اسپورٹس

فٹ بال ورلڈ کپ: مراکش اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

دوحہ ، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرلی۔قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی…

مزید پڑھیں »

درمیان میچ میں ٹیم انڈیا کا کپتان تبدیل ،کے ایل راہل نے کمان سنبھالی

میر پور ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ زخمی کھلاڑی کی پریشانی سے نبرد آزما ہندوستانی ٹیم کو ایک کے بعد ایک دھچکا لگ رہا ہے۔ اتوار 4 دسمبر کو بنگلہ…

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ا فسوسناک ، 800 رنز بنانے کے بعد شکست

راولپنڈی ،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان نے پیر کو ٹیسٹ کرکٹ میں شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ (PAK بمقابلہ ENG) میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست ہوئی۔ پاکستان نے میچ میں 847 رنز بنائے۔ وہ پہلی بار ٹیسٹ میچ میں 800 سے زیادہ رنز بنانے کے…

مزید پڑھیں »

قطرمیں ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تعدادمیں شائقین کی شرکت

 FIFA World Cup  دوحہ،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ  FIFA World Cup   میں فٹ بال ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ حاضری ریکارڈ کی گئی ہے ،اور مجموعی طور پرساڑھے24 لاکھ تماشائی میچوں کودیکھنے کے لیے آچکے ہیں۔فیفا کی اپنے قطر 2022 پورٹل پرشائع ہونے والی…

مزید پڑھیں »

مچل اسٹارک: تیج نارائن کی وکٹ لیکر باپ بیٹے کو آؤٹ کرنے کا انوکھا ریکارڈ بنالیا

پرتھ، 3 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے لنچ کے بعد اننگز ڈیکلیئر کر دی اور ویسٹ انڈیز کو 498 رنز کا ہدف دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بلے بازوں نے ٹیم کو مستحکم آغاز…

مزید پڑھیں »

بابرا عظم 2022 میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز

لاہور ، 3 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بابر اعظم Babar azam ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کچھ خاص کارکردگی نہ دکھا سکے۔ اگرچہ ٹیم فائنل میں ضرور پہنچی۔ لیکن پاکستان کے کپتان نے پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنا کر واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ میچ کے تیسرے دن تک پاکستان نے پہلی…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے مارنس لبوشین نے ڈبل سنچری کے بعد پھر سنچری بنا ڈالی

 سڈنی ، 3 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے کرکٹر مارنس لبوشین Marnus Labuschagne ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری double-century اور سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔مارنس لبوشین نے پرتھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد انہوں نے دوسری اننگز میں سنچری بنا ڈالی۔اس…

مزید پڑھیں »

سعودی فٹ بال کھلاڑی الشہرانی ہسپتال سے رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ

ر یاض،2دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی قومی ٹیم کے کھلاڑی یاسر الشہرانی اپنے پہلے میچ میں ہی زخمی ہونے کے بعد اسپتال پہنچ گئے تھے جہاں ان کے ایک سے زیادہ آپریشنز کئے گئے۔ سعودی قومی ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ انہیں اب ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔اس موقع پر یاسر…

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا النصر فٹبال کلب سے207 ملین ڈالر سالانہ کا معاہدہ طے

ٌقاہرہ ، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مایہ ناز فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے سب سے بڑے النصر فٹ بال کلب کے ساتھ 207 ملین ڈالر سالانہ کا معاہدہ قبول کر لیا ہے۔ رونالڈو کے النصر فٹ بال کلب کے اس معاہدے کی مدت اڑھائی سال ہو گی۔ورلڈ کلب میں سعودی…

مزید پڑھیں »

میسی ارجنٹائن کیلئے سب سے زیادہ ورلڈ کپ میچ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے

دوحہ، یکم دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیفا ورلڈ کپ 2022 (FIFA WC 2022) میں لیونل میسی نے بدھ کی رات پولینڈ کے خلاف میچ میں داخل ہوتے ہی ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ وہ ارجنٹائن کے لیے سب سے زیادہ ورلڈ کپ میچ کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ یہ ان کا ورلڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button