تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ میں پرائیویٹ ٹیچرس کی امدادی اسکیم میں خامیاں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنس جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے پرائیویٹ اسکولوں کے ٹیچرس کی امداد کی اسکیم پر عمل میں کئی خامیاں ہیں جس کی وجہ سے بے شمار مستحق اساتذہ مدد سے محروم رہے۔ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان خامیوں اور تکنیکی…

مزید پڑھیں »

اراضیات پر غیرمجاز قبضوں کا تلنگانہ کے وزیر پر الزام۔ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نےتفصیلی جانچ کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)بعض افراد کی جانب سے وزیرصحت ای راجندر کے خلاف مختص اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے اس خصوص میں تفصیلی جانچ کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت کے ایک دن بعد ریونیو اور ویجلنس ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے میدک ضلع کے رامائم…

مزید پڑھیں »

مشہور پستہ ہاؤز گروپ آف ہوٹلس کے مینجنگ ڈائرکٹر محمد عبدالمجید کا فیس بک اکاؤنٹ ہائیک کرلیا گیا

فیس بک اکاؤنٹ سے رقم مانگنے والے پیغامات پر یقین نہ کریں۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں لاک ڈاون نافذ نہیں کیاجائے گا:وزیرصحت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)لاک ڈاون کی افواہوں کے درمیان تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندرنے واضح کیا کہ تلنگانہ میں لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے ریاست میں ادوات اوراکسیجن بھاری قیمتوں پرفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔ وزیرصحت نے کہا کہ کورونا بحران کے دوران…

مزید پڑھیں »

کیا انتخابات عوام کی قیمتی جانوں سے زیادہ اہم ہیں؟الیکشن کمیشن پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی برہمی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ریاستی حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کورونا کی صورتحال پر سماعت کے دوران ریاست میں جاری منی میونسپل پول کے انتظامات پر سخت ریمارکس کئے۔ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ آیا ریاستی الیکشن کمیشن کو…

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر ہو کر ایک ماہ کے دوران 40 گورنمنٹ ٹیچرس کی اموات

معذورین ، حاملہ اور مختلف امراض میں مبتلا ٹیچرس کو انتخابی ذمہ داریوں سے استثنیٰ دینے ٹیچرس تنظیموں کا مطالبہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کورونا سے متاثر ہو کر گذشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست میں 40 گورنمنٹ ٹیچرس نے دم توڑ دیا ہے ۔ جس میں سب سے زیادہ گریٹر حیدرآباد میں…

مزید پڑھیں »

کورونا کے دو ٹیکوں کے باوجود ڈپٹی میئر کورونا سے متاثر

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی کورونا سے متاثر ہوگئیں۔ ڈپٹی میئر کو معمولی علامات کے بعد ٹسٹ کرایا گیا جو پازیٹیو ہے۔ ڈاکٹرس کے مشورہ پر ڈپٹی میئر ہوم کورنٹائن ہوچکی ہیں اور ادویات کا استعمال کر رہی ہیں ۔ ان سے حالیہ…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل دور میں کورونا سے متاثر خاتون نے سڑک پر دم توڑ دیا

ہاسپٹل انتظامیہ نے آن لائن پے منٹ قبول کرنے سے کیا انکار ، نقدی رقم کے لیے اصرار تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ پیسے رکھ کر بھی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے کورونا سے متاثر ایک خاتون نے سڑک پر دم…

مزید پڑھیں »

عدالتی سرزنش کاکوئی اثرنہیں،تلنگانہ میں بی جے پی کی انتخابی ریلی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)عدالت کی سخت پھٹکارالیکشن کمیشن کولگ چکی ہے لیکن لیڈروں کی بے احتیاطی اورانتخابی ریلی کاوہی حال ہے۔انتخابی ریلیوں کے بعدانتخابی ریاستوں میں کیسزتیزی سے بڑھے ہیں۔مدراس ہائی کورٹ نے توالیکشن کمیشن کوقتل کامقدمہ تک کی دھمکی دی ہے،عدالتوں نے ریلیوں کوکیسزبڑھنے کاذمے دارتوبتایاہے لیکن ابھی تک عدالت نے کسی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :ایم جی ایم اسپتال میں کورونا سے ایک ہی دن میں 20مریضوں کی موت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد جہاں بڑھ رہی ہے وہیں اس سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔گذشتہ روز تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں ایک ہی دن میں کورونا سے 20مریضوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button