دوحہ ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فٹ بال کے عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کرلی ہے۔دفاعی چمپئن فرانس نے سیمی فائنل اپنے نام کیا ،تو اس ٹیم کے سپر اسٹار فٹ بالر Kylian Mbappe کائلان ایمباپے نے…
مزید پڑھیں »اسپورٹس
IPL 2023 auction نئی دہلی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئی پی ایل 2023 کے لیے منی نیلامی 23 دسمبر کو کوچی میں ہونے والی ہے۔ نیلامی میں کتنے کھلاڑیوں کی بولی لگائی جائے گی اس کی حتمی فہرست سامنے آگئی ہے۔ فرنچائز کل 405 کھلاڑیوں پر بولی لگائے گی۔ ابتدائی طور پر، 991 رجسٹرڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان اسمرتی مندھانا کو آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں کھیلی گئی 79 رنز کی اننگز کا بڑا فائدہ ملا ہے۔ مندھانا نے تازہ ترین آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین ریٹنگ حاصل کی ہے۔ انہیں 741…
مزید پڑھیں »ممبئی ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤ نڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بلے باز ہیں۔شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا…
مزید پڑھیں »FIFA World Cup 2022 دوحہ ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعہ کی شب فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے ڈچ کھلاڑی پر کیے گئے طنز کے الفاظ کو ارجنٹینا میں خرید و فروخت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں »دوحہ ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کوارٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد فاتح اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے لیے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو…
مزید پڑھیں »Moroccan Footballer Achraf Hakimi دوحہ، 12دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) Morocco مراکش کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کی ماؤں کے درمیان تعلق قطر میں 2022 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیمز میں ایک عالمی کہانی میں بدل گیا ہے۔مراکش کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر زکریا بوفال نے ہفتہ کی شام کو صرف…
مزید پڑھیں »Ishan Kishan double century نئی دہلی،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشان کشن نے ہفتہ کو ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 210 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، وہ ایسا کرنے والے چوتھے ہندوستانی اور دنیا میں مجموعی طور پر 7ویں کھلاڑی…
مزید پڑھیں »دوحہ ، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرلی۔قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی…
مزید پڑھیں »میر پور ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ زخمی کھلاڑی کی پریشانی سے نبرد آزما ہندوستانی ٹیم کو ایک کے بعد ایک دھچکا لگ رہا ہے۔ اتوار 4 دسمبر کو بنگلہ…
مزید پڑھیں »









