سیاسی و مذہبی مضامین

دل و مژگاں بچھائے جا رہا ہوں میں

دل و مژگاں بچھائے جا رہا ہوں میں

یہ چاہت اور الفت کا جو رشتہ ہے

اِسے مْحکم نبھائے جا رہا ہوں میں

توُ پتھر ہے یقینا، دردِ دل اپنا

مگر تجھ کو دِکھائے جا رہا ہوں میں

ملے ہیں مجھ ، کو جو غم عشق میں فاخرؔ

’ دُھویں‘ میں سب اُڑائے جا رہا ہوں میں

٭٭٭

پتہ : لبنیٰ ہاؤس ، بٹلہ ہاؤس ،جامعہ نگر ، نئی دہلی

متعلقہ خبریں

Back to top button