تلنگانہ کی خبریں

شدت بخار سے فوت ماں کی آغوش میں رات بھر معصوم بچہ چمٹارہا

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع بھدراوری کتہ گوڑم Kothagudem میں شدید بخار کی وجہ سے ایک خاتون فوت ہوئی اس بات سے ناواقف اس خاتون کا 7 سالہ لڑکا ساری رات ماں کی آغوش سے چمٹا رہا، ضلع بھدرادری کتہ گوڈم میں واقع “اشوا راؤ پیٹ منڈل” کے بازار میں پلاسٹک سامان اور…

مزید پڑھیں »

بیشتر خانگی اسکولوں میں طلباء کے حاضرہونے پر زور

امتحانات کی تواریخ کا بھی اعلان، سرکاری و عدالتی احکامات نظرانداز حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #تلنگانہ حکومت کے اسکولوں کی کشادگی کے فیصلہ اور #عدالت کی ہدایات کے باوجود بیشتر خانگی اور کارپوریٹ #اسکولوں نے آن لائن کلاسس کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے #طلبہ کو شخصی طور پر کلاسس میں حاضر…

مزید پڑھیں »

سرکاری اسکولس میں کورونا کیسیس میں اضافہ

تین اضلاع میں 6 ٹیچرس اور 9 طلبہ کورونا سے متاثر تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے سرکاری اسکولس میں کورونا کے #کیسیس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ اضلاع ملگو، #نرمل، محبوب آباد کے گورنمنٹ اسکولس میں چند #ٹیچرس اور طلبہ #کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ضلع ملگو کے ملم پلی…

مزید پڑھیں »

محکمہ اقلیتی بہبود سے 100 اقلیتی امیدواروں کو سیول سرویس کی کوچنگ

9 ستمبر سے آن لائن درخواستیں، 26 ستمبر کو اسکریننگ ٹسٹ،میرٹ کی بنیاد پر داخلے حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کو یونین پبلک سرویس کمیشن کے CSAT-2022 کی کوچنگ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز اسٹڈی سرکل اور کیریئر کونسلنگ سنٹر کی جانب سے سیول…

مزید پڑھیں »

بوڈ اپل میں پادری گرفتار،عصمت ریزی ، جہیز ہراسانی و دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے نواحی علاقہ بوڈ اپل میں چرچ کے پادری پر پولیس نے جہیز ہراسانی ‘ عصمت ریزی‘ دھوکہ دہی کے علاوہ دیگر سنگین الزامات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے پادری کو گرفتار کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈ پلی پولیس میں درج کئے گئے اس مقدمہ…

مزید پڑھیں »

ضلع جنگاؤں کلکٹر کی سرکاری گاڑی پر 23 چالانات زیر التواء

22,905 روپئے جرمانہ ، عام شہریوں اور اعلیٰ عہدیداروں پر فرق پر عوام میں ناراضگی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ عام گاڑیوں پر ایک سے زائد چالانات ہونے پر پولیس کی جانب سے گاڑی کو ضبط کرلیا جاتا ہے ۔ کتنی بھی منت سماجت کرلیں پولیس رولس…

مزید پڑھیں »

جائیداد ٹیکس وصولی کیلئے بلدیہ کا نیا آن لائین نظام

عوام کو درمیانی افراد یا دفاتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں ہوگی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن  Greater Hyderabad Municipal Corporation نے جائیداد ٹیکس کا نیا نظام رائج کیا ہے ۔ ایسے شہری جنہوں نے نیا مکان تعمیر کیا ہو یا بڑی عمارت یا کامپلکس بنایا ہو، انہیں جائیداد ٹیکس…

مزید پڑھیں »

ریاست میں شدید بارش جاری ‘ کئی اضلاع میں عام زندگی درہم برہم ‘ سرسلہ و ورنگل جھیل میں تبدیل

ایک ہفتہ میں پانی میں بہنے اور بجلی گرنے سے 15 افراد ہلاک‘ این ڈی آر ایف ٹیمیں راحت کاری میں مصروف، 2 لاکھ ایکر اراضی پر محیط فصلیں پانی میں ڈوب گئی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں گزشتہ ایک ہفتہ سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پانی میں بہنے اور بجلی…

مزید پڑھیں »

حسین ساگر میں گنیش وسرجن ( Ganesh Visarjan) پابندیوں پرہائی کورٹ کا فیصلہ محفوظ

حکومت و کمشنر پولیس کے رویہ پر برہمی، سماعت سے 10 منٹ قبل رپورٹ پیشکشی پر اعتراض، مشورے نہیں عمل کی ضرورت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حسین ساگر میں گنیش وسرجن مسئلہ پر تلنگانہ ہائی کورٹ میں آج سماعت ہوئی ۔ عدالت نے وسرجن کیلئے پابندیوں کے بارے میں اپنا فیصلہ محفوظ کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

تدریسی عملہ کیلئے نظرثانی شدہ پے اسکیل

یکم جولائی 2018 سے عمل آوری ۔ اپریل 2020 سے مالیاتی فوائد تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت تلنگانہ نے آج ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے تلنگانہ اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائیٹی انتظامیہ کے تحت کام کرنے والے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کیلئے نظرثانی شدہ پے اسکیلس Revised-pay-scale 2020 پر عمل آوری کا اعلان…

مزید پڑھیں »
Back to top button