پیرس، 13 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک کر کے اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائر میں آسان جیت دلائی کیونکہ ڈنمارک نے ایک اور جیت کے ساتھ قطر میں اگلے سال ہونے والے ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔ یورپین کوالیفائرز میں…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
دبئی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے تیز 7000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ تاریخ اتوار کو پاکستان میں کھیلے جانے والے قومی ٹی 20 کپ کے ایک میچ میں رقم کی۔ 26 سالہ…
مزید پڑھیں »سڈنی ،یکم ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر اسمرتی مندھانا آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مندھانا نے سنچری بنائی۔ مندھانا نے آج 80 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سنچری بناکر اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے ریڑھ کی ہڈی…
مزید پڑھیں »میں 10 لاکھ روپئے کے لیے میچ فکسنگ کیوں کروں گا؟ نئی دہلی ،28؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2013 میں اسپاٹ فکسنگ معاملے پر تیز گیند باز سری سانت نے اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں دس لاکھ روپئے کے لیے ایسا کیوں گا۔ سری سانت نے دس لاکھ روپئے…
مزید پڑھیں »’انجیو پلاسٹی کے بعد صحت بہتر‘ لاہور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دل میں تکلیف کے باعث سابق کرکٹر انضمام الحق کو نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ۔جہاں ضروری ٹیسٹوں کے بعد ماہرامراض دل پروفیسر…
مزید پڑھیں »دبئی ،27؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ معین اس وقت آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ معین کا کہنا ہے کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ پر زیادہ توجہ دینا چاہتے ہیں…
مزید پڑھیں »دبئی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے اسپنر کلدیپ یادو آئی پی ایل 2021 سے باہر ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کلدیپ کو گھٹنے میں چوٹ آئی تھی اور اس کی وجہ سے وہ متحدہ عرب امارات سے ہندوستان واپس آئے ہیں۔ اس چوٹ کے بعد کلدیپ یادو کی ممبئی…
مزید پڑھیں »اوستراوا اوپن میں چین کی ژانگ کے ساتھ ڈبلز چمپئن نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اس سیزن کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ثانیہ نے اس سیزن میں اوستراوا اوپن میں ویمنز ڈبلز فائنل جیت کر اپنا کھاتہ کھولا۔ ثانیہ نے یہ خطاب اپنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیجنڈری سنیل گواسکرنے کہا ہے کہ جاری آئی پی ایل میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو اس سیزن میں بہت اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی اگر وہ اگلے سال کی میگا نیلامی میں اچھی قیمت حاصل کرناچاہتے ہیں۔ اگلے سال کے آغاز میں تازہ کھلاڑی ہوں گے۔ اس کے علاوہ اگلے…
مزید پڑھیں »








