تلنگانہ کی خبریں

لائن مین دیوس تقریب کا شاندار انعقاد,لائن مین کی خدمات قابلِ ستائش – این پی ڈی سی ایل,ایس ای,شالیا نائیک

میٹ پلی، 4 مارچ:جگتیال این پی ڈی سی ایل کے ایس ای شالیا نائیک نے کہا کہ بجلی کے صارفین کو معیاری اور شفاف خدمات فراہم کرنے میں لائن مین کا کردار قابلِ ستائش ہے۔وہ میٹ پلی منڈل پریشد میٹنگ ہال میں منعقدہ "لائن مین دیوس” کی تقریب سے خطاب…

مزید پڑھیں »

برڈ فلو، میدک اور سنگاریڈی میں گزشتہ 4 دِنوں میں 10 ہزار مرغیاں فوت

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت اور پولٹری فارمس مالکین کی جانب سے تلنگانہ میں برڈ فلو نہ ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے اور شہر کے علاوہ اضلاع میں عوام میں پائے جانے والے خوف کو دُور کرنے کیلئے مفت چکن تقسیم کیا جارہا ہے لیکن ریاست کے مختلف مقامات پر مرغیوں کے…

مزید پڑھیں »

آر ٹی سی بسوں میں اب ٹکٹ کیوآر کوڈ کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے

تلنگانہ/حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ آر ٹی سی نے شہریوں کیلئے بسوں میں آن لائن ادائیگی کا سسٹم شروع کرتے ہوئے مسافرین کو راحت دی ہے۔ اکثر بسوں میں سفر کے دوران ٹکٹ خریدی کیلئے چلر نہ ہونے کے سبب مسافرین و کنڈکٹرس کو ایک دوسرے سے لڑتے دیکھا جاتا رہا ہے۔ مسافر…

مزید پڑھیں »

جگتیال:مدرس محمد مقیم الدین کا تحقیقی مقالہ ریاستی سطح کے یوم ساینس سمینار کے لیے منتخب۔۔‌

جگتیال:(ای میل)-اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ حیدرآباد کی جانب سے یوم ساینس کے موقعہ پر اساتذہ کی لیے مختلف عناوین پر اپنے تحقیقی مقالہ پیش کرنے کے لیے کہا گیا تھا شہر جگتیال کے مشہور و معروف مدرس ضلعی ریسورس پرسن صدر مدرس مدرسہ تحتانیہ ترملا پور گولہ پلی…

مزید پڑھیں »

رمضان سے قبل برڈفلو کے خوف سے شہر میں حلیم کا بزنس کرنے والے الجھن کا شکار

حیدرآباد: رمضان المبارک سے عین قبل حیدرآباد میں حلیم فروخت کرنے والے برڈفلو اور چکن استعمال کرنے سے لوگوں کے گریز کے باعث ان کا بزنس شروع کرنے میں پس و پیش کا شکار ہیں ۔ رمضان میں چکن حلیم کی اس کی کم قیمت کی وجہ بہت مانگ ہوتی…

مزید پڑھیں »

راشن کارڈس میں بچوں کے ناموں کا اندراج کرنے کا عمل شروع

حیدرآباد: ریاست میں 9 سال کے انتظار کے بعد راشن کارڈس میں والدین کے ساتھ بچوں کے ناموں کا اندراج ہو رہا ہے ۔ شادی کے بعد والدین کے راشن کارڈس سے خارج کردہ خواتین کے نام سسرال کے راشن کارڈس میں شامل کلئے جارہے ہیں۔ محکمہ سیول سپلائیز کی…

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف پوسٹس پر سعودی میں گرفتار کارکن ضحاک تنویر رہا

نئی دہلی ؍حیدرآباد ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید ہندوستانی کارکن ضحاک تنویر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ضحاک کو دسمبر 2023 میں سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مواد پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ جو اب ایک سال بعد جیل سے…

مزید پڑھیں »

شب معراج! والدین عبادت میں اور بچے سڑ کوں پر، 3 کی موت

بہادر پورہ فلائی اوور پر موٹر سیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، خوفناک حادثہ تلنگانہ: حیدرآباد میں شب معراج کے موقع پر انتہائی دلخراش حادثہ پیش آیا۔ حال ہی میں افتتاح کئے گئے زو پارک سے آرام گھر فلائی اوور پر شب معراج کی رات انتہائی خوفناک سڑک حادثہ میں تین…

مزید پڑھیں »

مچھروں کے خاتمہ کے نام پر جی ایچ ایم سی میں کروڑہا روپئے کا غبن

حیدرآباد:گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) نے ڈیزل کی چوری کی روک تھام کیلئے کمشنر المبرتی نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ہاٹ فوگنگ جو دھواں پھیلانے کیلئے ڈیزل کا استعمال کیا جاتا ہے، اس کی جگہ پر کول فوگنگ سسٹم متعارف کا فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں…

مزید پڑھیں »

ریاست میں تین ماہ کے دوران 20 فیصد سے کم آپار آئی ڈی کی اجرائی

ریاست کے 6800 اسکولس میں ہنوز عمل شروع نہیں ہوا ۔ اضلاع میں ورنگل سرفہرست سب سے آخر میں ضلع گدوال حیدرآباد: ہر طالب علم کیلئے خصوصی شناختی کارڈ ( APAAR) فراہم کرنے مرکزی حکومت نے ( آٹو میٹک پرمننٹ اکیڈیمی اکاونٹ رجسٹری ) آپار نظام کو متعارف کرایا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button