اسپورٹس

بوسہ کا جواز ثابت کرنے کیلئے مدد کریں،ہسپانوی عہدیدار کی استدعا

میڈرڈ ، 24اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے صدر لوئیس روبیلز نے کھلاڑی جینی ہرموسو Jennifer Hermoso کی منت کی اور ان سے کہا کہ وہ ایک ویڈیو کلپ میں دکھائی دینے کے لیے ان کی مدد کے لیے اس ’’بوسہ‘‘ کو درست ثابت کرنے میں مدد کریں جس…

مزید پڑھیں »

جمناسٹک میں نئی پہچان د لانے والی دیپا پر کیوں لگی تھی 21 ماہ کی پابندی

نئی دہلی،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دیپا کرماکر Dipa Karmakar کا نام ایک جانا پہچانا نام ہے۔ 1993 میں تریپورہ میں پیدا ہونے والی دیپا نے 6 سال کی عمر میں جمناسٹک میں قدم رکھا تھا۔ 22 سال کی عمر میں دیپا نے ریو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر کے ملک کے لیے تاریخ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ’االنصر‘ فٹ بال کلب ٹیم کے فٹ بالر سادیو نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

فٹ بالر سادیو مانے النصر کلب کے کھلاڑیوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت کی ریاض،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کے ’االنصر‘ فٹ بال کلب ٹیم کے متعدد ستاروں نے عرب کلبوں کے کنگ سلمان کپ کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔سعودی النصر کلب…

مزید پڑھیں »

فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے سال بھر میں وراٹ کوہلی کی 16 سالہ کمائی سے زائد پیسے کریں گے حاصل

نئی دہلی ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وراٹ کوہلی سب سے زیادہ کمانے والے ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔ پچھلے سال انہوں نے تقریباً 277 کروڑ روپے کمائے تھے۔ وہ آئی پی ایل ٹیم آر سی بی کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ انہیں 2023 میں ٹی 20 لیگ کھیلنے کے لیے فرنچائز سے 15 کروڑ روپے ملے۔…

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سرگرم

دبئی ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ و سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔گزشتہ برس سے طلاق کے حوالے سے شہ سُرخیوں کی زینت بننے والی اس اسٹار جوڑی نے کبھی…

مزید پڑھیں »

15 اکتوبر کے بجائے 14اکتوبر کو ہوگا ہند پاک کا سنسنی خیز میچ

نئی دہلی،2اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ورلڈ کپ 2023 5 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے سبھی میچز ہندوستان میں کھیلے جائیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں 15 اکتوبر کو ٹکرانے والی تھیں، لیکن سیکورٹی ایجنسیوں نے اس میں تبدیلی کی تجویز دی تھی۔ اس کے بعد آئی سی…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کو متعدد فتوحات میں اہم کردار ادا کرنے اسٹورٹ براڈ ریٹائر

لندن،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ Stuart Broad نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز برابر کی تو آخری میچ میں براڈ نے آخری 2 وکٹیں حاصل کیں۔ براڈ کے کیریئر پر ڈالتے ہیں…

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹر معین علی نے پھر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

لندن ،یکم اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ لے لی۔معین علی 2021 کے سیزن کے اختتام پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے تھے لیکن پھر رواں سال ایشز سیریز سے کچھ دن قبل انگلش اسپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد…

مزید پڑھیں »

آشون – جڈیجہ نے رقم کی تاریخ،کمبلے-ہربھجن کا ریکارڈ ٹوٹنا طے

نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اس وقت دلچسپ حالت میں ہے۔ گیند بازوں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیم انڈیا کا پلا بھاری مانا جارہا ہے۔ ٹیم انڈیا نے میزبان ونڈیز کو 365 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جواب میں چوتھے دن کا…

مزید پڑھیں »

ان 5 ہندوستانیوں نے ٹسٹ میں لگائیں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں لگانے کا ریکارڈ وراٹ کوہلی کے پاس ہیں۔ وراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 7 ڈبل سنچریاں بنا چکے ہیں۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 254 ناٹ آؤٹ رہا ہے۔ کوہلی کے رنز کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button