تلنگانہ کی خبریں

شہر کے شمشان گھاٹوں میں نعشوں کا انبار

یومیہ 15 تا 20 اموات ریکارڈ، حکومت سے جاری کردہ اموات میں کافی فرق تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)شہر کے شمشان گھاٹ کی حالت بھی تیزی سے شمالی ہند کی ریاستوں کے شمشان گھاٹوں جیسی ہونے لگی ہیں اور دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں موجود شمشان گھاٹوں میں جہاں میتوں کو نذر آتش کیا…

مزید پڑھیں »

لنگوجی گوڑہ ڈیویژن ضمنی انتخاب کو بلامقابلہ بنانے بی جے پی کی مساعی

بی جے پی کے مقابلہ امیدوار کھڑا نہ کرنے سے ٹی آر ایس کا اتفاق ۔ کے ٹی آر سے ملاقات تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)بی جے پی کی اپیل پر ٹی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے جی ایچ ایم سی کے ڈیویژن لنگوجی گوڑہ کے ضمنی انتخابات میں مقابلہ…

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں دوسرے لاک ڈاؤن کے خدشات ، تلنگانہ سے لاکھوں مزدوروں کی واپسی

خانگی گاڑیوں ٹرین ،اور لاریوں میں مسافروں کا ہجوم ، کورونا وائرس میں اضافہ سے مزدور پریشان تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں دوسرے لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیش نظر ریاست تلنگانہ کے مزدوروں نے اپنے اپنے آبائی مقامات کو روانہ ہونا شروع کردیا ہے اور یومیہ ہزاروں کی تعداد میں ٹرین…

مزید پڑھیں »

ایم جی ایم ہاسپٹل ورنگل کے 20 سرجن کورونا سے متاثر

ضلع ورنگل  میں کورونا کیسیس میں اضافہ سے عوام میں تشویش تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹرس اور میڈیکل اسٹاف کے کورونا سے متاثر ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ ورنگل میں ایم جی ایم ہاسپٹل کے 20 ہاؤز سرجن ڈاکٹرس کورونا سے متاثر پائے گئے۔ ان تمام کا ٹسٹ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت کا فیصلہ ، دسویں بورڈ کے امتحانات منسوخ ، بارہویں کے امتحانات ملتوی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر دسویں بورڈ کے امتحانات منسوخ کردئیے گئے ہیں جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں ۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے…

مزید پڑھیں »

ہوا کے ذریعہ کورونا پھیل رہا ہے، عوام چوکنا ہوجائیں

 یہی صورتحال رہی تو مہاراشٹرا جیسی صورتحال پیدا ہوجائے گی ، ہیلت ڈائرکٹر جی سرینواس تلنگانہ:(اردودنیا) تلنگانہ ہیلت ڈائرکٹر ڈاکٹر جی سرینواس نے کہا کہ ہوا سے بھی کورونا وائرس پھیل رہا ہے ۔ اگر چوکسی اختیار نہیں کی گئی تو تلنگانہ میں بھی مہاراشٹرا جیسی صورتحال ہوجائے گی ۔…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :کورونا کا اثر 3071 کے منجملہ 2120 آئی سی یو ۔ وینٹی لیٹر بیڈس بھر گئے

تلنگانہ:(اردودنیا) تلنگانہ میں بڑی تیزی سے کورونا کا پھیلاؤ ہورہا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں ہاسپٹلس میں متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ حکومت کی جانب سے کورونا کے قہر کا اعتراف کیا جارہا ہے ۔ مگر اس کے اثرات کم ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔…

مزید پڑھیں »

گاندھی ہاسپٹل میں اندرون 15 گھنٹے 35 اموات

مرنے والوں میں 19 مرد اور 16 خواتین، کورونا سے متاثر مزید 308 افراد زیر علاج (تلنگانہ:(اردودنیا)کورونا متاثرین کا علاج کرنے والے گاندھی ہاسپٹل میں پیر کی رات 10 بجے سے منگل کی دوپہر تک صرف 15 گھنٹوں کے دوران 35 اموات ہوئی ہیں۔ مزید کئی لوگ زندگی اور موت…

مزید پڑھیں »

عنقریب نئے راشن کارڈس اور آسرا پنشن جاری کئے جائیں گے،کے ٹی آر

جڑچرلہ میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لینے کے بعد کا خطاب تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے ریاست میں تمام اہل افراد کے لئے نئے راشن کارڈس اور نئے آسرا پنشن جاری کرنے کا اعلان کیا۔ جڑچرلہ ضلع محبوب نگر میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں رات کا کرفیو نافذ کرنے پر غور و خوص

ناگرجنا ساگر اسمبلی ضمنی انتخابات کے بعد فیصلہ متوقع ، چیف منسٹر کے سی آر کی عہدیداروں کے ساتھ مشاورت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ میں رات کے کرفیو کے نفاذ کے سلسلہ میں اقدامات کا جائزہ لیا جانے لگا ہے۔ ریاستی حکومت اور محکمہ صحت کی جانب…

مزید پڑھیں »
Back to top button