اسپورٹس

ایشین گیمز میں طلائی تمغہ یافتہ سابق باکسر ڈنکو سنگھ کا انتقال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والے اور ہندوستانی باکسر ڈینکو سنگھ کینسر سے طویل جنگ لڑنے کے بعد بالآخرجمعرات کو چل بسے ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ 2017 سے اس بیماری سے لڑ رہے تھے۔ اس کے خاندان میںان کی اہلیہ اور ایک بیٹا اور…

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں کپتان کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے پرہوگی توجہ: محمد سراج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فاسٹ بولرمحمد سراج نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی شروعات کی۔ محمد سراج نے اس ٹیسٹ سیریز میں ہندوستان کے لئے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی بن کر سامنے آئے اور سب کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرائی ۔ انہوں نے 3 ٹیسٹ میچوں…

مزید پڑھیں »

مائیکل جارڈن کی جرسی 10 کروڑ روپئے میں نیلام

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این بی اے باسکٹ بال کے سابق عظیم کھلاڑی مائیکل جارڈن کی 39 سال پرانی جرسی تقریباً دس کروڑ روپئے میں نیلام ہوئی ہے۔ جارڈن نے یہ جرسی 83-1982 میں یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا (یو این سی ) کے لئے پہنی تھی۔23 نومبر کی اس بلیو اینڈ وہائٹ ٹار…

مزید پڑھیں »

سٹے باز آئی پی ایل میں صفائی ملازم بن کر کام کررہا تھا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) نے حال ہی رد کئے گئے آئی پی ایل 2021 میں میچ فکسنگ میں شامل ایک شخص کے صفائی ملازم کے طور پرکام کرنے کا انکشاف کیا ہے۔اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ شبیرحسین شیخ دم کھنڈواوالا نے بدھ…

مزید پڑھیں »

چنئی سپرکنگزکے بیٹنگ کوچ مائیک ہسی بھی کورونا سے متاثر

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے بیٹنگ کوچ مائیکل ہسی کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی ٹیم کے بولنگ کوچ ایل بالاجی بھی کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے۔ بائیو ببل میں کورونا پھیلنے کے سبب آئی پی ایل کا 14 واں…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2021 غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بایو ببل میں کووڈ 19 کے بڑھتے معاملوں کے بعد انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)کو غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے تازہ واقعات میں سن رائزرس حیدرآباد کے ردھمن ساہا اور دہلی کیپٹلس کے امت مشرا کے کووڈ 19 کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہیں س واقعات…

مزید پڑھیں »

شوٹر دادی چندرو تومر کی موت ، وہ کرونا سے تھی متأثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)انٹرنیشنل شوٹر ڈیڈی چندرو تومر کی موت ہوگئی، وہ کورونا سے متاثر تھیں ، میرٹھ کے آنند اسپتال میں آخری سانس لی۔ چندرو تومر کو 26 اپریل کو کورونا متأثر پایا گیا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں شوٹر دادی پر بھی…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2021: کوروناکی وجہ سے خوفزدہ ہیں آسٹریلیائی کرکٹر ، جلد چھوڑنا چاہتے ہیں آئی پی ایل :ڈیوڈ ہسی

سڈنی:(اردودنیا.اِن)آسٹریلیا کے بہت سے کرکٹر خوف کے سبب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنا چاہتے ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد وہ اپنے ملک میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ آسٹریلیائی فاسٹ بولر اینڈریو ٹائی نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے راجستھان…

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کاایک اورریکارڈ،تیزترین 2000رنزبنانے والے اولین کھلاڑی

ہرارے:(اردودنیا.اِن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ نے کے بعد رْکے نہیں اور آج انہوں نے ایک اور میدان میں…

مزید پڑھیں »

کپتان متالی راج نے ریٹائرمنٹ  کا اشارہ دیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی خاتون ون ڈے ٹیم کی کپتان متالی راج نے ہفتہ کے روز اشارہ دیا کہ 2022 میں نیوزی لینڈ میں ہونے والا 50 اوورز کاورلڈ کپ ان کا23 سالہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا۔ 38 سالہ متالی نے یہ بھی کہا کہ وہ نیوزی لینڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button