تلنگانہ کی خبریں

دبئی میں حیدرآبادی نوجوان راتوں رات کروڑپتی بن گیا

ویکلی ڈرا میں دو کروڑ سے زائد کا انعام، غریب طلبہ کی تعلیم پر خرچ کرنے کا جذبہ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسان کی قسمت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ قدرت مہربان ہو تو عام آدمی راتوں رات کروڑپتی بن سکتا ہے۔ یہاں ہم کسی ٹی وی شو کی بات نہیں کر رہے…

مزید پڑھیں »

عدم تشدد تمام مذاہب کی تعلیمات کا حصہ ۔ پروفیسر عین الحسن

گاندھی جینتی کے موقع پر بابائے قوم کو اردو یونیورسٹی کا خراج حیدرآباد یکم ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے تمام مذاہب عدم تشدد کا درس دیتے ہیں۔ لیکن مہاتما گاندھی نے ہندوستانی ثقافت کے امتزاج کے ساتھ اسے آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ ان…

مزید پڑھیں »

متنازعہ تصویر کی اشاعت پر خانگی پبلشر کے خلاف کارروائی کی جائے گی نفرت کی مہم ناقابل قبول،

 وزیر مقننہ پرشانت ریڈی کا بیان، آف لائین سے تصویر ہٹانے سے اتفاق حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر امور مقننہ پرشانت ریڈی نے ارکان اسمبلی کو تیقن دیا کہ خانگی پبلیشر کی جانب سے سماجی علم کے کوئسچن بینک میں قابل اعتراض تصویر کی اشاعت پر سخت کارروائی کریگی ۔ وقفہ صفر میں مجلس…

مزید پڑھیں »

ورنگل سے چھوٹے طیارے چلانے کی تیاریاں

ممنور ایرپورٹ کا احیاء ، مرکزی حکومت کا تلنگانہ حکومت کو مکتوب حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقع ممنور ایرپورٹ سے 19 نشستوں پر مشتمل چھوٹے ہوائی جہاز چلانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ۔ مرکزی حکومت نے تجربہ کے طور پر اس کا آغاز کرتے ہوئے آہستہ آہستہ…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ۔ ممبئی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری-14 گھنٹوں کا سفر 3 گھنٹوں میں طئے ہوگا ، 11اسٹیشن رہیں گے

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد اور ممبئی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کیلئے مرکزی حکومت حکمت عملی تیار کررہی ہے ۔ عہدیداروں کی جانب سے سروے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ حیدرآباد اور ممبئی کے درمیان 650 کلو میٹر کا فاصلہ ہے ۔ عام ٹرینوں سے سفر کرنے پر 14 گھنٹے درکار…

مزید پڑھیں »

سنٹرل وسٹا: اویسی نے وزیر اعظم مودی کے دورے پر سوالات اٹھائے

کہا،’ یہ طاقت کی تقسیم کے وضع شدہ اصول کی خلاف ورزی ہے‘ حیدرآباد؍نئی دہلی،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمنٹ کی نئی عمارت اور جائے عمارت کے معائنہ جاتی دورہ پر…

مزید پڑھیں »

نظام دکن کا نیکلس ‘ جسے ملکہ ایگزبتھ دوم اور کیٹ مڈلٹن نے بھی پہنا

نظام ہفتم نواب میر عثمان علی خان کی دریا دلی کا ثبوت ۔ آج بھی ملکہ برطانیہ کے زیورات میں سب سے منفرد حیدرآباد 26 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نظام دکن کا جب کبھی ذکر آتا ہے تو بہترین پکوان ‘ اسٹائلش کپڑے ‘ منفرد #محلات اور شاہانہ طرز زندگی کا تصور آتا ہے…

مزید پڑھیں »

سماجی علوم کی کتاب میں دلآزار تصویر ۔ پبلشرس کی معذرت خواہی

بازار سے تمام کتابوں کو واپس لینے کا بھی فیصلہ حیدرآباد۔26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی مطالعہ کی کتاب میں شائع تصویر اور دہشت گرد کے عکس پر وی جی ایس پبلشرس نے معذرت خواہی کرکے جو کتابیں بازار میں ہیں انہیں واپس لینیاور تصویر کو حذف کرکے دوبارہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

 آٹھویں جماعت کی سماجی علوم کی کتاب میں بدترین گستاخی

ایک ہاتھ میں قرآن اور کندھے پر راکٹ لانچر تھامے فرد کی تصویر۔ تعلیم میں بھی فرقہ پرستی کا زہر حیدرآباد:(محمد نعیم وجاہت/اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تعلیم کو بھی زعفرانی فکر دینی میں اب ایسا لگتا ہے ہندوتوا طاقتیں کامیاب ہورہی ہیں ۔ ملک بھر کی جامعات میں نصاب کی تبدیلی کے ذریعہ نفرت…

مزید پڑھیں »

شرابی ماں باپ کے جھگڑے میں کمسن لڑکا ہلاک

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعیدآباد کے علاقہ پوسل بستی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں شرابی ماں باپ کے جھگڑے میں 22 دن کا شیرخوار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ پی راجیش اور 27 سالہ #بیوی پی جھانوی جو عادی #شرابی بتائے جاتے ہیں اکثر آپس میں #جھگڑا کیا کرتے…

مزید پڑھیں »
Back to top button