حیدرآباد:31/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے نئے سال کی تقاریب پر پابندی عائد نہ کرنے پر ریاستی حکومت پر شدید برہمی ظاہر کی ہے اور سوال کیا کہ نئے سال کی تقاریب پر پابندی کیوں نہیں لگائی گئی؟ ہائیکورٹ نے میڈیا میں آنے والی خبروں پرا پنے طورپر معاملہ کی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
جگتیال :31/ڈسمبر(اردودنیانیوز)۔ضلعی عہدیدار برائے محکمہ اقلیتی بہبود، ضلع جگتیال سندر وردھراجن نےاپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے منظور کئے جانے والے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالرشپ کے ادخال کی تاریخ میں 20/جنوری/2020 تک توسیع کی گئی…
مزید پڑھیں »کریم نگر :31/ڈسمبر(اردودنیانیوز)جناب محمد عبدالصمد صاحب SA-Maths نے اپنی31 سالہ تدریسی خدمات کے بعد 31/ڈسمبر 2020 کو گورنمنٹ ہائی اسکول سواران سے وظیفہ حسن پر سبکدش ہوئے موصوف کا تقرر فبروری/ 1989 میں SGT کی حیثیت سے عمل میں آیا تھا 1996 کو اسکول اسسٹنٹ ریاضی پر ترقی حاصل ہوئی۔…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 31؍ دسمبر (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم 2018-19 بیچ کے فالو آن کورسز انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے طلبہ کے لیے سال دوم اور سال آخر کی بقیہ فیس کی ادائیگی کی سہولت دی جارہی ہے۔ طلبہ اور اولیائے طلبہ سے حاصل ہونے…
مزید پڑھیں »نرمل۔ 30۔ ڈسمبر(ای میل)۔ اُردو فروغ و خواندگی کو فروغ دینے کے لئے پڑھنے والوں کو اُن کے گھروں تک کتابیں پہنچانے کے سلسلے میں قومی کونسل برائے فروغ اُردو حکومت ہند کی جانب سے روانہ کردہ49ویں موبائل ویان پروگرام 31 ڈسمبر2020 اور یکم جنوری2021 کو نرمل (ریاستی تلنگانہ) میں…
مزید پڑھیں »ورنگل:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ میں نیا کورونا وائرس داخل ہوگیا ہے ۔ سی سی ایم بی کے سائنسدانوں نے ورنگل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو برطانیہ میں شروع ہونے والے نئی شکل کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی نشاندہی کی ہے ۔ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بھی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:29/ڈسمبر۔ (اردودنیا نیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 397نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,85,465ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1535ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے…
مزید پڑھیں »’’جنگ آزادی اور اردو شاعری‘‘ مانو کا موضوعاتی ڈیجیٹل کیلنڈر پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کے ہاتھوں رونمائی ۔ میڈیا سنٹر کا دیدہ زیب ڈیزائن حیدرآباد، 29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ڈیجیٹل کیلنڈر برائے 2021 کی آج پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے رسم…
مزید پڑھیں »جگتیال:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) مجلس کے صدر یونس ندیم نے جگتیال ٹاور سرکل کے پاس وقف اراضی پر ہوئی تعمیرات کو برخواست کرنے اور اراضی کو وقف بورڈ کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کو ایک تحریری یادداشت پیش کی۔جگتیال مجلس کے صدر یونس ندیم کی قیادت میں…
مزید پڑھیں »کریم نگر:28ڈسمبر (اردودنیانیوز) حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری جمعیۃ علماء کریم نگر کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام ۲۷ ڈسمبر بروز اتوار صبح ۱۱بجے این این گارڈن میں جلسہ سیرت النبیﷺ وتقسیم انعامات حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماءتلنگانہ وآندھرا کی صدارت اور مفتی محمد…
مزید پڑھیں »


