اردو دنیا نیوز

جرائم و حادثات

ہوٹل میں 30 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،تین ملزمان گرفتار

“ملزمان نے خاتون کو زبردستی شراب پلائی اور پوری رات درندگی کا نشانہ بنایا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں کو گرفتار کر لیا۔”

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

اسرائیل کے 2.3 ارب ڈالر کے اسلحہ معاہدے کے پیچھے یو اے ای؟ فرانسیسی رپورٹ کا بڑا دعویٰ

"یہ معاہدہ اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی سودا ہے، جس نے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے توازن پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔"

مزید پڑھیں
قومی خبریں

پین کارڈ میں ایڈریس تبدیلی اب مزید آسان، آدھار سے چند سیکنڈ میں اپڈیٹ ممکن

"آدھار بیسڈ e-KYC کے ذریعے پین کارڈ میں ایڈریس تبدیلی اب گھر بیٹھے ممکن ہو گئی ہے، بغیر کسی دستاویز کے۔"

مزید پڑھیں
قومی خبریں

لوک سبھا میں ہنگامہ، ’وی بی-جی رام جی‘ بل منظور،

"اگر کوئی بابائے قوم کا احترام نہیں کرتا تو ہم کریں گے، ہم بھکاری نہیں ہیں۔" — ممتا بنرجی

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

ایران کے پاس اب بھی 85 سے زائد نیوکلیائی سائنسداں موجود، اسرائیلی خفیہ ڈوزیئر میں چونکا دینے والے انکشافات

“ایران کے نیوکلیائی سائنسدانوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ برسوں کی خفیہ تیاری کا نتیجہ تھا۔”

مزید پڑھیں
قومی خبریں

نتیش کمار سے مسلم ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ : جاوید اختر

“میں پردے کے روایتی تصور کا مخالف ہوں، لیکن کسی خاتون کی ذاتی آزادی اور وقار کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔” — جاوید اختر

مزید پڑھیں
قومی خبریں

اعظم خان کو عدالت سے ایک اور راحت، افسران کے خلاف تقریر کا الزام ثابت نہ ہو سکا

“محض الزامات یا وائرل ویڈیوز کسی شخص کو مجرم ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں ہوتیں، جرم ثابت کرنے کے لیے قانونی شواہد ناگزیر ہیں” — عدالت

مزید پڑھیں
قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کو عمان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز، ’’آرڈر آف عمان (فرسٹ کلاس)‘‘ سے نوازا گیا

"بھارتی تارکینِ وطن بقائے باہمی اور تعاون کی زندہ مثال ہیں" — وزیر اعظم نریندر مودی

مزید پڑھیں
سرورق

ان علامات کو نظر انداز نہ کریں، بروقت گیزر تبدیل نہ کیا تو بڑا حادثہ ہو سکتا ہے

“گیزر کی بروقت تبدیلی نہ صرف بجلی کے بل کو کم کرتی ہے بلکہ جان و مال کے تحفظ کی ضمانت بھی بنتی ہے۔”

مزید پڑھیں
قومی خبریں

جہیز آج بھی جان لیوا، 20 سالہ خاتون کے قتل پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

"صرف اس لیے کہ والدین جہیز کی خواہشات پوری نہیں کر سکے، ایک 20 سالہ لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا — یہ ہمارے سماج پر سوالیہ نشان ہے" —…

مزید پڑھیں
Back to top button