تلنگانہ کی خبریں

اغوامعاملہ:اے پی کی سابق وزیر اکھیلا پریہ تین دن کیلئے پولیس تحویل میں دے دی گئیں

حیدرآباد:(ایجنسیز)اراضی کے مسئلہ پر شہر حیدرآباد میں بین الاقوامی بیڈ منٹن کے سابق کھلاڑی پراوین راو، ان کے بھائیوں سنیل راو اور نوین راو کے اغوا کے معاملہ میں مبینہ رول پر گرفتار اے پی کی سابق وزیربھومااکھیلاپریہ کو عدالت نے تین دن کے لئے پولیس کی تحویل میں دے…

مزید پڑھیں »

جی ایچ ایم سی کی جانب سے بیت الخلاوں کی تعمیر کا کام مکمل

حیدرآباد:(اردودنیانیوز) گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی جانب سے تاحال 5586بیت الخلاوں کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جن میں سے 5036بیت الخلاوں کو دیکھ بھال کے لئے مقامی ایجنسیوں کے حوالے کردیاگیا۔یہ بیت الخلا 19کروڑ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کئے گئے ۔حکومت کے رہنمایانہ خطوط کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : کوویڈ 19کے 224نئے معاملات درج

حیدرآباد:(اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 224نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,90,008 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1566ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 1اموت ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

محبوب نگر:مناپورم گولڈکے دفتر میں ڈکیتی کی کوشش

محبوب نگر:11/جنوری (اردودنیانیوز) گزشتہ ماہ دسمبر کے اوائل میں محبوب نگر مستقرکے نیو ٹاون کے قریب مناپورم گولڈ کے دفتر میں ڈکیتی کی کوشش کے سلسلے میں تین ملزمان کو گرفتارکیے جانے کی اطلاع محبوب نگر ڈی ایس پی مسٹر سری دھر نے دی، ڈی ایس پی سری دھر نے…

مزید پڑھیں »

الہدیٰ ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام ریاستی سطح کا آن لائن تحریری مقابلہ

نارائن پیٹ: 11/ جنوری( اردودنیانیوز)الہدیٰ ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر آن لائن ریاستی سطح پر تحریری مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جسمیں جونئیر سطح (چھٹویں جماعت تا دہم جماعت) کیلئے عنوان ” قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار” رکھا گیا ہے۔ جب…

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی ماس میوچیول حیدرآباد میں اپنا یونٹ قائم کریگی

  حیدرآباد:(اردودنیانیوز) شہرحیدرآباد میں ایک اور کمپنی نے اپنا یونٹ قائم کرتے ہوئے سرمایہ کاری سے اتفاق کیا ہے ۔حیدرآباد میں حالیہ دنوں میں متعددبیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے ،اب تک امیزون،گوگل،فیس بک، ایپل،فیاٹ کارس جیسے سرکردہ اداروں کو یہاں پر یونٹس کے قیام اور سرمایہ کاری کے لئے کامیابی…

مزید پڑھیں »

ملازمین تنظیموں کے ساتھ وزیراعلی تلنگانہ کا اجلاس

حیدرآباد:(اردودنیانیوز)وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ساتھ سرکاری ملازمین کی یونینوں کے لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوگا۔یہ اجلاس جاریہ ماہ کی 13تاریخ کو ہوگا اس میں مختلف امور بشمول تنخواہوں میں اضافہ(پی آرسی)،سبکدوشی کی عمر کی حد میں اضافہ،فٹ منٹ اور دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔توقع ہے کہ حکومت فٹ…

مزید پڑھیں »

ضلع کریم نگر:مایناریٹی ایمپلایز ویلفیئرایسوسی ایشن (میوا ) تلنگانہ

کریمنگر:11/جنوری (عبدالرحمٰن)کریم نگر کا سالانہ اجلاس بمکان محمد عبدالحفیظ صدیقی بابا سرپرست ضلع کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جسمیں مسیح الدین افسر انجنئیر ممبر نیشنل کونسل میوا مہمان خصوصی اور ڈاکٹر خلیل الدین (پی ایچ ڈی) ۔مسعود علی اکبر اسٹیٹ نائب صدور مہمان اعزازی شریک رہے۔ جناب عبدالجلیل جنرل سکریٹری…

مزید پڑھیں »

سریکاکلم: ماہی گیروں نے دو ٹن وزنی سورا مچھلی پکڑی

آندھراپردیش:(اردودنیانیوز) اے پی کے ضلع سریکاکلم میں ماہی گیروں نے دو ٹن وزنی سورا مچھلی پکڑی۔ضلع کے گارلہ منڈل میں ماہی گیروں کی جال میں یہ مچھلی پھنسی۔اس کا جال نکالنے کی کوشش کی گئی تاہم اسی دوران اس بڑی مچھلی کی موت ہوگئی۔اس مچھلی کے پکڑے جانے کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

جمعیتہ علماء ضلع وقارآباد کو باوقار ایوارڈمحبوب نگر میں منعقدہ تقریب میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اورحامد محمد خان کے ہاتھوں ایوارڈ

لاک ڈاؤن کے دؤران انسانی خدمات پر مجلس علمیہ تلنگانہ کی جانب سے جمعیتہ علماء ضلع وقارآباد کو باوقار ایوارڈمحبوب نگر میں منعقدہ تقریب میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اورحامد محمد خان ہاتھوں ایوارڈ جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی مسلسل رفاہی و فلاحی خدمات بالخصوص کورونا وباء کے دؤران…

مزید پڑھیں »
Back to top button