تلنگانہ کی خبریں

ضلع کے تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور آنگن واڑی سنٹروں میں مشن بھاگیرتا اسکیم کے تحت پانی کی فراہمی کی ہدایت

ضلع کلکٹر ششانکا نے مشن بھاگیرتا اسکیم کے تحت پانی کی فراہمی میں تیزی لانے اور تمام سرکاری و تعلیمی اداروں کو نل کنکشن فراہم کرنے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں »

کھلوں کے تعمیری کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، ایڈیشنل کلکٹر اے. نرسمہا ریڈی کی ہدایت

ایڈیشنل کلکٹر اے. نرسمہا ریڈی نے کہا کہ کھلوں کی بروقت تعمیر سے کسانوں کو فصل کے بعد پیداوار کو محفوظ رکھنے میں آسانی ہوگی، اس لیے تمام عہدیداران فوری کارروائی کریں۔

مزید پڑھیں »

جگتیال میں ہریتا ہارم پروگرام پر زور، شجرکاری اہداف کی تکمیل کی ہدایت

ضلع کلکٹر جی روی نے کہا کہ ہریتا ہارم پروگرام ریاستی حکومت کا ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے اور جنگلاتی رقبہ میں اضافہ کرنے کا عظیم مقصد ہے، اس کے تمام مراحل مؤثر انداز میں انجام دیے جائیں۔

مزید پڑھیں »
Back to top button