تلنگانہ کی خبریں

اُردو یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے نئے کورسز متعارف کرنے کا منصوبہ

اساتذہ سے تعارفی و تبادلہ خیال نشست کا انعقاد۔ وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کا خطاب حیدرآباد، 27 اگست (اردودنیا.اِن) بہت جلد یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے دو نئے کورسز شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یونیورسٹی کی ترقی کے لیے تمام وابستگان کو متحدہ کوشش کرنی ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

اب اجمیر میں فقیرکو پیٹا گیا اویسی نے کہا،مسلسل لنچنگ گوڈسے کی ہندوتوا سوچ کا نظریہ

نئی دہلی24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اجمیر میں ایک فقیر اور اس کے بیٹے کو پانچ لوگوں نے پیٹا۔ ویڈیوکے وائرل ہونے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کیا اور اس معاملے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا۔ واقعہ رام گنج تھانہ علاقہ کا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ #مسلم خاندان…

مزید پڑھیں »

ایمسیٹ انجینئرنگ امتحانات کے نتائج جاری ہوں گے

کٹھن سوالنامہ تحریر کرنے والے طلبہ کے مارکس میں اضافہ ، آسان سوالنامہ کے مارکس میں کٹوتی حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایمسیٹ انجینئرنگ #امتحانات کے 25 اگست کو نتائج جاری ہوں گے ۔ رینکس کی اجرائی کے لیے اس مرتبہ نارملائیزیشن کا طریقہ اپنایا جارہا ہے ۔ جن طلبہ کو امتحانی سوالنامہ کٹھن…

مزید پڑھیں »

دھرانی شہریو ں کے لیے پریشانی ؟ فیس کی ادائیگی کے باوجود میوٹیشن میں رکاوٹ

سرکاری محکموں میں عدم تال میل مسئلہ کا اصل سبب حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جائیداد کے رجسٹریشن کے ساتھ ہی #میوٹیشن کے عمل کو یقینی بنانے کے اقدامات دھرنی کے ذریعہ دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ محکموں میں عدم تعاون اور #ٹکنالوجی کی خامیاں شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی ہیں ۔ دھرنی…

مزید پڑھیں »

ریستورانوں میں بوتل بند پانی پر من مانی قیمتوں کی وصولی-شکایات ٹول فری نمبر ….

دیگر اشیاء کی فروختگی پر بھی اضافی قیمت ، فروخت کنندوں اور خریداروں میں بحث و تکرار کے واقعات حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر میں پینے کے #پانی کی #بوتلوں کی #فروخت کے معاملہ میں موصول ہونے والی شکایات اور اضافی قیمتوں کی وصولی کے معاملات کے بعد کئی ریستوراں کے ذمہ…

مزید پڑھیں »

یکم ستمبر سے ریاست کے تمام تعلیمی اداروں کی کشادگی‘ کے سی آر کا فیصلہ

 کوویڈ قواعد کے ساتھ کلاسیس کا اہتمام‘ اعلی سطح کا جائزہ اجلاس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ حکومت نے یکم ستمبر سے ریاست کے تمام سرکاری اور خانگی تعلیمی اداروں کی کشادگی کا فیصلہ کیا ہے۔ کے جی تا پی جی سطح کی تمام #کلاسیس کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔ آنگن واڑی اسکولوں…

مزید پڑھیں »

خاتون کی عریاں تصاویر لینے والا طالب علم گرفتار

شی ٹیم کی مختلف کارروائیوں میں 49 منچلے نوجوان زیرحراست حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #خاتون کی #عریاں #تصاویر اور #ویڈیو تیار کرنے والے ایک نوجوان طالب علم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شی ٹیم سے رجوع ہونے پر خاتون کی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی انجام دی۔ 34 سالہ خاتون جو…

مزید پڑھیں »

مدارس کا انضمام، اساتذہ کے ریشنلا ئزیشن کو روکنے، آئیٹا تلنگانہ کا ایڈیشنل سکریٹری محکمہ تعلیم سے ملاقات اور نمائندگی۔

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اِشوز اڈریسنگ کمیٹی ( IAC ) کے ممبرز محمد عبدالمعیز، سید عبدالنعیم نے پروفیسر جناب انور خان صاحب کی صدارت میں ایڈیشنل سکریٹری  محکمہ تعلیم حکومت #تلنگانہ سے ملاقات کی اورمکتوب حوالے کیا جسمیں مطالبہ کیا گیا کہ اساتذہ کے ریشنلائزیشن اور مدارس کے انضمام پر روک لگائی جائے مزید…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ کا کل سے آغاز

سارے ملک میں 19 مراکز پر کووِڈ احتیاطی اقدامات کے ساتھ اہتمام حیدرآباد، 21 ؍ اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں داخلوں کے انٹرنس ٹسٹ 23 تا 25؍ اگست منعقد ہوں گے۔ پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر نظامت داخلہ کی اطلاع کے بموجب نظرِ ثانی شدہ شیڈیول کے…

مزید پڑھیں »

اویسی کا مودی حکومت پر حملہ: کہایہاں خواتین پر ہو رہے ہیں مظالم اور ان کو افغانستان کی فکر

حیدرآباد، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طرف وزیر اعظم #نریندر مودی نے #افغانستان معاملہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ دہشت کے ذریعہ حکومت کھڑا کرنے والوں کا وجود مستقل نہیں۔وہیں دوسری طرف اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین #اویسی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button