تلنگانہ کی خبریں

حیدرآباد انکاؤنٹر معاملے میں جانچ کمیٹی کو رپورٹ دائرکرنے کیلئے مزید 6 ماہ کا وقت ملا

نئی دہلی، 3 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم #کورٹ نے منگل کو #حیدرآباد کے ویٹرنریرین (جانورکی ڈاکٹر)کے ساتھ #گینگ ریپ اور قتل کیس کے چار ملزمان کی انکاؤنٹر موت میں تحقیقاتی کمیٹی کو اپنی حتمی رپورٹ درج کرنے کیلئے6 ماہ کا مزید وقت دیا۔سپریم کورٹ کے سابق جج وی ایس سرپورکر کی سربراہی میں…

مزید پڑھیں »

دھرانی پورٹل پر ملکیت کی تفصیلات کے بغیر ایک لاکھ ایکرس زرعی اراضیات اپ لوڈ کی گئیں

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تقریبا ایک لاکھ ایکڑ زرعی اراضیات کو ان کے مالکین کی تفصیلات کے بغیر دھرانی پورٹل پر اپ لوڈ کیا گیا ہے ۔ ان اراضیات کے مالکین کے ناموں کو ’ نامعلوم ‘ بتایا گیا ہے ۔ تاہم عہدیداروں نے ان کے سروے نمبرس…

مزید پڑھیں »

معاوضہ کی ادائیگی سے مرنے والا زندہ نہیں ہوگا۔چیف جسٹس ہائی کورٹ کا ریمارک

لاک اپ میں خاتون کی موت مقدمہ کی سماعت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف جسٹس تلنگانہ ہائی کورٹ جسٹس ہیما کوہلی نے حکومت سے سوال کیا کہ معاوضہ کی ادائیگی سے کیا مرنے والے واپس لایا جاسکتا ہے؟ بھونگیر ضلع کے اڈہ گوڈور پولیس اسٹیشن میں مریماں نامی خاتون کی لاک اپ موت…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی میں آن لائن ہندی لیکچر سیریز کا اختتام۔ پروفیسر عین الحسن و دیگر کے خطاب

جدید ہندی ادب نے یوروپی ادب کو پیچھے چھوڑدیا حیدرآباد، 2 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جدید ہندی ادب نے یوروپی ادب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ #پروفیسر سید عین الحسن ، وائس چانسلر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے آن لائن لیکچر سیریز ”آدھونک ہندی ساہتیہ کی دشائیں“ (عصری ہندی ادب کی…

مزید پڑھیں »

خاتون ایڈوکیٹ قتل کیس :چار بھائی اور بھاوج گرفتار

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گولکنڈہ پولیس نے خاتون ایڈوکیٹ رئیسہ فاطمہ قتل کیس میں ملوث 4 ملزمین بشمول 4 بھائی اور بھاوج کو گرفتار کرکے انہیں جیل بھیج دیا ۔ انسپکٹر گولکنڈہ پولیس اسٹیشن مسٹر چندر شیکھر ریڈی نے بتایا کہ /29 جولائی کو رئیسہ فاطمہ جو پیشہ سے وکیل تھیں کا ان…

مزید پڑھیں »

دوسرے مذاہب کی خواتین کی فکرکب کریں گے؟اویسی نے کہا، مسلمان تین طلاق قانون کو قبول نہیں کرتے

نئی دہلی یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قانون کو مکمل طور پر مؤثر قرار دیتے ہوئے مودی حکومت نے کہا ہے کہ تین طلاق کے معاملات میں 80 فیصد کمی آئی ہے اور مسلم خواتین نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آل انڈیا #مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :تمام خانگی اسپتالوں میں 31 اگست سے قبل آکسیجن پلانٹس کی تنصیب لازمی۔خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ،تلنگانہ حکومت کے احکام جاری

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کوروناوائرس کے متاثرین کو بہتر علاج کی فراہمی اور فوری آکسیجن کی سہولت بہم پہنچانے کی غرض سے حکومت تلنگانہ نے آج ایک اور فیصلہ لیتے ہوئے ریاست میں موجود تمام مسلمہ خانگی اسپتالوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اسپتالوں میں #آکسیجن پلانٹس لازمی طور پر نصب…

مزید پڑھیں »

لیمن ٹری ہوٹل میں ایک انتہائی لرزہ خیز واقعہ ۔ معشوقہ کا قتل کرکے عاشق نے خودکشی کرلی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد کے مادھاپور کی لیمن ٹری ہوٹل میں ایک انتہائی لرزہ خیز واقعہ آج رات دیر گئے پیش آیا ہے۔ جہاں عاشق نے ریزر بلیڈ سے اپنی معشوقہ کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کے بعد خود پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ان دونوں کی شناخت ضلع وقارآباد کے بھمرس پیٹ منڈل…

مزید پڑھیں »

آسام – میزورم تشدد پراویسی کا امت شاہ پر طنز ،کہا دورے کے بعد اتنا بڑا واقعہ کیسے ہوا؟

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام اور میزورم کے مابین سرحدی تنازعہ پر کل بہت تشدد ہوا۔ اس تشدد میں #آسام #پولیس کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ وہیں 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ اب #اپوزیشن اس تشدد کولے کر مودی سرکار پر حملہ کر رہی ہے۔ آسام میں بی جے پی کی حکومت…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کورونا وائرس ٹیکوں کی قلت بیشتر مراکز بند ،

 پہلی خوراک لینے والوں کو دوسری خوراک کا انتظار حیدرآباد۔26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں کورونا وائرس ٹیکوں کی دوبارہ قلت پیدا ہونے لگی ہے اور دوسری خوراک کیلئے زائد از 30لاکھ شہری منتظر ہیں ۔ دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں دوسری لہر کے بعد قائم کئے گئے ٹیکہ اندازی مراکز میں سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button