تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برقی ملازمین پر پولیس حملہ کے خلاف بطور احتجاج ضلع نلگنڈہ میں برقی ملازمین نے دو گھنٹے برقی سربراہی منقطع کردی۔ وزیر برقی جگدیش ریڈی نے پولیس کے اس رویے کی مذمت کرتے ہوئے ڈی جی پی ایم مہیندر ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ برقی ملازمین پر حملہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں مفت غذا کی سربراہی کا سلسلہ جاری ہے۔ انا پورنا کینٹین کے ذریعہ مختلف مقامات پر روزآنہ تقریباً 60,000 غریبوں میں غذا تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ انا پورنا کینٹین کے ذریعہ عام حالات میں 5 روپئے…
مزید پڑھیں »پولیس کی گاہک کے بھیس میں کارروائی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیومن ٹرائفکنگ یونٹ راچہ کنڈہ نے ایک آن لائن بین الاقوامی ریاکٹ کو بے نقاب کردیا ۔ جو قحبہ گری بردہ فروشی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھا ۔ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی انجام دی اور 5 جسم فروشی یوگانڈہ…
مزید پڑھیں »9 لاکھ ملازمین بے چین ، ریاست کی کمزور معاشی صورتحال عمل آوری میں رکاوٹ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں کورونا کیسوں میں اضافہ اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں سرکاری ملازمین کی اضافی تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر پیدا کردی ہے ۔ تلنگانہ حکومت نے پی آر سی کی سفارشات کو قبول…
مزید پڑھیں »میکانک عمران پاشاہ نے ڈرائیور کی مدد سے آخری رسومات انجام دی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر ہوکر خودکشی کرنے والے ہندو شخص کی آخری رسومات سے چار بیٹیوں نے انکار کردیا۔ عمران پاشاہ نے 108 ایمبولنس ڈرائیور کے ساتھ آخری رسومات انجام دے کر انسانیت کاثبوت پیش کیا۔ کورونا بحران ساری…
مزید پڑھیں »وردھنا پیٹ میں کورونا کی وجہ سے جنگلات میں رہنے پر مجبور تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مل جھل کر رہنے والے متحدہ خاندان کورونا کی وجہ سے عارضی طور پر ہی سہی علحدہ ہونے پر مجبور ہورہے ہیں ۔ ایسا ہی واقعہ ورنگل رول ضلع کے وردھنا پیٹ میں پیش آیا ۔ چھوٹے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں ایک اسکول کے ایک ٹیچر کی کورونا سے موت ہوگئی ہے۔یہ اساتذہ 17 اپریل کو تلنگانہ میں ناگرجنا ساگر اسمبلی ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی ڈیوٹی پر تعینات کی گئی تھی ، جس کے بعد وہ کورونا سے متاثرہ پائی گئیں اور اب ان کی موت…
مزید پڑھیں »اضلاع میں انفیکشن کا تیزی سے پھیلاؤ، کوٹھی کے نوڈل سنٹر میں 23 افراد زیر علاج تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں بلاک فنگس انفیکشن کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ تاحال 7 افراد اس کا شکار ہوکر فوت ہوئے ہیں۔ کورونا سے متاثر افراد بلاک فنگس انفیکشن کا شکار ہوکر زندگیوں سے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن میں 30 مئی تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف منسٹر نے ریاست میں کورونا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن میں توسیع کے مسئلہ پر وزراء سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی رائے حاصل…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ٹیکوں کی کمی کے درمیان روس سے اسپوتنک وی ویکسین خصوصی طیارہ کے ذریعہ حیدرآباد پہنچ گئی۔ دوسرے مرحلہ کے تحت 1.50 لاکھ ڈوس پرمشتمل کھیپ آج حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچ گئی۔ وہاں سے یہ ڈوس ڈاکٹرس ریڈی لیب روانہ کی گئی۔ ملک بھرمیں پیرسے…
مزید پڑھیں »









