تلنگانہ کی خبریں

مدہول : سر پنج وی راجندر کو عہدہ پر بحال کیا جاے،تلنگانہ ہائیکورٹ کا فیصلہ

مدہول /22 جنوری (شفیع اللہ خان ) مدہول میجر گرام پنچایت سر پنج وی راجندر کو پنچایت راج ضلع آفیسر کی رپورٹ کے بعد ضلع کلکٹر نرمل کی جا نب سے گرام پنچایت فنڈس میں گڑ بڑ کی بنیاد پر معطل کیا گیا تھا اس تعلق سے وی راجندر نے…

مزید پڑھیں »

مدہول : نو منتخب لائین مین سائی ناتھ و تیجسوانی کی گلپوشی

مدہول /22 جنوری ( شفیع اللہ خان ) آج مدہول میں دھنگر سنگم کی جا نب سے مدہول میں نو منتخب لائین مین سائی ناتھ کی گلپوشی کر تے ہوئے مبارکباد پیش کی گئی ساتھ ہی ٹریبل آئی ٹی باسر میں داخلہ حاصل کر نے پر بی تیجسوانی کولیکر ولد…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 226نئے معاملات درج

تلنگانہ :(پی آر) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 226نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,92,621 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,584ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 1 موت ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : مٹ پلی میں انڈور بیڈمنٹن ٹورنمنٹ

مٹ پلی: (اردودنیانیوز) ضلع جگتیال کے شہر مٹ پلی میں پہلی بار مٹ پلی بیڈمنٹن اسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ بیڈمنٹن ٹورمنٹ منعقد کیا جارہاہے ۔اس ماہ کی 22 تاریخ شام 5 بجے 23 تاریخ شام 5 بجے اور 24 تاریخ دوپہر 1 بجے بمقام مٹ پلی کلب…

مزید پڑھیں »

اوٹکور میں سابق وزیر آنجہانی ایلکوٹی ایلا ریڈی کی برسی

اوٹکور۔ (محمد حسین)اوٹکور منڈل مستقر میں آج متحدہ آندھرا پردیش کے تلگو دیشم پارٹی کے سابق وزیر آنجہانی ایلکوٹی ایلاریڈی کی ان کے مکان میں بڑے عقیدت واحترام کے ساتھ ان کی چھٹویں برسی مناٸی گٸی اور ان کی تصویر پر پھول مالا چڑھا کر خصوصی پوجا کی۔اس خصوصی تقریب…

مزید پڑھیں »

اوٹکور : رکن اسمبلی مکتھل رام موہن ریڈی کے ہاتھوں کورونا وائیرس ٹیکہ کا افتتاح

اوٹکور : (محمد حسین) اوٹکور رکن اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی کے ہاتھوں کروناوئرس ٹیکہ کا افتتاح اوٹکور منڈل 19 جنوری اٹکور منڈل کے موضع پھولمالڑی p.h.cمیں ٹیکہ اندازی پروگر آم کا آغاز کیا گیا اس پروگرام میں طبی عملہ زیڈ پی ٹی سی اشوک گوڈ ایم پی پی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 256نئے معاملات درج کئے گئے

تلنگانہ :19/جنوری(اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 256نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,92,128ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,581ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد : اردو یونیورسٹی پالی ٹیکنیک میں آن لائن تدریسی سہولت کا افتتاح

حیدرآباد: 19/جنوری (اردودنیادنیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنیک حیدرآباد میں آن لائن تدریسی سہولت کا پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج کے ہاتھوں کل شام افتتاح عمل میں آیا۔ اس سہولت کے ذریعہ وہ اساتذہ جنہیں گھر سے موبائل پر آن لائن کلاسیس لینے میں کسی…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں انڈوں کی قیمت میں گراوٹ ،برڈ فلو کا خوف

حیدرآباد:(ایجنسیاں) شہر حیدرآبادمیں انڈوں کی قیمت میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران گراوٹ پیداہوگئی ہے ۔بتایاجاتا ہے کہ برڈ فلو کے امکانی خوف سے لوگوں نے انڈوں کا استعمال کم کردیا ہے جس کے نتیجہ میں اس کی قیمت میں گراوٹ ہوگئی ہے ۔انڈہ کی قیمت پہلے 5.75روپئے تھی جو…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد : ٹماٹر کی قیمت میں کمی، کسان فکرمند، گھریلوخواتین خوش

تلنگانہ: (ایجنسیاں) شہر حیدرآبادمیں ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے ۔اس کی اصل وجہ پیداوار میں اضافہ ہے ۔گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران باورچی خانہ کی اس اہم شئے کی قیمت میں چارگنا کی کمی درج کی گئی اور موجودہ طورپر ٹماٹر فی کیلو6روپئے کے حساب سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button