اضلاع میں انفیکشن کا تیزی سے پھیلاؤ، کوٹھی کے نوڈل سنٹر میں 23 افراد زیر علاج تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں بلاک فنگس انفیکشن کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ تاحال 7 افراد اس کا شکار ہوکر فوت ہوئے ہیں۔ کورونا سے متاثر افراد بلاک فنگس انفیکشن کا شکار ہوکر زندگیوں سے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں جاری لاک ڈاؤن میں 30 مئی تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف منسٹر نے ریاست میں کورونا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن میں توسیع کے مسئلہ پر وزراء سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی رائے حاصل…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ٹیکوں کی کمی کے درمیان روس سے اسپوتنک وی ویکسین خصوصی طیارہ کے ذریعہ حیدرآباد پہنچ گئی۔ دوسرے مرحلہ کے تحت 1.50 لاکھ ڈوس پرمشتمل کھیپ آج حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچ گئی۔ وہاں سے یہ ڈوس ڈاکٹرس ریڈی لیب روانہ کی گئی۔ ملک بھرمیں پیرسے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر ہوکر 14 دنوں تک آئسولیشن میں رہنا ایک بیڈروم کے مکانات میں مقیم غریب عوام کو پریشانی و مشکلات کا سبب بن رہا ہے۔ تلنگانہ کے دو اضلاع میں دو افراد نے علحدہ مقامات پر ایک شخص نے جھاڑ پر پناہ لی ہے تو دوسرے نے گھر…
مزید پڑھیں »5 کارپوریٹ دواخانوں نے شریک کرنے سے انکار کردیا تھا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملا پور سے تعلق رکھنے والی ایک حاملہ خاتون کارپوریٹ دواخانوں کی بے حسی کی وجہ سے ایمبولنس میں ہی فوت ہوگئی ۔ متوفی خاتون کی پوانی کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اس خاتون…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز کی جانب سے وزارت دفاع ڈی آر ڈی او کے اشتراک سے کوویڈ متاثرین کے علاج میں استعمال ہونے والی ٹو ڈی جی دوا کوآئندہ ہفتہ متعارف کیاجائے گا۔ پاؤڈر کی شکل میں ایک سیچٹ میں اس کو جاری کیا جائے گا۔ ڈی آر ڈی او کے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بھر میں فیور سروے کے چونکا دینے والے نتائج برآمد ہورہے ہیں ۔ صرف ایک ہفتہ میں دیڑھ لاکھ لوگوں میں کورونا کی علامتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے روزانہ بلیٹن جاری کرکے جو کورونا کیسس کی تعداد بتائی جارہی ہے وہ الگ ہے۔…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھمم اور ورنگل میں مجالس مقامی کے انتخابات نے 5 ٹیچرس کی جان لے لی ہے۔ الیکشن ڈیوٹی انجام دینے کے بعد ٹیچرس کی طبیعت بگڑگئی اور وہ کورونا سے ابھر نہیں پائے۔ بتایاجاتا ہے کہ ورنگل اور کھمم میونسپل کارپوریشن انتخابات میں نلگنڈہ ، ورنگل اور کھمم کے گورنمنٹ…
مزید پڑھیں »ٹپر نے ایمبولنس کو ٹکر دے دی۔ ایک ہی گھر میں دو اموات۔ گاؤں میں غم کا ماحول تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے فوت بیٹے کی نعش کو منتقل کرنے کے دوران حادثہ میں باپ کی موت ہوگئی۔ ایک ہی گھر میں دو اموات سے ارکان خاندان اور گاؤں میں غم کی لہر…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر ہوکر فوت ہونے پر رشتہ داروں اور مقامی عوام کی جانب سے آخری رسومات انجام دینے سے انکار کرنے پر پولیس نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نعش کو باؤلی سے نکال کر گاؤں کے مضافات میں آخری رسومات انجام دی جس کی تصاویر اور ویڈیوز…
مزید پڑھیں »








