تلنگانہ کی خبریں

کمسن لڑکی کا جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو 14 سال کی سزاء

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ایل بی نگر کی ایک عدالت نے کمسن لڑکی کا جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو 14 سال کی سزاء سنائی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ عدالت نے ملزم 58 سالہ کے سنجے کو 14 سال کی سزاء اور 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ سال 2017 ایل بی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں یکم مئی تک رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک لاگورہے گانائٹ کرفیو

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مقدمات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ نے آج رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ میں یکم مئی تک نائٹ کرفیو جاری رہے گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم مئی…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاون یا نائیٹ کرفیو  پر حکومت 48 گھنٹے میں فیصلہ کرے

 تلنگانہ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس کی برہمی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ہائی کورٹ نے حکومت کو انتباہ دیا کہ اگر حکومت رات کے کرفیو اور ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن پر اندرون 48گھنٹہ فیصلہ نہ کرے تو ہائی کورٹ فیصلہ صادر کریگا۔چیف جسٹس جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس بی…

مزید پڑھیں »

سیکریٹریٹ کے 50 سے زائد ملازمین کورونا پازیٹیو

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) تلنگانہ سکریٹریٹ میں 50 سے زائد ملازمین کورونا متاثر ہوچکے ہیں۔ مختلف محکمہ جات کے ملازمین کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد دیگر ملازمین میں خوف کا ماحول ہے۔ بی آر کے بھون تلنگانہ کا عارضی سکریٹریٹ ہے جہاں چیف سکریٹری سومیش کمار کے علاوہ مختلف محکمہ جات…

مزید پڑھیں »

خانگی ٹیچرس کے بینک کھاتو ں میں آج سے 2ہزار روپئے جمع ہونگے

کل سے 25 کیلو چاول کی اجرائی ، 1,18,004 افراد کو فائدہ ، 32 کروڑ روپئے بجٹ منظور تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)حکومت نے خانگی مسلمہ اسکولس کے ٹیچرس اور عملہ کو امدادی پیاکیج دینے کا جو اعلان کیا ہے ۔ستحق عملہ کا انتخاب ہوگیا ہے ، حکومت کے فیصلہ سے جملہ 1,18,004 افراد…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : وزیر اعلی کے چندراشیکھرراؤ کوروناسے متاثر، رپورٹ مثبت

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) چیف سکریٹری  سومیش کمار کے ایک سرکاری نوٹ کے مطابق ، تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندراشیکھرراؤ کا کوویڈ-19 ٹیسٹ  مثبت آیا ہے۔ یہ خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب ریاست میں کوویڈ 19 میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ چیف سکریٹری نے کہا کہ چیف منسٹر کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کورونا کا قہر عروج پر، پازیٹیو کیسز 5000 سے زائد

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں کورونا کا قہر دن بہ دن شدت اختیار کررہا ہے۔ گذشتہ سال مارچ میں کورونا کے آغاز کے بعد سے پہلی مرتبہ ریاست میں 5093 کیس درج کئے گئے۔ اسکے علاوہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15 اموات واقع ہوئی ہیں۔ تلنگانہ میں گذشتہ دو ہفتوں سے کورونا کیسوں…

مزید پڑھیں »

کورونا مریضوں سے خانگی اور کارپوریٹ دواخانوں میں من مانی رقم وصولی

کارپوریٹ دواخانوں میں مریضوں کی تشویشناک حالت پر سرکاری دواخانہ منتقلی، گاندھی ہاسٹل سے مریضوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)حیدرآباد وسکندرآباد کے خانگی اور کارپوریٹ دواخانوں میں کورونا وائرس کے مریضوں سے لاکھوں روپئے وصول کئے جانے کے بعد مریضوں کو گاندھی ہاسپٹل سے رجوع کیا جانے لگا ہے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کورونا کی دوسری لہر سے خوفزدہ

10٪ فیصد طلبہ کی آن لائن کلاسیس میں حاضری، ٹیچرس کو حاضری سے استثنیٰ کا مطالبہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ریاست تلنگانہ میں ایس ایس سی اور دیگر امتحانات کے التواء کے بعد سے سرکاری اسکولوں کے بمشکل 10 فیصد طلبہ آن لائن کلاسیس میں حصہ لے رہے ہیں لیکن حکومت نے سرکاری ٹیچرس…

مزید پڑھیں »

شمس آباد ائرپورٹ پر مسافرین کیلئے لگژری کار منتظر ہوگی

قبل از وقت بکنگ پر سہولت ۔ ائرپورٹ اتھاریٹی کی منفرد پیشکش تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تصور کیجئے کہ آپ ابھی ائرپورٹ پر اترے ہیں اور ایک لمبورگھنی کار آپ کی منتظر ہے؟ یہ ایک خواب ہی دکھائی دیتا ہے ۔ تاہم اب ایسا ہونا حیدرآباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ممکن ہے ۔ شہر کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button