جگتیال :5/جنوری (اردودنیانیوز) چیف سیکریٹری حکومت تلنگانہ سومیش کمار نے آج کہا کہ حکومت کی جانب سے متعارف کردہ فلاحی پروگراموں کی عمل آوری میں عہدیداروں کی خدمات اطمینان بخش رہیں ۔آج بروز منگل انھوں نے تمام اضلاع کے کلکٹروں کے ساتھ ملازمین کی ترقیات،کمپاشیونیٹ اپائنٹمنٹ ،پارٹ بی ، رعیتو…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
جگتیال: 05/جنوری (اردودنیانیوز) ضلع کلکٹر جگتیال جی روی نے آج اپنے دفتر میں ٹی-ایس میسا کے ذریعہ متعارف کردہ سا ل نؤ کی جنتری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ٹی- ایس میسا تنظیم کے ریاستی سیکریٹری محمد وکیل نے ضلع کلکٹر کو تنظیم کےاراکین کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »سرسللہ؛4/ جنوری(عبدالرحمن)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیس ایمپلایس سرویس اسوسییشن راجننا ڈسٹرکٹ سرسللہ کہ جانب سے ہر سال کیلینڈر چھپوائے جاتے ہیں۔ اس سال بھی 2021 کا کیلینڈر چھپوائے گئے۔ ڈی کرشنا بھاسکر IAS کلکٹر راجننا ڈسٹرکٹ سرسللہ کی دست مبارک کیلنڈر کی رسم اجرائی عمل میں لائی گئی۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر صاحب نے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسیز) حیدرآباد کی بھارت بائیوٹیک کمپنی جو کوورونا کا ٹیکہ تیار کررہی ہے نے 23000والینٹرس کی تقرری کی ہے اوریہ ملک بھر کے کئی مقامات پر اس کے ٹیکہ کوویکسن کے انسانوں پر اس کے تجربہ کے تیسرے مرحلہ کیلئے 26000شرکا کے مقصد کے حصول کی طرف پیشرفت جاری…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (اردودنیانیوز) کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے زور دیتے ہوئے کہاکہ کورونا وبا کے اس دور میں ہر کسی کو ایس ایم ایس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے ایس ایم ایس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایس[S]کا مطلب (سینی ٹائزر)،[M]ایم کامطلب(ماسک) اور پھر [S]ایس…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:3/جنوری (اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 394نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,87,502ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1549ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:3/جنوری (اردودنیانیوز) وزیرعمارات وشوارع ویمولاپرشانت ریڈی نے کہا ہے کہ حکمرانی کو غیر کوز کرنے کے لئے قائم کردہ نئے اضلاع کے 10کلکٹریٹس کی عمارتوں کا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اس ماہ افتتاح کریں گے ۔انہوں نے اس سلسلہ میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ منسٹرس کوارٹرس میں نئے انٹی گریٹیڈ کلکٹریٹس…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسیز) ڈی سی پی ساوتھ زون حیدرآباد ،گجاراو بھوپال نے فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں دیگر پولیس عہدیداروں کے ساتھ ہسٹری شیٹرس کے مکانات پہنچ کر ان کی کونسلنگ کی۔انہوں نے ہسٹری شیٹرس کے ارکان خاندان سے بھی بات کی۔ڈی سی پی نے کہا کہ رویہ میں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔ (اردودنیانیوز) سابق وزیر اور تلنگانہ قانون ساز کونسل میں سابق قائد حزب اختلاف محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو کو مشورہ دیا کہ وہ سرکاری طور پرٹی آر ایس پارٹی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ضم کریں۔ حکومت مودی سرکار کی تمام…
مزید پڑھیں »جگتیال :1/جنوری(اردودنیانیوز) تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن کریم نگر و جگتیال کے وفد نے آج ٹی۔ جیون ریڈی MLC کریم نگر سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور انہیں ایک یادداشت حوالے کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ -TRT-2017 کے 553 محفوظ جائیدادوں کو اے۔پی…
مزید پڑھیں »



