تلنگانہ کی خبریں

ایک شخص کا جھاڑ پر دوسرے کا باتھ روم میں قیام،خاندان کے دوسرے ارکان کو محفوظ رکھنے کیلئے انوکھا اقدام

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر ہوکر 14 دنوں تک آئسولیشن میں رہنا ایک بیڈروم کے مکانات میں مقیم غریب عوام کو پریشانی و مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔ تلنگانہ کے دو اضلاع میں دو افراد نے علحدہ مقامات پر ایک شخص نے جھاڑ پر پناہ لی ہے تو دوسرے نے گھر…

مزید پڑھیں »

حاملہ خاتون کی ایمبولنس میں موت

5 کارپوریٹ دواخانوں نے شریک کرنے سے انکار کردیا تھا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملا پور سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ خاتون کارپوریٹ دواخانوں کی بے حسی کی وجہ سے ایمبولنس میں ہی فوت ہوگئی ۔ متوفی خاتون کی پوانی کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اس خاتون…

مزید پڑھیں »

کوویڈ کے علاج کیلئے ڈی آرڈی او کی موثر دوا، آئندہ ہفتہ متعارف کی جائے گی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز کی جانب سے وزارت دفاع ڈی آر ڈی او کے اشتراک سے کوویڈ متاثرین کے علاج میں استعمال ہونے والی ٹو ڈی جی دوا کوآئندہ ہفتہ متعارف کیاجائے گا۔ پاؤڈر کی شکل میں ایک سیچٹ میں اس کو جاری کیا جائے گا۔ ڈی آر ڈی او کے…

مزید پڑھیں »

ریاست میں فیور سروے ،ایک ہفتہ میں دیڑھ لاکھ عوام میں کوروناکی علامتوں کی نشاندہی، حالت انتہائی سنگین

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بھر میں فیور سروے کے چونکا دینے والے نتائج برآمد ہورہے ہیں ۔ صرف ایک ہفتہ میں دیڑھ لاکھ لوگوں میں کورونا کی علامتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے روزانہ بلیٹن جاری کرکے جو کورونا کیسس کی تعداد بتائی جارہی ہے وہ الگ ہے۔…

مزید پڑھیں »

کھمم ‘ ورنگل انتخابات نے 5 ٹیچرس کی جان لے لی‘ 600 ٹیچر س متاثر

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھمم اور ورنگل میں مجالس مقامی کے انتخابات نے 5 ٹیچرس کی جان لے لی ہے۔ الیکشن ڈیوٹی انجام دینے کے بعد ٹیچرس کی طبیعت بگڑگئی اور وہ کورونا سے ابھر نہیں پائے۔ بتایاجاتا ہے کہ ورنگل اور کھمم میونسپل کارپوریشن انتخابات میں نلگنڈہ ، ورنگل اور کھمم کے گورنمنٹ…

مزید پڑھیں »

بیٹے کی نعش منتقل کرنے کے دوران حادثہ میں باپ کی موت

ٹپر نے ایمبولنس کو ٹکر دے دی۔ ایک ہی گھر میں دو اموات۔ گاؤں میں غم کا ماحول تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے فوت بیٹے کی نعش کو منتقل کرنے کے دوران حادثہ میں باپ کی موت ہوگئی۔ ایک ہی گھر میں دو اموات سے ارکان خاندان اور گاؤں میں غم کی لہر…

مزید پڑھیں »

پولیس کے جذبہ انسانیت کو سلوٹ کورونا سے فوت نوجوان کی نعش باؤلی سے نکال کر آخری رسومات انجام دی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر ہوکر فوت ہونے پر رشتہ داروں اور مقامی عوام کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے سے انکار کرنے پر پولیس نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نعش کو باؤلی سے نکال کر گاؤں کے مضافات میں آخری رسومات انجام دی جس کی تصاویر اور ویڈیوز…

مزید پڑھیں »

کورونا سے نمٹنے کے طریقہ کار پر ریاستی حکومت پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی برہمی

 ٹسٹوں میں کمی کے ذریعہ کم کیسس کا اظہار، چیف سکریٹری پر ناراضگی کا اظہار تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں کورونا پر قابو پانے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جارہے اقدامات پر ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے نفاذ کے سلسلہ میں حکومت سے وضاحت طلب…

مزید پڑھیں »

  تلنگانہ :12 مئی سے دس روزہ لاک ڈاؤن، پابندیاں اور اجاز ت ،مکمل تفصیلات

بینکس اور اے ٹی ایم کھلے، شادیوں میں 40 اور تدفین میں 20ا فراد کی شرط   تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت کی ڈانٹ کے بعدتلنگانہ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے منگل کو 12 مئی سے تلنگانہ میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ایک سرکاری پریس ریلیز…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا سے تلنگانہ میں داخلہ کے راستوں کی ناکہ بندی

ٹرانسپورٹ اور مسافرین کی گاڑیوں کو اجازت نہیں، کورونا میں اضافہ کے پیش نظر پولیس اور ریونیو حکام کا فیصلہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا سے عوام کے تلنگانہ میں داخلہ سے کورونا کیسیس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے پولیس نے نظام آباد سرحد پر مہاراشٹرا سے آنے والے راستوں کی ناکہ بندی کردی…

مزید پڑھیں »
Back to top button