تلنگانہ کی خبریں

پوتری کی بے رحمی 103 سالہ ضعیف بیمار خاتون سڑک پر ،انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور واقعہ

ماں باپ کی التجا کو دختر نے ٹھکرایا ، حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوتری کی بے رحمی سے 103 سالہ ضعیف بیمار دادی اور اس کے والدین سڑک پر ٹھکانہ لگانے کے لیے مجبور ہوگئے ہیں ۔ کورونا نے ایک اور خونی رشتے کو شرمسار کردیا ہے ۔ ایک اور واقعہ ریاست تلنگانہ کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کا ایک گاؤں کوروناوائرس سے مکمل محفوظ

پہلی اور دوسری لہر میں ایک بھی کیس نہیں تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کا ہر ملک ہر شہر اور ہر ضلع کورونا سے متاثر ہوا ہے ، مگر ریاست تلنگانہ کا ایک گاؤں ایسا ہے جہاں کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں آج تک ایک بھی کورونا کا کیس درج نہیں ہوا…

مزید پڑھیں »

کنگ کوٹھی ہاسپٹل میں آکسیجن کی قلت سے7 اموات

تشویشناک حالت کے باعث مریضوں کی موت ، ہاسپٹل انتظامیہ کی وضاحت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کنگ کوٹھی دواخانہ میں آکسیجن کی قلت کے سبب کورونا کے 7 مریضوں کی موت ہوگئی ہے ۔ مبینہ طور پر آکسیجن کی 12گھنٹے تاخیر سے سربراہی کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ دوسری طرف ہاسپٹل…

مزید پڑھیں »

ایس ایس سی و انٹر نتائج کے مئی کے تیسرے ہفتے میں اعلان کا امکان

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایس ایس سی و انٹرمیڈیٹ نتائج جاریہ ماہ کے تیسرے ہفتہ میں جاری کئے جانے کا امکا ن ہے۔ڈائرکٹرسرکاری امتحانات کے مطابق ایس ایس سی نتائج کی تیاری کا عمل شروع کردیا گیا اور ان کے داخلی نشانات جو اساتذہ دیتے ہیں کی بنیاد پر تیار کئے جا رہے ہیں…

مزید پڑھیں »

آکسیجن ٹینکرس کے ٹرانسپورٹ میں تاخیر نہ کی جائے:چیف سکریٹری تلنگانہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمارنے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ محکمہ جات کے ساتھ تال میل کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ دیگر ریاستوں سے حیدرآباد آنے والی آکسیجن کو منتقل کرنے میں کوئی تاخیر نہ ہونے پائے۔وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت پر سومیش کمار…

مزید پڑھیں »

روپوش ضلع پریشد صدرنشین کو پولیس نے حراست میں لے لیا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ضلع پریشد صدرنشین پی مدھوکر جو 30اپریل سے لاپتہ تھا کو رائے درگم پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس نے کہا کہ پی مدھوکر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے کہ وہ گذشتہ دس دنوں سے کیوں روپوش تھا۔قبل ازیں پولیس نے اس سے تلنگانہ…

مزید پڑھیں »

خانگی دواخانہ میں شریک ہونا ہے ‘ اپنا آکسیجن ساتھ لائیں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خانگی دواخانوں میں آکسیجن ساتھ لانے پر ہی مریض کو شریک کیا جائے گا اور جو مریض آکسیجن ساتھ نہیں لائیں گے انہیں شریک نہیں کیاجاسکے گا۔ دونوں شہروں میں کئی دواخانوں میں آکسیجن کی قلت کی بنیاد پر مریضوں کو شریک کرنے سے انکار کیا جا رہاہے ۔ کہاجا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوئی لاک ڈاون نہیں ہوگا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کی وضاحت

لاک ڈاون سے زندگی ٹھپ ہوجائیگی ۔ معاشی نظام درہم برہم ہوجائیگا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج واضح کردیا کہ تلنگانہ میں کوئی لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے نفاذ سے زندگی ٹھپ ہوجاتی ہے اور معاشی نظام…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : نائیٹ کرفیو میں 15 مئی تک توسیع

شادی میں 100 اور تدفین میں 20 افراد کی پابند تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں نائٹ کرفیو میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج جی او ایم ایس 94 جاری کیا۔ واضح رہے کہ ریاست میں کورونا کیسوں پر قابو پانے 20 اپریل سے نائنٹ کرفیو…

مزید پڑھیں »

حکومت لاک ڈاون نافذ کرنے کے اقدامات کیوں نہیں کررہی ہے؟تلنگانہ ہائی کورٹ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے سوال کیا کہ ریاست میں کورونا کے معائنوں کی تعداد میں کیوں اضافہ نہیں کیاگیا ہے اور صرف رات کا کرفیو نافذ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری سے صرف نظر کیاگیا۔ریاست میں کورونا کی صورتحال پر ہائی کورٹ نے سماعت کی۔اس سماعت…

مزید پڑھیں »
Back to top button