اسپورٹس

ثانیہ مرزا کی ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل

دبئی ، 23نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آنے والے شو ’دی مرزا ملک شو‘ کے سیٹ سے نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اُن کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔مداحوں میں اپنے لباس اور اسٹائل کی وجہ سے بہت زیادہ…

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ میں بھی اَپ سیٹ: میسی کا گول ضائع، سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹائن کو عبرتناک شکست

دوحہ، 22نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرکٹ کی طرح فٹ بال کے فیفا ورلڈکپ 2022 میں بھی پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا، جہاں کمزور سمجھی جانے والی سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ذلت آمیز شکست دی۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس…

مزید پڑھیں »

قطرفٹ بال ورلڈ کپ لاگت 220 ارب ڈالر، تعمیر کے دوران مبینہ اموات ساڑھے چھ ہزارکا خدشہ

دبئی، 22نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قطر کا 2022 ورلڈ کپ اب تک کے سب سے چھوٹے میزبان ملک میں منعقد ہونے والا تاریخ کا سب سے جامع ایونٹ ہوگا،جو زیادہ تر دیگر اقدامات سے، شاہ خرچیوں میں تمام ورلڈ کپ کے پچھلے مقابلوں کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اورغالباً اسی طرح انسانی…

مزید پڑھیں »

ورلڈ چمپئن بننے کے بعد برطانوی کرکٹ ٹیم کو عبرتناک شکست، آسٹریلیا سیریز پر قابض

نئی دہلی ، 19نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چمپئن بننے کے ایک ہفتے کے اندر ہی برطانوی کرکٹ ٹیم کا غرور خاک میں ملا دیا۔ اُسے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں میزبان آسٹریلیا کو 2-0…

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ: پیلے سے لے کر میسی تک، یہ کھلاڑی گولڈن بال کے فاتح رہے ہیں

دوحہ، 19نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فٹ بال ورلڈ کپ پہلی بار سال 1930 میں جنوبی امریکی ملک یوراگوئے میں کھیلا گیا تھا ۔ اس میں میزبان ملک بھی چمپئن بنا تھا۔یوراگوئے کو ورلڈ کپ ٹرافی دلانے میں جوز ناساجی نے اہم کردار ادا کیا۔ انہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ منتخب کیا گیا۔ حالانکہ اس…

مزید پڑھیں »

جنسی زیادتی کے ملزم سری لنکن کرکٹر کی ضمانت عرضی منظور

سڈنی17 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکا کے بیٹر دانشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت منظور ہو گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آج رہا ہو جائیں گے، ان کی ضمانت سڈنی کی مقامی عدالت نے منظور کی ہے۔میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا پر ریپ کا…

مزید پڑھیں »

قطر کے قوانین کی عریانیت پر ضربِ کاری،خواتین شائقین مشکل میں،کپڑے ٹھیک نہ پہننے پر جیل جانا پڑے گا

قطر،17 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فیفا ورلڈ کپ کے دوران فٹ بال شائقین کی مغربی کلچر سے متاثر طرز زندگی ان کی خوشیوں کو دوبالا کرتی ہے ، رات بھر کی تفریح، ہاتھ میں شراب کے گلاس اور برہنہ اور نیم برہنہ کپڑے پہننے کی آزادی سب کچھ فیفا ورلڈ کپ کا ماحول…

مزید پڑھیں »

طلاق کی منحوس خبر کے درمیان ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ’دی مرزا ملک شو‘ کا پوسٹر جاری

دبئی ، 14نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی اسٹارکرکٹر شعیب ملک کی جوڑی کو آپ سب نے کئی انٹرویوز دیتے ہوئے تو ضرور دیکھا ہوگا لیکن اب دونوں میزبان کے طور پر نظر آنے والے ہیں۔پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس نے حال ہی میں ثانیہ…

مزید پڑھیں »

اداکارہ عائشہ عمر پرشعیب اور ثانیہ کی زندگی میں زہر گھولنے کا الزام

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار کھلاڑيوں کی جوڑی ٹوٹ گئی، یا ٹوٹنے والی ہے؟ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں ابھی بھی گرم ہیں۔رپورٹس کے مطابق قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد دونوں کی جانب سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔بیٹے اذہان مرزا کے لیے دونوں…

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق ہو گئی؟

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ علیحدگی کی افواہوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ قیاس آرائیوں کی ایک نہ ختم ہونے والی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، کچھ نے ثانیہ کی خفیہ سوشل میڈیا پوسٹس کو نمایاں کیا،…

مزید پڑھیں »
Back to top button