جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -9 اکتوبر
پنجاب: ریفریجریٹر گیس میں دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل
پنجاب، 9اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جالندھر ویسٹ کے اوتار نگر کی گلی نمبر 12 میں آگ لگنے سے ایک خاندان کی خوشیاں ہمیشہ کے لئے خاک میں مل گئیں۔پنجاب کے شہر جالندھر میں اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر

پیار کا خوفناک انجام: پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کا گلا کاٹا، لڑکی ہلاک، لڑکا زخمی
جے پور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں محبت کی ایک خوفناک کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک پیار کرنے والے جوڑے نے چاقو سے ایک دوسرے کا گلا کاٹ ڈالا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں گرل فرینڈ کی موت ہو گئی اور بوائے فرینڈ سنگین…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
دہلی: خاتون کانسٹیبل کے قتل کے الزام میں پولیس ہیڈکانسٹیبل گرفتار،2 سال بعد قتل کا انکشاف ہوا۔
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک مجرمانہ واقعہ کے حوالے سے چونکا دینے والی خبر ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی پولیس یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ہم دارالحکومت کے لوگوں کی حفاظت کو لے کر ہر وقت چوکس رہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس دہلی…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -15 ستمبر

پٹنہ : دودھ کی بقایہ رقم کے مطالبہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
پٹنہ، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے فتوحہ تھانہ علاقہ کے سورگا گاؤں میں کل دیر رات دودھ کے بقایہ کے مطالبے کو لے کر معمولی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے واقعے میں گولی لگنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر

سپریم کورٹ کی خاتون وکیل کی نعش باتھ روم سے برآمد، شوہر فرار
نوئیڈا، 11ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی 61 سالہ خاتون وکیل رینو سنہا کی نعش اتوار کی شام نوئیڈا میں ان کے گھر کے باتھ روم سے مشتبہ حالات میں ملی۔ان کے سر پر چوٹ کے نشانات تھے۔ بھائی کی اطلاع پر پولیس نے دروازہ توڑ کر نعش کو نکال کر پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر

نقاب پوش چوروں نے اے ٹی ایم مشین فلمی انداز میں چوری کی کوشش، اے ٹی ایم ڈکیتی کی ویڈیو وائرل
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے زیورات، موبائل، موٹر سائیکل، نقدی وغیرہ کی چوری کے واقعات کے بارے میں کئی بار سنا ہوگا اور شاید اسے اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا بھی ہوگا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اے ٹی ایم چوری کے بارے میں سنا ہے؟ ہاں، اے ٹی ایم چوری۔ یہ…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست

دہلی میٹرو میں ایک شخص نے نابالغ کے ساتھ کی قابل اعتراض حرکت، ملزم گرفتار
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی کی لائف لائن دہلی میٹرو سے ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی میٹرو میں رکھشا بندھن کے دن سفر کے دوران ایک شخص نے مبینہ طور پر نابالغ کے ساتھ قابل اعتراض حرکت کی۔ کچھ لوگوں نے ایسا کرنے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست

گروگرام:کوچنگ سینٹر کیمپس میں طالبہ کی عصمت دری، ملزم گرفتار
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے ایک ملازم کو مقامی پولیس اسٹیشن نے سینٹر کے احاطے میں ایک 18 سالہ طالبہ کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست

بنگلورو: ایک شخص نے لائیو ان پارٹنر کو پریشر ککر سے مار ڈالا،ملزم گرفتار
بنگلورو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی بنگلورو میں بیگور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر بیگور کے مائیکو لے آؤٹ علاقے میں اپنے ساتھی کو پریشر ککر سے مار کر قتل کر دیا تھا۔ متوفی کی شناخت 24 سالہ دیوا کے طور پر کی گئی ہے جو…
مزید پڑھیں » - 21 اگست

دوست کی نابالغ بیٹی سے زیادتی کا الزام،کجریوال نے افسر معطل کردیا
نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی میں ایک دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم افسر کو معطل کر دیا ہے۔ سی ایم کجریوال نے آج شام 5 بجے تک چیف سکریٹری سے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے۔ گھنٹوں بعد پولیس نے…
مزید پڑھیں »







