حیدرآباد : شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ کی دیوار پھاند کر کل شب ایک تیندوا ایرپورٹ کے احاطہ میں داخل ہوگیا تاہم کچھ دیر بعد یہ تیندوا وہاں سے چلاگیا۔ایرپورٹ سے متصل جنگل کا علاقہ ہے جہاں سے یہ جنگلی جانور ایرپورٹ کے احاطہ میں داخل ہوا۔ایرپورٹ کے سی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
حیدرآباد : 18/ جنوری(ایجنسیاں)تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 206نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,91,872ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1579ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے…
مزید پڑھیں »پداپلی : (اردودنیانیوز) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن پداپلی کے زیر اہتمام تحریری مقابلہ بعنوان یوم جمہوریہ و مجاہدین وطن کا کامیاب انعقاد تفصیلات کے مطابق کریسنٹ بی ایڈ کالیج فاران محلہ میں تحریری مقابلہ تین زبانوں میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف اسکولس و کالیجس کے…
مزید پڑھیں »مدہول /18 جنوری ( شفیع اللہ خان) آج مدہول گور نمنٹ ہاسپیٹل میں کورونا ویکسین دواخانہ اسٹاف و آنگن واڑی ورکرس کو دئیے گئے کو یڈٹیکہ سنٹر کا افتتاح عائشہ افروز خان صدر منڈل پر یشد مدہول کے ہاتھوں عمل میں آیا اس موقع پر ڈی ایم اینڈ ایچ او…
مزید پڑھیں »مدہول /18 جنوری (شفیع اللہ خان)شہر مدہول میں آج مسٹر چوان برقی اعلی عہدیدار نے دورہ کیا واضح رہے کہ مدہول برقی آفس میں سی پی آر جل جا نے کی وجہ سے مدہول و اطراف میں برقی سربراہی میں خلل ہو رہا تھا اور مدہول کو دوسرے مقامات سے…
مزید پڑھیں »بھینسہ : 17/جنوری(سید سرفراز)مسابقتی امتحانات کی تیاری کو ایک منصوبہ بند طریقے سے کریں کیونکہ بناء منصوبے کے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوتی ان خیالات کا اظہار عبدالرشید سابقہ ڈی ای او وسابقہ ڈائیٹ لکچرر نظام آباد نے صفا بیت المال کی جانب سے نوبل اسکول میں رکھے گئے ٹیٹ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسیز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ کوویڈ کے ٹیکے محفوظ ہیں اور ٹیکہ لینے والوں کو کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے شہر حیدرآباد کے تلک نگر میں اربن پرائمری ہیلت کیرسنٹر میں ٹیکہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:16/جنورئ (ایجنسیاں) تلنگانہ میں آج 139 ٹیکہ اندازی مراکز میں کورونا ٹیکہ اندازی پروگرام کا آغاز کیاگیا۔سکندرآباد کے گاندھی اسپتال میں اس پروگرام کا آغازمرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی،تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر، ریاستی چیف سکریٹری سومیش کمارنے کیا۔ ڈاکٹرس نے سینی ٹیشن ورکرس کو پہلا ٹیکہ دیا۔گورنر…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:6/جنوری۔ تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 249نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,91,367ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,575ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ایک موت ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: (ایجنسیاں) تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نے ضلع نارسنگی کے سرکاری اسپتال میں کورونا کی ٹیکہ اندازی مہم کا آغاز کیا۔اس اسپتال میں کام کرنے والی اے این ایم جیااماں کو پہلا ٹیکہ دیاگیا۔اس پروگرام میں رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی،رکن اسمبلی پرکاش گوڑ اور دوسروں نے شرکت کی۔اس…
مزید پڑھیں »



