تلنگانہ کی خبریں

ونپرتی میں لاوارث متوفیہ کی پولیس کے ہاتھوں آخری رسومات پولیس کے جذبہ انسانی خدمت کی ستائش

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاوارث ضعیف خاتون کی آخری رسومات انجام دیتے ہوئے پولیس نے انسانی ہمدردی کا ثبوت دیا ہے ۔ پولیس صرف لاٹھی سے طاقت کا ہی استعمال نہیں کرتی بلکہ ضرورت پڑنے پر سماجی خدمات انجام دینے کے لیے بھی تیار رہتی ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ ضلع ونپرتی میں…

مزید پڑھیں »

سیندھی کی خاطر کورونا کا مریض کاماریڈی ہاسپٹل سے فرار

دن بھر تلاشی کے بعد پولیس کو برآمد،سیندھی پلانے کے بعد کورنٹائن سنٹر کو دوبارہ منتقل تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیندھی کی خاطر کورونا کا ایک مریض ہاسپٹل سے فرار ہوگیا ۔ پولیس نے دن بھر اس کو تلاش کرتے ہوئے اس کو بالآخر پکڑ لیا ۔یہ واقعہ ضلع کاماریڈی کے بانسواڑہ میں پیش…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں ووٹ کے بدلے نوٹ معاملے میں ای ڈی نے چارج شیٹ داخل کی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)ووٹ کے بدلے نوٹ سے متعلق منی لانڈرنگ تحقیقات کے تعلق سے تلنگانہ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی، تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے ممبر اسمبلی وینکٹ ویریا سمیت کچھ لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی نے یہاں ایک…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد ۔ممبئی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کے لیے ایریل سروے

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد۔ممبئی کے درمیان 711 کلو میٹر تک بلٹ ٹرین چلانے کی راہ ہموار ہوئی ہے ۔نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن ملک کے 6 کاریڈارس میں ہائی اسپیڈ ٹریکس تعمیر کئے جارہے ہیں ۔ اس پراجکٹ کے لیے نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن کی تجویز پر ایریل سروے کیا جارہا ہے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت کی خانگی ہاسپٹلس کو بھی ٹیکہ اندازی کی اجازت

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ حکومت نے 18برس سے زائد عمر کے افراد کو کوویڈ کے ٹیکوں کے عمل کے آغاز کی پرائیویٹ اسپتالوں کو اجازت دی ہے ۔یہ پرائیویٹ اسپتال جو پرائیویٹ کوویڈ ٹیکہ اندازی کے مرکز بنائے گئے ہیں،تمام اہل افراد کو ٹیکے دے سکتے ہیں۔ریاستی حکومت نے کام کے مقامات…

مزید پڑھیں »

کتے پر مہربانی،انسان پر سختی ، لاک ڈاؤن کی کہانی

بنجارہ ہلز میں سب انسپکٹر کی ہمدردی عوام میں موضوع بحث حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاک ڈاون کے دوران پولیس کی جانب سے سختی کے کئی معاملات روزانہ منظر عام پر آرہے ہیں لیکن بنجارہ ہلز علاقہ میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جس میں پولیس نے کتے سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

خوردنی تیل پٹرول و ڈیزل سے بھی مہنگا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایک جانب جہاں کورونا کا قہر ہے اور لوگ پریشان ہیں ، غریب و متوسط طبقہ زیادہ فکرمند ہے وہیں دوسری جانب مہنگائی عروج پر ہے ۔ خوردنی تیل جس کو میٹھا تیل بھی کہا جاتا ہے ، دن بہ دن مہنگا ہوتا جارہا ہے اور عام آدمی…

مزید پڑھیں »

ایک ہی دن ایک ہی منڈپ میں ایک شخص کی دوسگی بہنوں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ہی منڈپ میں ایک شخص نے دوسگی بہنوں سے ایک ساتھ شادی کی۔یہ انوکھا واقعہ تلنگانہ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میدک ضلع کے آسن پلی دیہات میں رہنے والے وینکٹیشم کو دو بیٹیاں سواتی اور شویتا ہیں۔سواتی کا رشتہ ضلع کے شیوم پیٹ سے تعلق رکھنے والے بالاراجو…

مزید پڑھیں »

مستند صحافیوں کی خدمات میں کوئی رکاوٹ نہیں : وزیرداخلہ

صرف خودساختہ صحافیوں کے خلاف کارروائی ، پولیس کمشنر انجنی کمار کا دعویٰ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیرداخلہ محمد محمود علی نے پولیس کمشنر حیدرآباد انجنی کمار کو ہدایت دی کہ لاک ڈاؤن کے دوران مستند شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات رکھنے والے صحافیوں کو ان کی اپنی خدمات فراہم کرنے کا بھرپور…

مزید پڑھیں »

برقی ملازمین پر پولیس زیادتی پر نلگنڈہ میں دو گھنٹے برقی منقطع وزیر برقی کا ڈی جی پی کو فون

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برقی ملازمین پر پولیس حملہ کے خلاف بطور احتجاج ضلع نلگنڈہ میں برقی ملازمین نے دو گھنٹے برقی سربراہی منقطع کردی۔ وزیر برقی جگدیش ریڈی نے پولیس کے اس رویے کی مذمت کرتے ہوئے ڈی جی پی ایم مہیندر ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ برقی ملازمین پر حملہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button