تلنگانہ کی خبریں

ماسک کے لزوم کی خلاف ورزی پر 1000روپئے کا چالان

سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کرکے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر چالان کا پولیس کو اختیار

مزید پڑھیں »

چھٹی ریاست تلنگانہ نے بھی ویکسین میں کمی کی شکایت کی

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ان ریاستوں کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی ہے جنہوں نے کوویڈ۔19 ویکسین اسٹاک کی قلت کے بارے میں مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ تلنگانہ نے مرکزی سکریٹری صحت راجیش بھوشن کو خط لکھا ہے کہ ریاست میں ویکسین کا ذخیرہ صرف تین دن باقی ہے۔ ہفتہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کورونا کے 2478 نئے کیسز

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے 2478 نئے کیسز درج ہونے کے بعد ریاست میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 321182 ہوگئی۔ اسی دوران پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 1746 ہوگئی۔ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ۔ مہاراشٹرا بس خدمات پر فوری روک لگانے کی ہدایت

ٹی ایس آر ٹی سی سے بسوں کی بحالی ، مسافروں اور عملہ کیلئے خطرناک ، تلنگانہ ہائی کورٹ کا سخت موقف تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی جانب سے مہاراشٹرا کے لئے بس سروس کے بحال کئے جانے کے فیصلہ کو مختلف گوشوں سے تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:ماسک نہ پہننے پر 1000 روپئے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد کے سی آر کا جائزہ اجلاس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کیلئے ماسک نہ پہننے والے افراد پر 1000 روپئے جرمانہ عائد کرنے کی پولیس کو ہدایت دی ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

حکومت تلنگانہ کی سوغات ، پرائیوٹ ٹیچرس کوماہانہ 2000 روپئے اور 25 کلو چاول کا اعلان

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)حکومت تلنگانہ کے خانگی اسکولس کے ٹیچرس اور دیگر غیر تدریسی عملہ کو آج حکومت تلنگانہ نے بڑی راحت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسکولس کے دوبارہ آغاز تک خانگی ٹیچرس کو ماہانہ 2,000 روپئے اورانکے خاندان کیلئے ماہانہ 25 کلو چاول سربراہ کیے جائیں گے۔ کورونا وائرس کے…

مزید پڑھیں »

زمین سے پانچ کلو سونا کا دفینہ نکل آیا

زمین کو ہموار کرنے کے دؤران پانچ کلو سونا کا دفینہ نکل آیا جنگاؤں:8۔اپریل(اردودنیا.اِن)کہتے ہیں کہ قسمت بدلنے دیر نہیں لگتی یہ آج تلنگانہ کے ضلع جنگاؤں کے ساکن نرسمہا کیساتھ بھی پیش آیا ہے۔جنگاؤں منڈل کے موضع پیمبرتی کے ساکن نرسمہا نے ایک ماہ قبل رئیل اسٹیٹ کے تحت…

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر ڈاکٹر نے ایک ہزار سے زائد مریضوں کی تشخیص کی

تلنگانہ:(اردودنیا۔اِن)ضلع نظام آباد کے ایک ڈاکٹر کی احمقانہ حماقت نے کئی افرا د کو کورونا وائرس سے متاثر کردیا ہے۔ ضلع نظام آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافہ کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹر نشکل پربھوجو کہ نشکل نیورو ملٹی…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال انتخابات۔ اے ائی ایم ائی ایم نے سات امیدواروں کی فہرست کی اجرائی عمل میں لائی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)مذکورہ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم)مغربی بنگال کے جاریہ انتخابات میں سات اسمبلی حلقوں اپنے سات امیدواروں کو میدان میں اتارے گی۔مذکورہ پارٹی نے منگل کے روز اعلان کیاکہ وہ اتہار‘ جالانگا‘ ساگردیہی‘ بھارت پور‘ مالات پور‘ راتاؤ‘ اور اسنسول اترکی سیٹوں پر اپنے امیدوار…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: چیف سیکریٹری  سومیش کمار کورونا وائرس سے متاثر

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ملک کی مختلف ریاستوں میں کوروناوائرس کی دوسری لہر کے دؤران متاثرین کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا جارہاہے مہاراشٹرا سب سے زیادہ متاثر ہورہا ہے۔ریاست تلنگانہ میں بھی کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے تاہم حالات قابو میں بتائے جاتے ہیں۔ ایسے میں آج تلنگانہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button