نظام آباد، 29 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں جہیز کے لالچ میں حاملہ خاتون کو اس کے شوہر نے زبردستی تیزاب پلا دیا۔ بیوی مر گئی تو شوہر گھر سے بھاگ گیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کو ورنی منڈل کے راج پیٹ تانڈا Rajpet Thanda میں…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
امراوتی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں کورونا لہر میں اپنی ماں کو کھونے والی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ آٹھ ماہ تک مسلسل اجتماعی زیادتی کی گئی۔ ان مہینوں میں 80 سے زیادہ لوگوں نے متأثرہ کو جنسی…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 19 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے کوڈاڈا میں ایک 20 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر دو مردوں نے قید کیا اور اسے تین دن تک نشہ پلا کر کئی بار عصمت دری کی۔ خاتون کی والدہ کے مطابق اس گھناؤنے جرم میں مقامی سیاستدان کے بیٹے سمیت…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلگو ریاستوں میں ان دنوں موسم گرما عروج پر ہے اور دن کے اوقات میں عوام کو سن اسٹروک سے بچنے کیلئے حکومت گھروں تک محدود رہنے کی صلاح دے رہی ہے۔ گرما کی شدت میں پیاس بجھانے کیلئے ایک طالب علم کی کوشش اس وقت مضرت رساں ثابت…
مزید پڑھیں »اخبار سیاست کی تحقیق پر فریش ٹو ہوم ‘ لشئیس فوڈز اور بگ باسکٹ کمپنیاں اطمینان بخش جواب نہیں دی سکیں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوشیل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ مقبول عام آن لائین فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارمس جیسے فریش ٹو ہوم…
مزید پڑھیں »فی کس 50 ہزار سے چھوٹے کاروبار کی حوصلہ افزائی، افطار اور رمضان گفٹ سیاسی حربہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں مسلم نوجوان خود روزگار اسکیم کے تحت اقلیتی فینانس کارپوریشن سے قرض کی اجرائی کیلئے گزشتہ چار برسوں سے منتظر ہیں لیکن حکومت مساجد میں دعوت افطار اور رمضان گفٹ کی تقسیم…
مزید پڑھیں »حیدر آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نامپلی میٹروپولیٹن عدالتوں میں ایم پی/ایم ایل اے کے لئے خصوصی سیشن عدالت نے بدھ کے روز نرمل اور نظام آباد ضلع سے متعلق دو نفرت انگیز تقریر کے مقدمات میں AIMIM کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کو بری کردیا۔دو اہم فیصلوں کے تناظر میں پولیس نے…
مزید پڑھیں »شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر م ن سعید کا آن لائن لیکچر ✍️ رپورتاژ از: رشدہ شاہین ’دکنی ہماری مادری ہی نہیں بلکہ ہمارے احساسات کی زبان ہے، یہ ہمارے ادب کا انمول سرمایہ ہے، ہماری عظیم وراثت ہے۔ ہم ہی اس کی رگوں کو پہچانتے ہیں اور…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 10 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی مسلمانوں کو اپنی حمایت میں لانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی نے اپنے اقلیتی محاذ اور مسلم لیڈروں کو اس کام میں لگا دیا ہے۔ وقتا فوقتا بی جے پی لیڈر بھی اپنی مسلم محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں »امت شاہ کے بیان کی سخت مخالفت جاری، کے ٹی آر کا جوابی حملہ،میں انگریزی اور اردو بولتا ہوں حیدرآباد/10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندی کی لازمیت یااس کے فروغ پرجنوبی ہندکی ریاستوں نے مضبوط مخالفت کی ہے۔ہندی پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے تبصرے پر طنز کرتے ہوئے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کارگزار…
مزید پڑھیں »








