کریم نگر ۔ 16/ ڈسمبر (بذریعہ میل) کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں کریم نگر کارپوریشن کے دائرے اختیار میں اقلیتی کارپوریشن کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات سے مستفید افراد میں وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائی گنگولا کملاکر کے ہاتھوں چیکوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
کریم نگر:(ای میل)ضلع میں ریت کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے , غیر قانونی منتقلی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کریں۔ ضلع کلکٹر کریم نگر ششانکا کا بیان۔ بروز پیر ضلع کلکٹر کے چئیمبر میں مائینگ عہدیداران و اراکین ضلع سطحی سینڈ کمیٹی کے ہمراہ جائزے اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں »پربھنی (سید یوسف) خودکفیل ہونا اور کسب معاش کی فکر میں رہنا اسلامی تعلیمات میں مستحسن ومطلوب ہے.سماج اور معاشرہ کئی بے سہارا خواتین ایک عرصہ دراز سے اپنی ضروریات کی تکمیل میں فکر مند نظر آتی تھی – اس متعلق ارباب صفا بیت المال نے اس اہم ضرورت کو…
مزید پڑھیں »کریم نگر:(ای میل) وزیر اعظم تخلیق روزگار اسکیم کے مؤثر انعقاد کی ، ضلع کلکٹر کریم نگر ششانکا کی ہدایت ۔ بروز پیر ضلع کلکٹر ششانکا نےPMEGP SCHEME کے متعلقہ امور بینکروں , سرپنچوں کے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے وزیر اعظم تخلیق…
مزید پڑھیں »حیدرآباد۔ 14۔ نومبر(ای میل)۔ تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے زیر اہتمام اردو سے ناواقف افراد کو اور انگریزی میڈیم کے طلبہ کو اردوسیکھنے میں آسانی کی خاطر تین ماڈیولس پر مشتمل کتاب ”دروس ِ اُردو“ کی اشاعت عمل میں لائی گئی ہے۔ اس کتاب کی رسم اجراء آج سہ پہر جناب…
مزید پڑھیں »نارائن پیٹ: 13 ڈسمبر(ای میل) نارائن پیٹ ضلع میں واقع خانقاہ قتالیہ کولم پلی میں 16 ڈسمبر بروز چہار شنبہ بعد نماز مغرب بضمن 546 واں عرس شریف حضرت مخدوم خواجہ سیدشاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالی رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد عمل لایا جا رہا ہے۔ جسکی صدارت مخدوم…
مزید پڑھیں »کریم نگر(تلنگانہ):12 دسمبر (بذریعہ میل ) بروز ہفتہ حیدرآباد سے پنچایت راج پرنسپل سکریٹری سندہپ سلطانیہ و لمشنر رگھونند راؤ نے اضلاع کے کلکٹروں , ایڈیشنل کلکٹر , پنچایتی , زرعی عہدیداران کے ہمراہ سمعی وبصری اجلاس کا انعقاد عمل میں لایا , اس موقع پر پرنسپل سکریٹری نے خطاب…
مزید پڑھیں »کریم نگر(تلنگانہ):12 دسمبر (بذریعہ میل )بروز ہفتہ صبح 10بجے دفتر شرعی فیصلہ کمیٹی ناکہ چوراستہ کریمنگر پر منعقد ہوا حافظ محمد معظم حسین صاحب فیضی کی قرآت کلام پاک سے آغاز ہوا امیر شرعی فیصلہ کمیٹی جناب مفتی محمد اعتماد الحق صاحب قاسمی نے صدارت کی بعض مقدمات کی مصالحت…
مزید پڑھیں »ضلع کلکٹر ششانکا نے مشن بھاگیرتا اسکیم کے تحت پانی کی فراہمی میں تیزی لانے اور تمام سرکاری و تعلیمی اداروں کو نل کنکشن فراہم کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں »ایڈیشنل کلکٹر اے. نرسمہا ریڈی نے کہا کہ کھلوں کی بروقت تعمیر سے کسانوں کو فصل کے بعد پیداوار کو محفوظ رکھنے میں آسانی ہوگی، اس لیے تمام عہدیداران فوری کارروائی کریں۔
مزید پڑھیں »