

مزید پڑھیں »

عظیم ہندستانی فلائنگ سکھ ملکھا سنگھ کا کورونا کی وجہ سے انتقال

چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…

مزید پڑھیں »

معروف فٹ بالر رونالڈو کا کوک کے بجائے پانی کا شوق ، کوکاکولا کو مہنگا پڑگیا

لندن:(اردودنیا/ایجنسیاں)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میز پر رکھی کوکا کولا کی دو بوتلیں ہٹا دیں اور ان کی جگہ پانی کی بوتل اٹھا کر پرتگالی زبان میں کہا ایگوا‘،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ لوگوں کو کوکا کولا کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button