حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)اوڈیشہ کا ایک بدنام زمانہ گینگسٹر شیخ حیدر جو کٹک کے ایک دواخانہ سے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا تھا کی نقل و حرکت شہر حیدرآباد میں دیکھی گئی ہے جس کے پیش نظر کمشنر ٹاسک فورس پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ ٹاسک فورس کی جانب سے گینگسٹر…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
مکہ مسجد اور شاہی مسجد میں تراویح کی تیاریاں، حوض اور ٹائیلٹس کی تعمیر کا کام تکمیل کے قریب تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) رمضان المبارک میں کوویڈ گائیڈ لائنس پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں عبادتوں کے اہتمام کی اجازت رہے گی۔ حکومت نے رمضان المبارک کے سلسلہ میں ابھی تک کوئی علحدہ…
مزید پڑھیں »سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کرکے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر چالان کا پولیس کو اختیار
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ان ریاستوں کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی ہے جنہوں نے کوویڈ۔19 ویکسین اسٹاک کی قلت کے بارے میں مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ تلنگانہ نے مرکزی سکریٹری صحت راجیش بھوشن کو خط لکھا ہے کہ ریاست میں ویکسین کا ذخیرہ صرف تین دن باقی ہے۔ ہفتہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے 2478 نئے کیسز درج ہونے کے بعد ریاست میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 321182 ہوگئی۔ اسی دوران پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 1746 ہوگئی۔ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل…
مزید پڑھیں »ٹی ایس آر ٹی سی سے بسوں کی بحالی ، مسافروں اور عملہ کیلئے خطرناک ، تلنگانہ ہائی کورٹ کا سخت موقف تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے مہاراشٹرا کے لئے بس سروس کے بحال کئے جانے کے فیصلہ کو مختلف گوشوں سے تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا…
مزید پڑھیں »وزیر اعظم کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد کے سی آر کا جائزہ اجلاس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ماسک نہ پہننے والے افراد پر 1000 روپئے جرمانہ عائد کرنے کی پولیس کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)حکومت تلنگانہ کے خانگی اسکولس کے ٹیچرس اور دیگر غیر تدریسی عملہ کو آج حکومت تلنگانہ نے بڑی راحت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسکولس کے دوبارہ آغاز تک خانگی ٹیچرس کو ماہانہ 2,000 روپئے اورانکے خاندان کیلئے ماہانہ 25 کلو چاول سربراہ کیے جائیں گے۔ کورونا وائرس کے…
مزید پڑھیں »زمین کو ہموار کرنے کے دؤران پانچ کلو سونا کا دفینہ نکل آیا جنگاؤں:8۔اپریل(اردودنیا.اِن)کہتے ہیں کہ قسمت بدلنے دیر نہیں لگتی یہ آج تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں کے ساکن نرسمہا کیساتھ بھی پیش آیا ہے۔جنگاؤں منڈل کے موضع پیمبرتی کے ساکن نرسمہا نے ایک ماہ قبل رئیل اسٹیٹ کے تحت…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا۔اِن)ضلع نظام آباد کے ایک ڈاکٹر کی احمقانہ حماقت نے کئی افرا د کو کورونا وائرس سے متاثر کردیا ہے۔ ضلع نظام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافہ کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹر نشکل پربھوجو کہ نشکل نیورو ملٹی…
مزید پڑھیں »









