جرائم و حادثات
- جون- 2026 -3 جون

تھانے میں ماں کے عاشق نے 4 سالہ بچے کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بچے کی موت کے اصل سبب سے پردہ اٹھا دیا۔
مزید پڑھیں » - 2 جون

گوالیار:نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 50 ہزار روپے میں فروخت کرنے کی کوشش، مزاحمت پر قتل
گوالیار، 02 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں ایک 15 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ پیش آنے والی انسانیت سوز واردات نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے مبینہ بوائے فرینڈ اور اس کے ساتھی نے پہلے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی…
مزید پڑھیں » - 2 جون

اترپردیش: شادی شدہ شخص اور دوسری بیوی کی نعشیں نہر کے قریب برآمد
نئی دہلی 02 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش کے ضلع اوناو میں ایک شادی شدہ شخص اور اس کی مبینہ محبوبہ کی پراسرار حالات میں نعشیں برآمد ہونے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں کا…
مزید پڑھیں » - 2 جون

انسانیت شرمندہ: 28 سالہ شخص پر 80 سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام
بزرگ خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -27 مئی

عاشق کے ساتھ مل کر بیوی نے شوہر کے قتل کی سُپاری دی، دو کروڑ کی بیمہ رقم کیلئے رچی گئی سازش
دو کروڑ روپے کی بیمہ رقم کیلئے شوہر کو راستے سے ہٹانے کی خوفناک سازش بے نقاب ہوگئی
مزید پڑھیں » - 27 مئی

تھانے کے اسپا میں جسم فروشی کے اڈے کا پردہ فاش، 5 خواتین کو بچایا گیا
ولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے اڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھیں » - 25 مئی

14 سالہ لڑکی نے اسپتال کے باتھ روم میں بچے کو جنم دیا، نومولود ٹوائلٹ میں پھنسا ملا
ڈاکٹروں اور پولیس کی بروقت کارروائی سے نومولود اور ماں دونوں کی جان بچ گئی
مزید پڑھیں » - 25 مئی

لکھنؤ میں یو پی ایس سی کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری
لکھنؤ میں یو پی ایس سی کی تیاری کرنے والی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری نے سنسنی پھیلا دی۔
مزید پڑھیں » - 23 مئی

حیدرآباد: سینئر وکیل خواجہ معیز الدین کی مشتبہ ہٹ اینڈ رن میں موت، قتل کے زاویے سے تحقیقات شروع
خواجہ معیز الدین کے اہل خانہ نے واقعہ کو منصوبہ بند حملہ قرار دیتے ہوئے وقف اراضی تنازعہ سے جوڑا ہے۔
مزید پڑھیں » - 23 مئی

پٹنہ میں ایس ایس سی کی تیاری کرنے والی طالبہ سے زیادتی، بوائے فرینڈ پر چاقو سے حملے کا الزام
متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بتایا کہ شادی کے وعدے کے بعد ملزم نے اس پر جسمانی تعلقات کے لیے دباؤ ڈالا اور مزاحمت پر چاقو سے حملہ کیا
مزید پڑھیں »









